امام اور شہداء کی یاد | Farsi Sub Urdu
Description:
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے امام خمینی رضوان اللہ علیہ...
Read...
Description:
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے حرم مطہر اورگلزارِ شہداء، بہشت ِ زہراءؑ تہران میں بیانات سے اقتباس
عصر حاضر میں کس کا بتایا ہوا راستہ ،نجات کا راستہ ہے۔۔۔؟ اسلامی نظام کے دشمنوں نے کیسی کیسی برجستہ شخصیات ہم سے چھینیں۔۔۔؟
حقیقی محمدی اسلامی کی بقاء کا راز شہداء کا پاکیزہ خون اور اِن کا دِکھایا ہوا الہی راستہ ہے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_شہداء_کی_یاد #شہید_بھشتی #شہدائے_راہ_اسلام #نظام #رحمت_خدا #دشمن