[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی ایام فاطمیہ نشریات | 2 جمادی الثانی 1442 | Urdu
Description:
پروگرام کا نام: اسوہ کامل بتول
موضوع: مطیع ولایت
میزبان: قمر فاطمہ...
Read...
Description:
پروگرام کا نام: اسوہ کامل بتول
موضوع: مطیع ولایت
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس سگمنٹ میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
سوال۱: کیا حضرت زہرا علیہا السلام بھی صاحبِ ولایت ہیں؟
سوال۲: اگر حضرت فاطمہؑ صاحبِ ولایت ہیں تو کیا امام معصومؑ اور نبی اکرم(ص) کی اطاعت ان پر واجب تھی؟
سوال۳: آج کے دور میں ہم کس طرح مطیع ولایت ہو سکتے ہیں؟