ہمارے معاشرے کے بیٹے اور بیٹیاں | شہید قاسم سلیمانی | Farsi Sub Urdu
Description:
مالکِ اشتر زماں شہید جنرل قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ معاشرے میں موجود...
Read...
Description:
مالکِ اشتر زماں شہید جنرل قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ معاشرے میں موجود مختلف جوانوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا معاشرے کے دیندار، مذہبی اور نظریاتی لوگوں کو اپنے اپنے خول میں بند رہنا چاہیے؟ کیا معاشرے میں موجود بدحجاب لڑکی ہماری اپنی بہن بیٹی نہیں ہے؟ کیا ہمارے معاشرے کی بیٹی نہیں ہے؟ کیا نظریاتی اور دیندار لوگوں کا فقط ایک دوسرے کے ساتھ باہمی رابطہ ہونا چاہیے؟ ہمارے لیے ہمارا معاشرہ کس چیز کی حیثیت رکھتا ہے؟ ہماری دوسرے لوگوں کی نسبت کیا ذمہ داری ہے؟
#ویڈیو #معاشرے #بیٹے #بیٹیاں #بےحجاب #رابطہ #حزب_الہی #گھرانہ #جوان