Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 23-24 | Quran Ka Challenge | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | urdu
Description:
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۳ اور ۲۴ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان...
Read...
Description:
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۳ اور ۲۴ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں قرآن نےمنکروں کو چیلنج کیا ہے کہ اگر تمہارا یہ دعوی ہے کہ قرآن اللہ کا کلام نہیں ہے اور رسول خدا نے خود گھڑا ہے یا کسی بشر نے ان کو تعلیم دیا ہے تو اس جیسا ایک سورہ لے کر آو اور اس کام میں اپنے تمام حمایتوں سے مدد بھی لے سکتے ہو۔ اس کے بعد قرآن نے غیبی خبر کے ذریعے یہ بھی بتایا ہے کہ تا قیام قیامت ان میں یہ ہمت نہیں ہو گی کہ قرآن جیسا کوئی کلام پیش کر سکیں۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi