Dua-e-Marfat [Zamana-e-Ghaibat May Parhnay ke Dua] - Urdu
Description:
حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
\"حضرت امام مھدی (علیہ...
Read...
Description:
حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
\"حضرت امام مھدی (علیہ السلام) کی طولانی غیبت کے زمانہ میں باطل خیال کے لوگ (اپنے دین اور عقائد میں) شک و شبہ میں مبتلا ھو جائیں گے،
امام علیہ السلام کے خاص شاگرد جناب زرارہ نے کھا: آقا اگر میں وہ زمانہ پائوں تو کونسا عمل انجام دوں؟
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: اس دعا کو پڑھو: