[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 14 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید حسن رضا نقوی
موضوع:...
Read...
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید حسن رضا نقوی
موضوع: سیرت امام حسنؑ (1)
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ امام حسن مجتبیؑ کی شخصیت اور صفات کو ایک، کیسے دیکھ سکتے ہیں؟ اور کیا امامؑ کی شخصیت کو ایک جامع اور کامل شخصیت کہا جا سکتا ہے؟
2۔ امامؑ کا خدا سے کس نوعیت کا رابطہ تھا اور امامؑ اس میدان میں کیسے ہمارے لئے نمونہ عمل ہیں؟
3۔ حقوق العباد اور خدمتِ خلق کے حوالے سے امامؑ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہا جا سکتا ہے؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔