🎦 خصوصی کلپ | دردمند ترین پیغمبرؐ بشریت | Urdu
Description:
آخر وہ کیا وجوہات ہیں جن کی وجہ دے قدیم جاہلیت پر مبنی تمدن جیسے طائف یا...
Read...
Description:
آخر وہ کیا وجوہات ہیں جن کی وجہ دے قدیم جاہلیت پر مبنی تمدن جیسے طائف یا جدید جاہلیت پر مبنی تمدن جیسے آج کا مغرب؛ بشریت کے دردمند ترین پیغمبرؐ کی توہین کرتے ہیں؟ اور اس عصر میں اس کے مقابلے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کیا اہم اقدامات انجام دیے ہیں؟ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ خصوصی کلپ۔
مولانا سید حیدر علی جعفری (قم)
21 نومبر 2020
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#خصوصی_کلپ #ہولوکاسٹ #امام_خامنہ_ای #پیغمبر #فرانس #جوان #توہین #انقلابی #مولانا_سید_حیدر_علی_جعفری #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام #اسلام