سخت انتقام | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
Description:
سخت انتقام | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
فارسی میں پڑھے جانے والا یہ...
Read...
Description:
سخت انتقام | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
فارسی میں پڑھے جانے والا یہ ترانہ در
اصل ایک رجزخوانی ہے جسے ایران کے انقلابی ترانہ خوان \\\\\\\"سینا دستخوش\\\\\\\" نے اپنی دلنشیں آواز میں پڑھا ہے۔
یہ ترانہ جس کا عنوان ہے \\\\\\\" سخت انتقام \\\\\\\" در اصل یہ پیغام دے رہا ہے کہ ہمارا ہر انتقام، حیدریؑ ہوگا۔
ولایت میڈیا اس ترانے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
#ترانہ #حسینیت #داعش #تکفیری #ذوالفقار #انتقام #سینادستخوش