امریکا و مغرب کے عاشق دماغ | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
Description:
امام خمینی رضوان اللہ علیہ باطل شیطانی طاقتوں سے صلح کرنے اور امریکا اور...
Read...
Description:
امام خمینی رضوان اللہ علیہ باطل شیطانی طاقتوں سے صلح کرنے اور امریکا اور یورپ کے عاشق بوسیدہ دماغ رکھنے والوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا دشمنانِ انسانیت عَالَمی طاقتوں سے صلح کرنی چاہیے؟ ہمیں کن ہستیوں کو روزِ قیامت جواب دینا پڑے گا؟ ہمیں کس چیز کے بارے میں قیامت کے دِن خدا، انبیاء اور شہداء کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گاَ؟ کیا ہمیں اپنے حکومتی و معاشرتی فیصلے خود کرنے چاہییں؟ کن دماغوں کی صفائی ہونی چاہیے؟
#ویڈیو #امریکا #مغرب #بوسیدہ_عاشق_دماغ #مستضعفین #کربلا #جواب #صلح #صفائی