انقلاب کا دوسرا مرحلہ | رہبر معظم سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
Description:
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی حفظہ اللہ، منشور \\\"انقلاب کا دوسرا...
Read...
Description:
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی حفظہ اللہ، منشور \\\"انقلاب کا دوسرا مرحلہ\\\" کی تفسیر بیان کرتے ہوئے رہبر معظّم کی جوانوں پر خاص توجّہ کی کیا وجوہات بیان فرماتے ہیں؟ کس طرح کے جوانوں کو اجتماعی میدان میں آگے بڑھنا چاہیے؟ رہبرِ معظّم جوانوں کو کس وجہ سے اتنی اہمیت دیتے ہیں؟ ایک جوان میں فطری طور پر کیا کیا خصوصیات پائی جاتی ہیں؟
📍دنیا کے محروم اور مظلوم عوام کا حامی و مددگار اور دنیا کی ظالم و جابر حکومتوں اور فرعونی طاقتوں کی آنکھ کا کانٹا اسلامی انقلاب کے دوسرے مرحلے میں داخل ہونے کے حوالے سے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات کا تفصیلی مطالعہ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے:
.......................................
https://bit.ly/2Z8TPgT
.......................................
#ویڈیو #جوان #توجہ #دنیا #وابستگیاں #تربیت #قابلیت #مقام #مرتبہ #انقلابی_اقدار #جانثاری #شہادت #تجربات