نور الولایہ لائیو نشریات 25 رمضان 1441 | Urdu
Description:
تاریخ: 25 ماہ رمضان 1441 | 19, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
مہمان...
Read...
Description:
تاریخ: 25 ماہ رمضان 1441 | 19, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
مہمان علماء:
- مولانا محمد علی فضل
- مولانا جری حیدر
آج کے موضوعات
- مسئلہ قدس میں پاکستان کا کردار
- مسئلہ قدس کے پاکستانی شہداء
- مسئلہ قدس میں ولایت فقیہ کا کردار پاکستان کے حوالے سے
- صدی کی ڈیلی میں پاکستان کا رد عمل
مہمان عالم
مولانا امین شہیدی
موضوع
یوم القدس ظلم کے خلاف فریاد اور ظالم کو بے نقاب کرنا