کیوں آج ہمارے گھروں میں اہل اسلام کا قران سے رابطہ اتنا بھی نہیں رہا جتنا...
Read...
Description:
کیوں آج ہمارے گھروں میں اہل اسلام کا قران سے رابطہ اتنا بھی نہیں رہا جتنا جنتری سے ہوچکا ہے؟ اسلام کے نام پر بڑھتی ہوئی خرافات کا مقابلہ کیسے کریں؟ مزید جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ۔
مولانا سید حیدر علی جعفری (قم)
ویڈیو : ہدایت ٹی وی
پروگرام : صبحِ ہدایت
17 جنوری 2020
دورانیہ: 04:05
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو #کلپ #الہی_دین #قران #مقابلہ #جدید_جاہلیت #آبائی_دین #مولانا_حیدر_علی #انقلابی_میڈیا #انقلابی #خرافات #جنتری