فقہ جعفریہ کو پہچانیں | شھید علامہ عارف حسین الحسینیؒ | Urdu
Description:
ہمارے لیے زینت کا سبب بنو نہ کہ ہماری توہین اور ملامت کا سبب بنو۔(امام...
Read...
Description:
ہمارے لیے زینت کا سبب بنو نہ کہ ہماری توہین اور ملامت کا سبب بنو۔(امام صادق علیہ السلام)
سفیرِ ولایت شھید علامہ عارف حسین الحسینی قوم کو کس چیز کی نصیحت اور کس بات کی تاکید فرماتے ہیں؟ دل اور ضمیر کیسے زندہ ھوتے ہیں؟ ہم کس طرح سے معنوی فوائد حاصل کرسکتے ہیں؟ مذھبِ اھلبیت یعنی فقہ جعفریہ کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں؟ فقہ جعفریہ کو ہم کس طرح پہچان سکتے ہیں؟ فقہ جعفریہ کے نفاذ کے لیے سب سے پہلے کس چیز کی ضرورت ہے؟
#ویڈیو #فقہ_جعفریہ #دل #زندہ #ضمیر #معنوی #قرآن #احادیث #اھلبیت_اطھار #پہچان #وظیفہ