[Question-13] مکتب تشیع رائج شبہات اور انحرافات | H.I Moulana Ghulam Abbas Raeesi - Urdu
Description:
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۱۳:...
Read...
Description:
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۱۳:
وہ افراد جو کسی بھی مجتہد یا فقہی کی تقلید نہیں کرتے یا اس اَمر سے لا علمی کی بنیاد پر تقلید نہیں کررہے ہوتے لیکن اُن کے اکثر و بیشتر اعمال مجتہدین کے فتاوی کے مطابق انجام پاتے ہوں تو ایسے میں اِن افرادکے اعمال کی کیا حیثیت ہے ؟ اور ایسے لوگوں کو کیا کرنا چاہئے ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان