[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 20 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
موضوع:...
Read...
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
موضوع: قرآن کی اجتماعی تفسیر کی ضرورت اور اہمیت
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ قرآن کریم کی اجتماعی تفسیر سے کیا مراد ہے؟
2۔ اجتماعی تفسیر کی کونسی خصوصیات ہیں؟
3۔ اجتماعی تفسیر کرنے کی کیا ضرورت ہے؟
4۔ کچھ اجتماعی تفاسیر کی معرفی کریں؟
5۔ کتاب \'\'طرحِ کلی اندیشہ اسلامی در قرآن\'\' سے کوئی نمونہ بیان کریں؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔