Ramadan Daily Dua Day 10 | ماہ مبارک رمضان کے دسویں دن کی دعا اور شرح |- Urdu
Description:
Ramadan Daily Dua Day 10 with Urdu Translation | ماہ مبارک رمضان کے دسویں دن کی دعا اور شرح |...
Read...
Description:
Ramadan Daily Dua Day 10 with Urdu Translation | ماہ مبارک رمضان کے دسویں دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak | Maarif.TV
#Ramadan_Daily_Dua_Day_10 #Maariftv
ماہ مبارک رمضان کے دسویں دن کی دعا :
اَللّهُمَّ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُتَوَکلِینَ عَلَیک
اے معبود! آج کے دن مجھے ان لوگوں میں رکھ جو تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں
وَ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْفَائِزِینَ لَدَیک
اور آج مجھے ان افراد میں قرار دے جو تیرے حضور کامیاب ہیں
وَ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُقَرَّبِینَ إِلَیک
اور آج مجھے اپنے نزدیک ترین لوگوں میں قرار دے
بِإِحْسَانِک یا غَایةَ الطَّالِبِینَ
اپنے احسان و کرم کے صدقے میں اے طلبگاروں کے مطلوب
🌺 شرح ادعیہ ماہ مبارک رمضان 🍃
🎞 موضوع: دسویں دن کی دعا اور شرح
🎥 درس نمبر: 10
👤 مولانا محمد یاسین مجلسی