الہی انسان اور شیطانی انسان | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
Description:
یہ چوپایوں جیسے ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ہیں اور یہی لوگ اصل میں...
Read...
Description:
یہ چوپایوں جیسے ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ہیں اور یہی لوگ اصل میں غافل ہیں۔ (سورہ اعراف، آیہ 179)
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایک الہی اور خدائی انسان اور شیطانی و طاغوتی انسان کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اگر ایک انسان اپنے ذاتی مفادات اور فائدوں کی فکر میں ہو تو اُس کا لوگوں کے ساتھ کیسا کردار ہوتا ہے؟ ایک الہی انسان کی کیا نشانی ہوتی ہے؟ ہمیں کس طرح کے انسان کی تعمیر کرنی چاہیے؟ ایک الہی انسان کا مقصد کیا ہوتا ہے؟
#ویڈیو #الہی_انسان #شیطانی_انسان #تعمیر #تعلیم_یافتہ #ڈاکٹر #نقصاندہ #علاج #انسانیت #نجات