[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 19 محرم 2020 | Urdu
Description:
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: سیرت حضرت زینبؑ
مہمان علماء:...
Read...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: سیرت حضرت زینبؑ
مہمان علماء: مولانا سید ارتضی حسن رضوی ، مولانا زوار حسین
اس سگمنٹ میں حضرت زینبؑ کی سیرت میں موجود بعض اہم پہلووں پر گفتگو کی گئی ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: فلسفہ قیام امام حسینؑ، خود امامؑ کی زبانی
مہمان علماء: مولانا سید ضیغم ہمدانی ، مولانا سید میثم ہمدانی
اس سگمنٹ میں قیام کے فلسفے و اسباب کو خود امام حسینؑ کے کلمات سے بیان کیے گئے ہیں