[Question-09] مکتب تشیع رائج شبہات اور انحرافات | H.I Moulana Ghulam Abbas Raeesi - Urdu
Description:
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۹:...
Read...
Description:
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۹:
اگر نماز،روزہ ،حج،زاکوۃ و دیگر احکام دینِ اسلام پر عمل کرکے ہی جنت کا حصول اور نجات کا پانا مقصود ہے تو پھر تو پھر آئمہ معصومین ؑ کے پاس حق شفاعت کا کیا فائدہ اور وہ شفاعت پھر کس کام کے لئے ہے ؟ محمد و آل محمد کی نگاہ میں ایسے نظریات کیلئے کیا کہا گیا ہے ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان