6:28
|
Quran Ki Pukaar | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
\\\\\\\"ولقد یسرنا القرآن للذکر فهل من مدکر\\\\\\\" خداوند عالم اس آیت میں تمام انسانوں کو متوجہ کر رہا ہے کہ...
\\\\\\\"ولقد یسرنا القرآن للذکر فهل من مدکر\\\\\\\" خداوند عالم اس آیت میں تمام انسانوں کو متوجہ کر رہا ہے کہ قرآن نصیحت اور یاد دہانی کے لئے آسان بنا کر نازل کیا گیا ہے۔ قرآن تمام عربی کتابوں سے آسان ہے، اس کا پڑھنا،اس کا سیکھنا اور اس کا حفظ کرنا تمام کتابوں سے آسان ہے۔
یہ آیت درحقیقت قرآن کا استغاثہ اور قرآن کی \\\\\\\"ھل من\\\\\\\" کی صدا ہے جس پر لبیک کہتے ہوئے ہمیں قرآن فہمی کے طرف قدم بڑھانا ہے۔
#quran #tafseer #tafseerquran
More...
Description:

16:46
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 38-41 | Kia Allah Ki Ayat Ko Zeyada Qeemat Pe Becha Ja Sakta Hae? | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیات نمبر ۳۸، ۳۹، ۴۰ اور ۴۱ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس کلیپ میں آپ کو ان سوالات کے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیات نمبر ۳۸، ۳۹، ۴۰ اور ۴۱ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس کلیپ میں آپ کو ان سوالات کے جواب مل سکتے ہیں:
حضرت آدم (ع )کو دوبارہ اتر جانے کا حکم کیوں دیا گیا؟ حضرت آدم اور حوا (علیھما السلام )دو افراد تھے ان کے لئے جمع کا صیغہ کیوں استعمال کیا گیا؟ وہ کونسے کلمات تھے جن کے ذریعے حضرت آدم اور حوا (علیھما السلام ) کی توبہ قبول ہوئی؟
بنی اسرائیل سے پروردگارعالم نے کونسا عھد لیا؟ کیا دین خدا کو زیادہ قیمت کے بدلے بیچا جا سکتا ہے؟
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi

7:24
|
اخلاق عملی [72] | مردہ دل کو کیسے زندہ کیا جاسکتا ہے؟
اس درس کے اہم نکات:
وہ کونسے کام ہیں جن سے دل کو زندہ کیا جا سکتا ہے؟
غور وفکر کا انسان کی زندگی پر کونسا اثر...
اس درس کے اہم نکات:
وہ کونسے کام ہیں جن سے دل کو زندہ کیا جا سکتا ہے؟
غور وفکر کا انسان کی زندگی پر کونسا اثر ہوتا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
وہ کونسے کام ہیں جن سے دل کو زندہ کیا جا سکتا ہے؟
غور وفکر کا انسان کی زندگی پر کونسا اثر ہوتا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
10:36
|
امام زمانہ سے ملاقات کیا ممکن ہے ؟
امام زمانہ سے ملاقات کیا ممکن ہے ؟
کیا امام ھر سال حج کے ایام میں مکے آتے ہیں ؟
امام کا عنوان غائب ہے یا فقط...
امام زمانہ سے ملاقات کیا ممکن ہے ؟
کیا امام ھر سال حج کے ایام میں مکے آتے ہیں ؟
امام کا عنوان غائب ہے یا فقط جسم ؟
اما کی غیبت کے بارے میں کتنے اقوال ہیں ؟
ان سب سوالات کے جوابات جانیے اس ویڈیو میں
اس ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ امام کے بارے میں مومنین کے علم میں اضآفہ ھو
www.youtube.com/hujjatmission1

9:14
|
کتاب حج [5] | حج میں معنوی آمادگی شرط ہے؟ | Urdu
اس درس میں اس نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ حج جیسی عبادت میں معنوی آمادگی شرط ہے یا نہیں اگر شرط ہے تو واجب کی ہے...
اس درس میں اس نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ حج جیسی عبادت میں معنوی آمادگی شرط ہے یا نہیں اگر شرط ہے تو واجب کی ہے یا قبول ہونے کی ہے ؟
حجت الاسلام سید زائر عباس
More...
Description:
اس درس میں اس نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ حج جیسی عبادت میں معنوی آمادگی شرط ہے یا نہیں اگر شرط ہے تو واجب کی ہے یا قبول ہونے کی ہے ؟
حجت الاسلام سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
haj,
hujjatul
islam,
maulana,
sayyid
zaer
abbas,
maanavi,
aamadegi,
shart,
dars,
ibadat,
wajib,
qabool,
8:52
|
تعارفِ نہج البلاغہ [5] | نہج البلاغہ کا مؤلف کون ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
نہج البلاغہ کا مؤلف کون ہے؟
ابن خلکان کا نظریہ کیا ہے؟
یہ کتاب سید رضی نے لکھی ہے اس پر...
اس درس کے اہم نکات:
نہج البلاغہ کا مؤلف کون ہے؟
ابن خلکان کا نظریہ کیا ہے؟
یہ کتاب سید رضی نے لکھی ہے اس پر کیا دلیل ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
نہج البلاغہ کا مؤلف کون ہے؟
ابن خلکان کا نظریہ کیا ہے؟
یہ کتاب سید رضی نے لکھی ہے اس پر کیا دلیل ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ta\'aruf,
nehjulbalagha,
mualif,
ibnekhalqan,
nazariya,
sayyid,
razi,
daleel,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
10:35
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 60 | Sehra e Sina me Bani Israel k liye Pani ka bandobast | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۰ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
حضرت موسی(ع) کے عصا کے عجیب کارناموں اور...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۰ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
حضرت موسی(ع) کے عصا کے عجیب کارناموں اور معجزاتی طور پر ۱۲ چشموں کا پھوٹنے کا تذکرہ اس ویڈیو میں تذکرہ موجود ہے۔
خدا وندعالم نے بنی اسرائیل کی بھوک کا جس طرح معجزاتی بندوبست کیا ، اسی طرح سے جب پیاس سے ان کا برا حال ہوا تو اللہ کے نبی نے قوم کی ناگفتہ بہ حالت دیکھ کر خدا سے ان کے لئے پانی مانگا تو ایک معجزے کے ذریعے اس لق و دق صحرا میں ہزاروں افراد کے لئے خدا نے پانی کا بندوبست کر دیا۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
More...
Description:
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۰ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
حضرت موسی(ع) کے عصا کے عجیب کارناموں اور معجزاتی طور پر ۱۲ چشموں کا پھوٹنے کا تذکرہ اس ویڈیو میں تذکرہ موجود ہے۔
خدا وندعالم نے بنی اسرائیل کی بھوک کا جس طرح معجزاتی بندوبست کیا ، اسی طرح سے جب پیاس سے ان کا برا حال ہوا تو اللہ کے نبی نے قوم کی ناگفتہ بہ حالت دیکھ کر خدا سے ان کے لئے پانی مانگا تو ایک معجزے کے ذریعے اس لق و دق صحرا میں ہزاروں افراد کے لئے خدا نے پانی کا بندوبست کر دیا۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
10:52
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 70-72 | Bani Israel ka zebha karna na karne jesa | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۷۰ ، ۷۱ اور ۷۲ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اگرچہ بنی اسرائیل نے گائے کے ذبح کے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۷۰ ، ۷۱ اور ۷۲ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اگرچہ بنی اسرائیل نے گائے کے ذبح کے مسئلے میں بہت زیادہ بہانے بنائے لیکن ایک مقام پر پہنچ کر کہا اگر خدا نے چاہا تو ہم اس خاص گائے کو ڈھونڈھ لیں گے، اگر یہ جملہ زبان پر نہ لاتے تو کبھی بھی اس گائے کو نہ ڈھونڈھ سکتے اور خدا کی طرف سے شرائط میں اضافہ ہوتا رہتا۔
گائے کے اوصاف میں پروردگار نے فرمایا کہ وہ رام نہ ہو، کھیتی کو پانی دینے والی نہ ہو اس میں بھی بنی اسرائیل کو سمجھایا جا رہا کہ ذلت کی زندگی نہیں گزارنی چاہیے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
More...
Description:
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۷۰ ، ۷۱ اور ۷۲ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اگرچہ بنی اسرائیل نے گائے کے ذبح کے مسئلے میں بہت زیادہ بہانے بنائے لیکن ایک مقام پر پہنچ کر کہا اگر خدا نے چاہا تو ہم اس خاص گائے کو ڈھونڈھ لیں گے، اگر یہ جملہ زبان پر نہ لاتے تو کبھی بھی اس گائے کو نہ ڈھونڈھ سکتے اور خدا کی طرف سے شرائط میں اضافہ ہوتا رہتا۔
گائے کے اوصاف میں پروردگار نے فرمایا کہ وہ رام نہ ہو، کھیتی کو پانی دینے والی نہ ہو اس میں بھی بنی اسرائیل کو سمجھایا جا رہا کہ ذلت کی زندگی نہیں گزارنی چاہیے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
8:54
|
تعارفِ نہج البلاغہ [11] | خدا پر یقین | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
انسان کے کمال کے اسباب کونسے ہیں؟
خدا پر یقین انسان کو کیسے باکمال بناتا ہے؟
مولانا سید...
اس درس کے اہم نکات:
انسان کے کمال کے اسباب کونسے ہیں؟
خدا پر یقین انسان کو کیسے باکمال بناتا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
انسان کے کمال کے اسباب کونسے ہیں؟
خدا پر یقین انسان کو کیسے باکمال بناتا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ta\'aruf,
nehjulbalagha,
khuda,
yaqeen,
insan,
bakamaal,
asbab,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
6:44
|
اہداف نہضت امام حسینؑ [3] | عصر جاہلیت میں اصلاح کیسے کی گئی؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
امام حسینؑ نے کیسے اصلاح کی؟
الناس علی دین ملوکھم سے کیا مراد ہے؟
مولانا سید احمد علی...
اس درس کے اہم نکات:
امام حسینؑ نے کیسے اصلاح کی؟
الناس علی دین ملوکھم سے کیا مراد ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
امام حسینؑ نے کیسے اصلاح کی؟
الناس علی دین ملوکھم سے کیا مراد ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ahdaf,
nehzat,
imam,
husayn,
asr,
jahiliyat,
islah,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
10:32
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 55-57 | Sehra e Seena mein Bani Israel ne konse mojze dekhe? | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیات نمبر ۵۵، ۵۶ اور ۵۷ کی تفسیر بیان ہوئی ہے
اس کلیپ میں مندرجہ ذیل سولات اور...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیات نمبر ۵۵، ۵۶ اور ۵۷ کی تفسیر بیان ہوئی ہے
اس کلیپ میں مندرجہ ذیل سولات اور ابحاث کے جواب مل سکتے ہیں:
حضرت موسی( ع )سے خدا کو آنکھوں سے دیکھنے کا مطالبہ اور اس کا انجام کیا ہوا؟
صحراے سینا میں دھوپ اور گرمی سے بچنے کے لئے خدا نے بنی اسرائیل کو کس نعمت سے نوازا؟
صحراے سینا میں ان کے کھانے کا بندوبست خداوندعالم نے کیسے کیا؟
کیا گناہ کے ذریعے انسان خدا پر ظلم کرتا ہے؟
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
More...
Description:
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیات نمبر ۵۵، ۵۶ اور ۵۷ کی تفسیر بیان ہوئی ہے
اس کلیپ میں مندرجہ ذیل سولات اور ابحاث کے جواب مل سکتے ہیں:
حضرت موسی( ع )سے خدا کو آنکھوں سے دیکھنے کا مطالبہ اور اس کا انجام کیا ہوا؟
صحراے سینا میں دھوپ اور گرمی سے بچنے کے لئے خدا نے بنی اسرائیل کو کس نعمت سے نوازا؟
صحراے سینا میں ان کے کھانے کا بندوبست خداوندعالم نے کیسے کیا؟
کیا گناہ کے ذریعے انسان خدا پر ظلم کرتا ہے؟
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
12:45
|
اخلاق عملی [76] | قرآن کی تلاوت کے کونسے فائدے ہیں؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
قرآن شفا ہے مگر کیسے؟
رسول خدا ص نے فرمایا کے دل کو زنگ لگ سکتا ہے اب اس کا علاج کیسے ہو؟...
اس درس کے اہم نکات:
قرآن شفا ہے مگر کیسے؟
رسول خدا ص نے فرمایا کے دل کو زنگ لگ سکتا ہے اب اس کا علاج کیسے ہو؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
قرآن شفا ہے مگر کیسے؟
رسول خدا ص نے فرمایا کے دل کو زنگ لگ سکتا ہے اب اس کا علاج کیسے ہو؟
مولانا سید احمد علی نقوی
2:07
|
آذربائیجان اور آٓرمینیا کے درمیان جنگ | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
کونوا للظالم خصماً و للمظلوم عوناً۔ ظالم کے دشمن بن جاؤ اور مظلوم کے مددگار(امام علی علیہ السلام)...
کونوا للظالم خصماً و للمظلوم عوناً۔ ظالم کے دشمن بن جاؤ اور مظلوم کے مددگار(امام علی علیہ السلام)
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ میں انقلاب اسلامی کا مؤقف غیر جانبداری والا مؤقف نہیں ہے بلکہ ہمیشہ کی طرح اِس بار بھی ظالم کی مخالفت اور مظلوم کی حمایت کی ہے، آذربائیجان جس نے عملی طور پر اپنے ملک کو انسانیت دشمن ممالک امریکہ اور اسرائیل کی آماجگاہ بنایا ہوا ہے اور ملک کو لبرل اور سیکولر ظاہر کرنے کے لیے شیعہ اکثریت کی مذہبی آزادی کو سلب کر رکھا ہے، اسلامی انقلاب کے دیرینہ دشمنوں سے ہر طرح کے روابط بھی رکھے ہوئے ہیں اِس تمام صورتحال کے باوجود انقلابِ اسلامی کی طرف سے حق کی حمایت پر مبنی مؤقف سامنے آتا ہے اور ایک عادلانہ مؤقف پیش کیا جاتا ہے یہ اسلامی انقلاب کی خصوصیات میں سے ایک اہم ترین الہی اور حقیقی اسلامی خصوصیت ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں یہ سننے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ہمسایہ #آذربائیجان #آرمینیا #جنگ #امن #سلامتی #آزادی #ارمنی #بین_الاقوامی_سرحدوں #تجاوز #دہشت_گردوں #رپورٹس

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
azerbaijan,
armenia,
jung,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
imam
ali,
zulm,
zalim,
mazloom,
inqelabe
islami,
moqif,
ghair
janibdar,
amrika,
israel,
aamajgah,
aazadi,
himayat,
mukhalefat,
shia,
mazhabi,
dushman,
haq,
himayat,
aadelana,
haqeeqi
islam,
amn,
salamati,
tajawuz,
dehshatgard,
3:45
|
امریکہ سے دشمنی کی تاریخ | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
شیطان بزرگ امریکہ اپنے شوم مقاصد تک پہنچنے کے لیے مختلف ممالک پر اپنے آلہ کاروں کو مسلط کرتا ہے انہیں حقیقی...
شیطان بزرگ امریکہ اپنے شوم مقاصد تک پہنچنے کے لیے مختلف ممالک پر اپنے آلہ کاروں کو مسلط کرتا ہے انہیں حقیقی آزادی، تعمیر و ترقی اور تعلیم سے حتی الامکان دور رکھنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ اقوام کو غافل رکھ کر اپنے شیطانی عزائم کو پورا کرسکے. امریکہ انقلاب اسلامی سے پہلے بھی عوام کی امنگوں کے خلاف اپنے پٹھووں کو ایران پر مسلط کر کے ان کے استحصال میں مشغول تھا اور اسلامی انقلاب کے بعد کھل کر سامنے آیا اور یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی کہ انقلابی عوام نے امریکی سفارت خانے یعنی وہی جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کر کے اس کے عملے کو یرغمال بنایا تھا اس لیے انقلاب اسلامی کا دشمن ہے جبکہ درست تاریخ پر نگاہ کی جائے تو امریکی دشمنی کی تاریخ انقلاب سے پہلے کی ہے.
اس موضوع پر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امریکی_دشمنی #تاریخ #تحریف #امریکی_سفارتخانہ #جاسوسی #اڈہ #پٹھو_حکومت #ٹرومین #انٹرویو #مصدق

amrica,
dushman,
sayyid
ali
khamenei,
qbza,
jasoos,
teromin,
musadiq,
islami
dushman,
inqlabi,
inqlab
e
islami,
tarikh,
rahbar,
sadr,
sifarat,
8:42
|
تعارفِ نہج البلاغہ [22] | قرآن، دلوں کی بہار | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
قرآن کی تلاوت کیسے کریں؟
بہترین قصہ کونسا ہے؟
باپ کا بیٹے پر کونسا حق ہے؟
مولانا سید...
اس درس کے اہم نکات:
قرآن کی تلاوت کیسے کریں؟
بہترین قصہ کونسا ہے؟
باپ کا بیٹے پر کونسا حق ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
قرآن کی تلاوت کیسے کریں؟
بہترین قصہ کونسا ہے؟
باپ کا بیٹے پر کونسا حق ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ta\'ruf,
nehjulbalagha,
Quran,
dil,
bahar,
tilawat,
qisa,
bap,
beta,
haq,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
13:18
|
Tafseer E Surah Al Baqarah | Ayat 84-85 | Adhi shareeat pe amal karne wale | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۴ اور ۸۵ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کے ان عہدوں کا...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۴ اور ۸۵ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کے ان عہدوں کا تذکرہ ہے جن کے انجام دینے سے انہیں روکا گیا لیکن وہ نہیں رکے اور ان کی عادت تھی کہ شریعت کے بعض احکامات پر عمل کریں اور بعض احکامات کی مخالفت , لہذا قرآن نے ان آیات میں ایسے افراد کی مذمت کی ہے اور ان آیات میں مسلمانوں کےلئے بھی اہم پیغام موجود ہے۔۔۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
More...
Description:
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۴ اور ۸۵ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کے ان عہدوں کا تذکرہ ہے جن کے انجام دینے سے انہیں روکا گیا لیکن وہ نہیں رکے اور ان کی عادت تھی کہ شریعت کے بعض احکامات پر عمل کریں اور بعض احکامات کی مخالفت , لہذا قرآن نے ان آیات میں ایسے افراد کی مذمت کی ہے اور ان آیات میں مسلمانوں کےلئے بھی اہم پیغام موجود ہے۔۔۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
1:18
|
ٹائی ٹینک کی طرح امریکہ بھی ڈوب جائے گا | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
امیر المومنین علیہ السلام کا فرمان ہے کہ حکومت کفر کے ساتھ باقی رہ سکتی ہے مگر ظلم کے ساتھ نہیں۔ چنانچہ امام...
امیر المومنین علیہ السلام کا فرمان ہے کہ حکومت کفر کے ساتھ باقی رہ سکتی ہے مگر ظلم کے ساتھ نہیں۔ چنانچہ امام علیہ السلام کے اسی نورانی فرمان کے تناظر میں دیکھا جائے تو وہ وقت دور نہیں کہ امریکی ظالم حکومت، مظالم کے سمندر میں ڈوب جائے، اس وقت دنیا میں جہاں کہیں بھی ظلم ہورہا ہے اسکی جڑیں کسی نہ کسی طرح امریکہ سے ملتی ہیں اور اس وقت ظلم کا سب سے بڑا مظہر اور پشت پناہی کرنے والا ملک، امریکہ ہی ہےاور وہ اپنے ظاہر کو سجاتے ہوئے دوسروں کو دھوکہ دینے کے ساتھ ان پر رعب جماکر اپنے مذموم اور ناجائز مقاصد کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن جس طرح ٹائٹینک کے نام سے مشہور بحری جہاز کو اسکی شان و شوکت ڈوبنے سے نہیں روک سکی اسی طرح امریکہ کی یہ ظاہری سجاوٹ اسے ڈوبنے سے نہیں بچا سکے گی۔
چنانچہ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی پیشگوئی کے مطابق عنقریب ہر انسان اسکا عینی شاہد ہوگا۔ انشاللہ۔
اس حوالے سے امام علیہ السلام کے مذکورہ نورانی کلام سے الہام لیتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے امریکہ کی تباہی کے بارے میں مزید کیا فرمایا ہے؟ اور امریکہ کی تباہی کو کس چیز سے تشبیہ دی ہے؟ اور امریکہ سے مخالفت کی بنیادی وجہ کیا بیان کی ہے؟
ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #ظلم #رعب #استکبار #سجاوٹ #ٹائٹینک #شوکت #ڈوبنا #طاغوت #سرکشی #مخالفت #اقدار # بغاوت

America,
USA,
Imam,
Imam
Khamenei,
Imam
Ali,
Hukumat,
Zulm,
Insan,
Estekbar,
Taghut,
eqtedar,
5:48
|
اخلاق عملی [25] | علاج پر تشخیص کا مقدم ہونا | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
جو انسان اپنے عیب سے جاھل ہے وہ اپنی اصلاح کر سکتا ہے؟
اپنے عیبوں سے آشنائی توفیقات...
اس درس کے اہم نکات:
جو انسان اپنے عیب سے جاھل ہے وہ اپنی اصلاح کر سکتا ہے؟
اپنے عیبوں سے آشنائی توفیقات الٰہی میں سے ہے۔
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
جو انسان اپنے عیب سے جاھل ہے وہ اپنی اصلاح کر سکتا ہے؟
اپنے عیبوں سے آشنائی توفیقات الٰہی میں سے ہے۔
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
تشخیص
مقدم
انسان
عیب
جاھل
اصلاح
آشنائی
مولانا
سید
احمد
علی
نقوی
اخلاق
عملی
علاج
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
amali,
elaj,
tashkhees,
muqadam,
aib,
jahil,
islah,
ashnai,
tofeeqat,
elahi,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
3:36
|
قرآن کی پناہ میں اہلبیتؑ کے عاشق | نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ | Farsi Sub Urdu
یہ ایک فارسی نوحہ ہے جس کا عنوان ہے: \"ہقرآن کی پناہ میں اہلبیتؑ کے عاشق\" اس نوحے میں قرآن اور اہلبیتؑ کے...
یہ ایک فارسی نوحہ ہے جس کا عنوان ہے: \"ہقرآن کی پناہ میں اہلبیتؑ کے عاشق\" اس نوحے میں قرآن اور اہلبیتؑ کے درمیان نہ ٹوٹنے والے رشتے اور تعلق کو بعض مثالوں کے ضمن میں پیش کیا گیا ہے جو اصل میں حدیث ثقلین کی ترجمانی ہے جس میں آنحضرتؐ نے فرمایا تھا کہ میں تمہارے درمیان دو گرانقدر چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں، پہلی کتاب خدا (قرآن) جس میں ہدایت اور نور ہے لٰہذا اس سے متمسک رہو اور دوسری میرے اہل بیتؑ ہیں اور یہ دونوں (ایک دوسرے سے) ہرگز جدا نہیں ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر کے کنارے میرے پاس آئیں۔ اور اس نوحے میں قرآن کو محور قرار دینے کی وجہ در حقیقت ان لوگوں کو پیغام دینا مقصود ہے جو آزادی بیان کے نام پر آئے دن قرآن کریم کی شان میں گستاخی کرتے ہیں، اگر چنانچہ وہ اپنی مذموم اور پست حرکتوں سے باز نہ آئیں تو ہم عزاداران حسینی قرآن کے لئے جان دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے، یہ اسی امام کے پیروکار ہیں جس کے سر اقدس نے نوک نیزہ پر قرآن کریم کی تلاوت کی تھی۔ یہ خوبصورت نوحہ ایران کے معروف نوحہ خواں سید مجید بنی فاطمہ کی بہتریں آواز میں اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #مجید_بنی_فاطمہ #فارسی_نوحہ #قرآن_اہلبیتؑ #قرآن #نوحہ #قرآن_کی_پناہ #سپاہی #موعود #زینب #فاطمہ #شہادت #کربلا #حسینؑ #تلاوت

quran,
noha,
sipahi,
Movood,
zainab,
fatima,
shahadat,
karbala,
Hussain
husayn,
husen,
hossein,
husain,,
tilawat,
quran,
panah,
سید
مجید
بنی
فاطمہ
syed
Majeed
bani
fatima
ahlbait,
aashiq,
قرآن,
پناہ
اہلبیتؑ
,
عاشق
11:04
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 166-167 | پیر اور مرید کا جھگڑا | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر166 اور167 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اس حقیقت سے پردہ اٹھایا گیا کہ...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر166 اور167 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اس حقیقت سے پردہ اٹھایا گیا کہ قیامت کے دن باطل حکمران اور ان کے پیروکار، پیر و مرید ایک دوسرے کے دشمن ہونگے کیونکہ قیامت کے دن وہی دوستی کام آئے گی جو خدا کی خاطر ہوگی۔اس دن سردار اپنے پیروکاروں سے برات کا اعلان کریں گے کہ ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں پھر پیروکاروں کی آنکھیں کھلیں گی اور تمنا کریں گے کہ کاش ہمیں دنیا میں پلٹایا جاتا تو ہم بھی ان پر تبرا کرتے لیکن وہاں دیر ہو چکی ہو گی۔

3:48
|
اخلاق عملی [41] | جو یہ پانچ کام کرے گا اس کو شیطان بھی گمراہ نہیں کر سکتا | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
توکل کا کیا فایدہ ہے؟
جو فضول کام چھوڑ دیتا ہے اس کو کونسا انعام ملتا ہے؟
جو خود کے لئے...
اس درس کے اہم نکات:
توکل کا کیا فایدہ ہے؟
جو فضول کام چھوڑ دیتا ہے اس کو کونسا انعام ملتا ہے؟
جو خود کے لئے پسند کرے دوسروں کیلئے بھی پسند کرے اس کو کونسا اجر ملتا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
توکل کا کیا فایدہ ہے؟
جو فضول کام چھوڑ دیتا ہے اس کو کونسا انعام ملتا ہے؟
جو خود کے لئے پسند کرے دوسروں کیلئے بھی پسند کرے اس کو کونسا اجر ملتا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
مولانا
سید
احمد
علی
نقوی
پانچ
کام
شیطان
گمراہ
توکل
فایدہ
انعام
اخلاق
عملی
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
amali,
panch,
kam,
shaytan,
gumrah,
tawakul,
faida,
fazool,
enaam,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
11:17
|
اخلاق عملی [63] | کیا زیادہ بولنے سے انسان کا دل مردہ ہوجاتا ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
زبان نعمت ہے مگر اس کو کیسے استعمال کیا جائے؟
کیا زبان انسان کو بدبخت بنا سکتی ہے؟...
اس درس کے اہم نکات:
زبان نعمت ہے مگر اس کو کیسے استعمال کیا جائے؟
کیا زبان انسان کو بدبخت بنا سکتی ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
زبان نعمت ہے مگر اس کو کیسے استعمال کیا جائے؟
کیا زبان انسان کو بدبخت بنا سکتی ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
5:06
|
اخلاق عملی [74] | فاذکرونی اذکرکم کی شرح| Urdu
اس درس کے اہم نکات:
ذکر الھی تمام نیکیوں کی چابی ہے
جو خدا کا ذاکر ہے وہ خدا کے کیسے قریب بن جاتا ہے؟
مولانا...
اس درس کے اہم نکات:
ذکر الھی تمام نیکیوں کی چابی ہے
جو خدا کا ذاکر ہے وہ خدا کے کیسے قریب بن جاتا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
ذکر الھی تمام نیکیوں کی چابی ہے
جو خدا کا ذاکر ہے وہ خدا کے کیسے قریب بن جاتا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
42:18
|
Ayam-e-Aza Rasam Ya Amanat | H.I. Syed Ali Afzal Rizvi - Urdu
Record date: 17 Sep 2017 - عزاداری رسم یا امانت
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2017 under the supervision of specialist...
Record date: 17 Sep 2017 - عزاداری رسم یا امانت
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2017 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩 زیارت میں حضرت عباس کو کس نام سے پکارا گیا ہے؟
🚩 شب عاشور امام نے کیا فرمایا؟
🚩 دین جیسا تحفہ ہمارے پاس کیسے ہے؟
🚩 علم و تابوت کیوں نکالا جا تاہے؟
🚩 کربلا کیا ہے؟
🚩 شعوری مجلس کیا ہے اور شرکت کیوں ضروری ہے؟
🚩 عزاداری کا مقصد کیا ہونا چاہیئے؟
🚩 کیون اتنی ذیادہ تاکید ہے مشی پر امام حسین کی؟
🚩 عزاداری کی معنویات کیا ہیں؟
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

1:48
|
امّت کے باپ | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
قالَ رسول اللہ صلی علیہ وآلہٖ وسلّم: حقُّ عليٍّ على هذهِ الاُمّةِ كحَقِّ الوالِدِ على وَلَدِهِ۔ \"علی کا...
قالَ رسول اللہ صلی علیہ وآلہٖ وسلّم: حقُّ عليٍّ على هذهِ الاُمّةِ كحَقِّ الوالِدِ على وَلَدِهِ۔ \"علی کا امت پر حق ویسا ہے جیسے ایک باپ کا حق ایک بیٹے پر ہوتا ہے\"۔(امالی(طوسی)ص54)
ایک الہی امام و رہنما اپنی امت کے لیے باپ کی طرح ہوتا ہے۔ اپنے فرزندوں کی سعادت اور کامیابی کے لیے اُنہیں خطرات اور آفات سے بچانے کے لیے خود مشکلات اور سختیوں سے دوچار ہو جاتا ہے لیکن اپنے فرزندوں کو ہر گزند اور مشکل سے محفوظ بنانے کے لیے تگ و دو کرتا ہے۔ اسلامی انقلاب کے بعد 13 رجب کے دن کو جو امام علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کا دِن ہے’’ باپ کا دن‘‘ کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امت_کے_باپ #عید_مبارک #رجب #باپ_کا_دن #امام_خمینی #محبت #شفقت #عزت

ummat,
baap,
sayyid
ali
khamenei,
ilahi,
imam,
rehnuma,
kamyabi,
aafaat,
khatraat,
mushkil,
mehfooz,
islami
inqelab,
13
rajab,
imam
ali,
wiladat,
baap
ka
din,
eid
mubarak,
15:16
|
تعارفِ نہج البلاغہ [20] | قرآن کی عظمت امیر بیان کی نظر میں | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
نفسانی خواہشات انسان کو کیسے جہنمی بنا دیتی ہیں؟
خدا کی رحمت کس پر نازل ہوتی ہے؟
مولانا...
اس درس کے اہم نکات:
نفسانی خواہشات انسان کو کیسے جہنمی بنا دیتی ہیں؟
خدا کی رحمت کس پر نازل ہوتی ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
نفسانی خواہشات انسان کو کیسے جہنمی بنا دیتی ہیں؟
خدا کی رحمت کس پر نازل ہوتی ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ta\'ruf,
nehjulbalagha,
Quran,
azmat,
ammer,
bayan,
nafsani,
khawahishat,
insan,
jahanumi,
khuda,
rehmat,
nazil,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
9:58
|
تعارف نہج البلاغہ [26] | راویوں کی چار قسمیں
اس درس کے اہم نکات:
منافق کسے کہتے ہیں ؟
جس نے روایت صحیح حفظ نہیں کی اس کا کیا حکم ہے ؟
کس کی روایت قبول کرنی...
اس درس کے اہم نکات:
منافق کسے کہتے ہیں ؟
جس نے روایت صحیح حفظ نہیں کی اس کا کیا حکم ہے ؟
کس کی روایت قبول کرنی چاہئے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
منافق کسے کہتے ہیں ؟
جس نے روایت صحیح حفظ نہیں کی اس کا کیا حکم ہے ؟
کس کی روایت قبول کرنی چاہئے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
1:38
|
امریکہ کو چاہیے کہ ایرانی عوام کی آواز کو سنے | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
لوگوں کو بے وقوف بناکر گمراہ کرنے کیلئے دشمن کا ایک بڑا حربہ حقائق کی تحریف ہے چنانچہ دشمن اپنی پروپیگنڈا...
لوگوں کو بے وقوف بناکر گمراہ کرنے کیلئے دشمن کا ایک بڑا حربہ حقائق کی تحریف ہے چنانچہ دشمن اپنی پروپیگنڈا مشینری کے ذریعے حق کو باطل اور باطل کو حق کے روپ مین پیش کرتا ہے اور انہی تحریفات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک فسادی ٹولے اور شر پسند عناصر کی قلیل جماعت کی آواز کو ایرانی عوام کی آواز کے طور پر پیش کرتے ہوئے کہتا ہے کہ ایرانی عوام کی آواز کو سنو، جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے، ایرانی قوم کی آواز وہ ہے جو رواں برس 13 آبان (4 نومبر) کو بلند ہوئی تھی، ایرانی قوم کی آواز وہ تھی جو شہید سلیمانیؒ کے جنازے میں کڑوڑوں لوگوں کے عظیم اجتماع کی صورت میں اٹھی تھی، ایرانی قوم کی آواز وہی ہے جو آج \"شہداء کے جنازوں کی تشییع\" میں فسادیوں کے خلاف نعرے بازی کی صورت میں بلند ہوتی ہے۔
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے اس ویڈیو میں دشمن کے چہرے سے نقاب اتارتے ہوئے ایرانی قوم کی آواز کا تعارف پیش کیا ہے اور اس میں سوالیہ نشان کی صورت میں اس بات کی جانب اشارہ کیا ہے کہ ایرانی قوم کی آواز کونسی ہے؟ کیاایرانی قوم کی آواز وہ ہے جو مٹھی بھر منافق عناصر کی ہے جسے دشمن کی پروپیگنڈا مشینری ایرانی قوم کی آواز کہتی ہے یا پھر ایرانی قوم کی آواز وہ ہے جو 13 آبان (4 نومبر) اور شہداء کے جنازوں کی تشییع میں کڑوڑوں لوگوں کے جم غفیر کی صورت میں شر پسند عناصر اور فسادیوں کے خلاف اٹھتی ہے؟ فیصلہ آپ کو کرنا ہے۔ حقیقت سے آگاہی کیلئے اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ایرانی_قوم #آواز #تشییع #شہداء #شہید_سلیمانی #عظیم_اجتماع #دہشت_گرد

tashee,
shoahada,
shaheed,
shaheed
soleimani,
shaheed
qasem
soleimani,
qasem
soleimani,
imam,
imam
khamenei,
jinaza,
imam
sayyid
ali
khamenei,
wali
amr
muslimeen,
ejtema,
daesh,
isis,
azeem
ejtema,
awaz,