6:35
|
Video Tags:
خدا
کی,
نشانیوں,
میں,
غور
,کرنا
افضل,
ترین,
عبادت,
خوبصورت,
پیغام,
حجۃ,
الاسلام,
سید,
حیدر,
نقوی,
Khuda,
Khudaaa,
Allah,
Allaah,
Nishaniyaan,
Nishani,
Gorr,
Gor,
Fikar,
Ramzan,
Ramazan,
Ramdan,
ramadan,
Ramdhan,
ramadhan,
Fast,
Fasting,
Control,
Adat,
,
Maulana,
Molana,
Haider,
Haidar,
Naqvi,
Naqavi,
3:11
|
خدا کی محبت میں آڑے آنے والی مشکلات | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
بلاشبہ انسان، زندگی کے تمام مراحل میں مسائل اور مشکلات سے نبرد آزما ہوتا ہے اور ان مسائل اور مشکلات سے رہائی...
بلاشبہ انسان، زندگی کے تمام مراحل میں مسائل اور مشکلات سے نبرد آزما ہوتا ہے اور ان مسائل اور مشکلات سے رہائی کے بارے میں عدم آگاہی انسان کو مزید مشکلات سے دوچار کرتی ہے۔ چنانچہ مشکلات سے رہائی کا پہلا دروازہ، علم و آگاہی ہے جس کے نتیجے میں انسان کو مشکلات سے رہائی کا سرا ہاتھ میں آسکتا ہے۔ خداوند متعال کی محبت کے سلسلے میں بھی یہی فارمولا کار فرما ہے، خدا کی محبت کے سلسلے میں عموما انسان کی نگاہ سطحی اور ظاہری ہوتی ہے جس کے نتیجے میں انسان بڑی آسانی کے ساتھ شیطان کے دھوکے میں آسکتا ہے اور نتیجتا انسان غرور اور تکبر میں مبتلا ہو سکتا ہے۔
چنانچہ خدا کی محبت کو گہرے طریقے سے دل میں بسانے اور تکبر سے بچنے کیلئے کونسی حکمت عملی اپنانی چاہئے؟ اس سلسلے میں علامہ تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #اللہ #محبت #سطحی #محسوس #غیب #مشکل #مسئلہ #غرور #شیطان #درجات #لطف #عشق #معلوم
More...
Description:

Wilayat
Media,
Production,
Misbah
Yazdi,
Allah,
Mohabbat,
Shaytaan,
Ishq,
Shaitaan,
Ghuroor,
Lutf,
Mushkilaat,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی,
خدا,
محبت,
مشکلات,
89:07
|
[Lecture] H.I. Bahauddini - Maad #54 - Mawaqif-e-Qayamat | حساب و کتاب - Urdu And Persian
[Lecture] H.I. Abulfazl Bahauddini - Maad # 53 {Mawaqif-e-Qayamat} حساب و کتاب
ایک موقف پر شوہر اور زوجہ کے درمیان تعلقات کے بارے میں سوال...
[Lecture] H.I. Abulfazl Bahauddini - Maad # 53 {Mawaqif-e-Qayamat} حساب و کتاب
ایک موقف پر شوہر اور زوجہ کے درمیان تعلقات کے بارے میں سوال اور ہم نشینو (دوستوں) کے بارے میں سوال

10:32
|
علومِ انسانی اور اسلامِ انقلابی | آیت اللہ مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
حضرت امام خمینیؒ کا شروع سے ایک بنیادی نعرہ کون سا تھا؟ یونیورسٹیوں کو آج علومِ انسانی کے سلسلے میں کون سی...
حضرت امام خمینیؒ کا شروع سے ایک بنیادی نعرہ کون سا تھا؟ یونیورسٹیوں کو آج علومِ انسانی کے سلسلے میں کون سی مشکلات درپیش ہیں؟ رہبرِ معظم نے عصر حاضر میں علومِ انسانی کے مبانی کے بارے میں کون سی اہم بات فرمائی ہے؟ موجودہ دور میں علومِ انسانی کے بنیادگزار کس قسم کے لوگ تھے؟ مغرب ساختہ انسانی علوم کو اپنے معاشرے میں لانے میں ہماری کون سی اہم ذمہ داری بنتی ہے؟
ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ایت_اللہ_مصباح_یزدی #امام_خمینی #اسلام #تشیع #انسانی_علوم #مغربی_علوم #علمی_مسائل #علمی_مشکلات #رسل #فرائڈ

10:05
|
کتاب جہان بینی توحیدی [3] | فلسفی اور مذہبی جہان بینی کی خصوصیات | Urdu
اس درس میں فلسفی اور مذہبی جہان بینی کی وضاحت پیش کی گئی ہے اور ان کی خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے۔
مولانا محمد...
اس درس میں فلسفی اور مذہبی جہان بینی کی وضاحت پیش کی گئی ہے اور ان کی خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے۔
مولانا محمد باقر مہدوی
More...
Description:
اس درس میں فلسفی اور مذہبی جہان بینی کی وضاحت پیش کی گئی ہے اور ان کی خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے۔
مولانا محمد باقر مہدوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
jahanbeeni,
toheedi,
falsafi,
mazhabi,
khususiyat,
molana,
muhammad,
baqir,
mehdawi,
3:42
|
خدا اور غیر خدا کی محبت میں تقابلی جائزہ | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
یہ جو روایات میں وارد ہوا ہے کہ: «ایک ہی دل میں خدا اور غیر خدا کی محبت جمع نہیں ہوسکتی» سے کیا مراد ہے؟ چنانچہ...
یہ جو روایات میں وارد ہوا ہے کہ: «ایک ہی دل میں خدا اور غیر خدا کی محبت جمع نہیں ہوسکتی» سے کیا مراد ہے؟ چنانچہ اس سوال کے جواب کے باب میں مختصر اور اجمالی طور پر جو بات بیان کی جاسکتی ہے وہ یہ ہے کہ مصادیق اور موارد کے اختلاف کے ساتھ اسکا جواب بھی مختلف ہوتا ہے، بعض موارد میں خدا اور غیر خدا کی محبت ہرگز قابل جمع نہیں، بعض موارد میں محبت کے بعض درجات میں قابل جمع ہے اور بعض دوسرے درجات میں نہیں۔ اور بعض موارد میں خدا اور غیر خدا کی محبت میں لازم اور ملزوم کی نسبت ہے اوران میں جدائی ممکن نہیں۔
اب سوال یہ ہے کہ وہ کونسے موارد ہیں جہاں خدا کے ساتھ غیر خدا کی محبت، ہرگز جمع نہیں ہوسکتی؟ اور وہ کونسے موارد ہیں جہاں بعض درجات میں خدا اور غیر خدا کی محبت قابل جمع ہے لیکن بعض میں نہیں؟ اور وہ کونسے مصادیق ہیں جہاں خدا اور غیر خدا کی محبت میں جدائی ممکن نہیں؟ چنانچہ اس ضمن میں تفصیل جاننے کیلئے آیت اللہ علامہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالی علیہ کے علمی بیانات پر مشمتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت_خدا #جمع #دشمن_خدا #دفاع_مقدس #پیغمبر #علی_علیہ_السلام #عیسی_علیہ_السلام #ضریح #معصومہ_علیہا_السلام #محاذ #ماں_باپ

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Allah,
muhabbat,
taqabul,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
del,
defae
muqaddas,
Imam,
Imam
Ali,
hazrat
Muhammad,
hazrat
Isa,
zarih,
hazrat
masuma,
Islam,
14:52
|
Video Tags:
Naseem-e-Zindgi,,Wahdat,,Insani,,Aur,,Bemari,,Islami,,Main,,Iran,,Islami,,Ka,,Kirdar,,
2:13
|
[Short Video Clip] اور خدا دیکھ رہا ہے - Urdu
اور خدا دیکھ رہا ہے | مختصر و سبق آموزویڈیو کلپ
أَ لَمْ يَعْلَمْ بِأَنَّ اللَّهَ يَرى
کیا انسان نہیں جانتا...
اور خدا دیکھ رہا ہے | مختصر و سبق آموزویڈیو کلپ
أَ لَمْ يَعْلَمْ بِأَنَّ اللَّهَ يَرى
کیا انسان نہیں جانتا کےخدا دیکھ رہا ہے؟ (قرآن کریم - علق/۱۴)
ضرور دیکھیں اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں . ایڈمن 👇
#maariftv

8:08
|
[Misbah ul Huda] حضرتِ زہرا (س) کا لقب ام ابیہا . Urdu
[ 18 Mar 2017 ] Misbah ul Huda - حضرتِ زہرا (س) کا لقب ’’ام ابیہا’’ اور پیغمبر (ص) کی زندگی میں ان کا ماں جیسا...
[ 18 Mar 2017 ] Misbah ul Huda - حضرتِ زہرا (س) کا لقب ’’ام ابیہا’’ اور پیغمبر (ص) کی زندگی میں ان کا ماں جیسا کردار| SaharTv - Urdu
More...
Description:
[ 18 Mar 2017 ] Misbah ul Huda - حضرتِ زہرا (س) کا لقب ’’ام ابیہا’’ اور پیغمبر (ص) کی زندگی میں ان کا ماں جیسا کردار| SaharTv - Urdu
Video Tags:
Program,
Misbah,
ul,
Huda,
مصباح,
الہدی,
حضرتِ
زہرا
(س)
کا
لقب
’’ام
ابیہا’’
,
(س),
,
Bibi,
Masooma,
Qum,
(s),
Sahar,
sahar,
tv,
urdu,
iran,
tehran,
irib,
transmission
9:23
|
1:35
|
تنظیمی تعصب اور تنگ نظری کی دیمک اور ھمارے اچھے کام - Urdu

ھمارے معاشرے میں تنظیمی اور جماعتی بنیادوں پر پائی...
تنظیمی تعصب اور تنگ نظری کی دیمک اور ھمارے اچھے کام - Urdu
ھمارے معاشرے میں تنظیمی اور جماعتی بنیادوں پر پائی جانے والی تنگ نظری نے ھیمیں کہیں کا نہیں چھوڑا۔ یہ تعصب ھمارے ھر اچھے کام کو دیمک کی طرح کھا جاتی ھے!

49:32
|
[مجلسِ ایصالِ ثواب] H.I Murtaza Zaidi - Samaji Zaroriyaat Aur Unka Haal - Urdu
مجلسِ ایصالِ ثواب : مرحومہ نورجہاں بنتِ سید صفدر مرزا
Topic : Samaji Zaroriyaat Aur Unka Haal Qurani Tilawat Ki Roshani Main : سماجی ضروریات...
مجلسِ ایصالِ ثواب : مرحومہ نورجہاں بنتِ سید صفدر مرزا
Topic : Samaji Zaroriyaat Aur Unka Haal Qurani Tilawat Ki Roshani Main : سماجی ضروریات اور انکا حل، قرآنی تلاوت کی روشنی میں
Speaker : H.I Murtaza Zaidi
Date : 14 Feb 2015
Venue : Masjid wa Imam Bargah Shah e Karbala - Rizvia Society, Karachi

3:01
|
Video Tags:
Hasan
Nasarullah
Sayed
Hizbullah
Hezbullah
Muqawamatt
Hujjaul,
Islam,
Syed,
Sayed,
Sayyed,
ali,
Murtaza,
zaidi,
Mortaza,
AMZ,
Short,
Clip,
Politics
Pakistan
Majlis
e
Wahdat
MWM
SUC
Shia
ulema
Council
Tehreek
e
Baidari
Agha
Jawad
Raja
Nasir
Sajid
Naqvi
2:16
|
تلاوت سورہ فجر- ولی عباس | Arbic
ولی عباس اپنے دادا، نانا اور مرحومین کی ایصالِ ثواب کی مجلس میں سورہ فجر کی تلاوت کرتے ہوئے

0:45
|
Video Tags:
Saudi,,Arab,,Aur,,Qatar,,Kay,,Darmiyan,,Teplephonic,,Guftago,,main,,Code,,Word,,Sahar,,Urdu,,
30:16
|
Video Tags:
Fiqar
Mutahir,,Khwateen,,Aur,,Deen,,Islam,,Sheed,,Mutahiri,,Reh,,Ki,,Nigah,,main,,
1:17
|
Video Tags:
Saudi,,Arab,,Aur,,us,,Kay,,Ittehadi,,Siyasi,,Rah,,Hal,,MAin,,Hael,,Sahar,,Urdu,,News
36:14
|
Video Tags:
Fiqar,,Mutahir,,Khawateen,,aur,,deen,,islam,,Shaheed,,Mutahiri,,Ki,,Nigah,,main,,Sahar,,Urdu
1:40
|
Video Tags:
CAA,,Aur,,NRC,,Kay,,Khilaf,,Mumbai,,main,,Khawateen,,Ka,,Muzahira,,Sahar,,Urdu,,News
11:14
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [6] | حضرت ابراہیمؑ اور دلیلِ جہانِ متغیر | Urdu
درس کے اہم طالب:
جناب ابراہیمؑ نے کس طرح مشرکین کو خدا کی طرف متوجہ کیا؟
فلسفہ اس برہان و دلیل کو کس طرح بیان...
درس کے اہم طالب:
جناب ابراہیمؑ نے کس طرح مشرکین کو خدا کی طرف متوجہ کیا؟
فلسفہ اس برہان و دلیل کو کس طرح بیان کرتا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم طالب:
جناب ابراہیمؑ نے کس طرح مشرکین کو خدا کی طرف متوجہ کیا؟
فلسفہ اس برہان و دلیل کو کس طرح بیان کرتا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
hazrat,
ebrahim,
daleel,
jahan,
mutaghayair,
mushrikeen,
khuda,
falsafa,
burhan,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
2:27
|
اسلامی جمہوریہ کا محافظ خود خدا ہے | استاد حسن عباسی | Farsi Sub Urdu
ایران میں انقلاب اسلامی کو رونما ہوئے چار دہائیوں سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے اور اس دوران دشمن کی جانب سے...
ایران میں انقلاب اسلامی کو رونما ہوئے چار دہائیوں سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے اور اس دوران دشمن کی جانب سے انقلاب اسلامی کے خلاف مختلف قسم کی سازشیں ہوتی رہی ہیں اور اسلامی انقلاب کو ختم کرنے کیلئے آج بھی نت نئے حربے آزمائے جارہے ہیں، انہی حربوں میں ایک حربہ یہ بھی ہے کہ امریکہ میں موجود بدکار مردوں اور عورتوں پر مشتمل ایک ٹولے کے ذریعے غفلت کے شکار بعض ایرانی جوانوں اور نوجوانوں کے جذبات کو بھڑکا کر انہیں جمہوری اسلامیہ کے خلاف اکسایا جائے اور انہی جوانوں کو پر تشدد مظاہروں اور تخریبی کاروائیوں کیلئے استعمال کرتے ہوئے اپنے مطلوبہ اہداف کو حاصل کیا جاسکے۔
دریں اثنا سوال یہ ہے کہ کیا دشمن اس طرح کی پست حرکتوں کے ذریعے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنی سازشوں میں کامیاب ہوسکتا ہے؟ اسکا جواب اگر منفی ہے تو اسکی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ اور آخری پیغمبر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نازل ہونے والی کتاب قرآن کریم میں اس سلسلے میں کیا بیان کیا گیا ہے؟
انہی تمام سولات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ڈاکٹر حسن عباسی کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ڈاکٹر_حسن_عباسی #مومن #اسلامی_جمہوریہ #انبیاء #ائمہ #دلیل #محافظ #خدا #غفلت #دین_اسلام #قرآن #نبی #ایران #غدار_سلیبریٹی

jumhuri,
enqelab,
muhafez,
allah,
Ustad
Hasan
Abbasi,
iran,
dushman,
america,
javan,
hazrat,
hazrat
muhammad,
gheflat,
quran,
29:39
|
[Full Speech] Birthday of Bibi Fatima S.A | Leader Ali Khamenei یوم ولادت حضرت فاطمہ س پر خطاب
Birthday of Bibi Fatima S.A | Leader Ali Khamenei 2021
حضرت صدیقۂ طاہرہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
کے مبارک و پُرنُور یوم ولادتو...
Birthday of Bibi Fatima S.A | Leader Ali Khamenei 2021
حضرت صدیقۂ طاہرہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
کے مبارک و پُرنُور یوم ولادتو یوم مادر کی مناسبت سے
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا بدھ 3 فروری 2021 کو محمد و آل محمد کےذاکروں ،شعراءاور مداحوں سے خطاب
البلاغ :ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
اہم عناوین :
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی غیر معمولی شان و منزلت
حضرت زہرا کی تاریخ زندگی، پیغمبر اکرم کی تاریخ رسالت کی ہمسفر
حضرت زہرا کی پاکیزہ حیات، عورت سے متعلق عالی ترین انسانی اوصاف کا آئینہ
امیر المومنین اور فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہما کے گھرانے کے نقش قدم کی پیروی کا خوببصورت منظر
عورت کو متاع و سامان سمجھنے والی مغربی سوچ کے مقابلے میں عورت کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ کا محترمانہ زاویہ نگاہ
اسلامی جمہوری نظام کی برکت سے عورتوں کی پیشرفت و ارتقاء
گھرانے کے بابرکت اور اپنائیت سے معمور ماحول میں انسانی تربیت کی محکم بنیادیں
بروقت اور بلا تاخیر شادی، بچے پیدا کرنے اور تولید نسل کی ترویج، ایک بنیادی فریضہ
اہل بیت کی مداحی و ثنا خوانی ایک ممتاز اور منفرد ہنر
ذاکرین و مداحان کو چند سفارشات: 1- ثقافت سازی اور اسلام کے فکری و ثقافتی اصولوں کی ترویج کی سنجیدہ کوشش
۲) مداحی اور انجمنوں کی روایتی شکل کی حفاظت
۳) مدلل گفتگو، تاریخی و دینی مطالعتے کی ضرورت
۴) معاشرے میں اسلامی آداب کی ترویج اور بد زبانی و بدکلامی سے اجتناب
دشمنوں کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ کی قوت و طاقت میں مسلسل اضافہ

2:15
|
آزاد اور آزادی کے درمیان فرق | امام خمینی ؒ | Farsi Sub Urdu
اس میں شک نہیں کہ آزادی ایک انمول تحفہ ہے اور ہر انسان کو اس کی قدر کرنی چاہئے اور انسان اسکی جتنی قدر کریگا اس...
اس میں شک نہیں کہ آزادی ایک انمول تحفہ ہے اور ہر انسان کو اس کی قدر کرنی چاہئے اور انسان اسکی جتنی قدر کریگا اس سے اتنا ہی مستفید ہوگا۔ لیکن آزادی کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ انسان جانوروں کی طرح زندگی بسر کرے اور انسانی اور اسلامی اقدار کو بھول جائے بلکہ آزادی کا مطلب یہ ہے کہ معاشرے کے اندر موجود تمام فسادادت کے آگے بند لگار کر ہر انسان کو اسکے حقوق دیتے ہوئے اسے دینی نہج پر پرسکون کی زندگی گزارنے کا موقع فراہم ہوجائے اور معاشرے میں لوگ انسانی اقدار کی حفاظت کرتے ہوئے ایک دوسرے کے ساتھ پیار اور محبت کے ساتھ رہیں اور نفرتوں سے نفرت کریں۔ چنانچہ اسی تناظر میں دیکھا جائے تو دین اسلام نے اپنے ماننے والوں کو ہر اس آزادی کی اجازت دی ہے جس میں انسان کے دونوں جہانوں کی سعادت پوشیدہ ہو تاہم ہر اس کام سے منع کیا ہے جس میں آزادی کے نام پر مرد اور عورتوں کا اختلاط ہو جہاں انسانی قدریں پامال ہورہی ہوں اور انسانی معاشرہ حیوانوں کی طرح زندگی گزارنے پر مجبور ہو جس کے نتیجے میں انسان دونوں جہاںوں کی سعادت سے محروم ہوجائے۔
عام طور پر مغربی تہذیب سے متاثر ہوکر جو لوگ آزادی کا نعرہ لگاتے ہیں انکی نظر میں آزادی سے مراد کیا ہے؟ مغربی تہذیب میں آزادی اور اسلامی تہذیب میں آزادی کے درمیان کیا فرق پایا جاتا ہے؟ اور انسانی فطرت کونسی آزادی کی خواہاں ہے؟ معاشرے میں روشن فکر کہلانے والے افراد کا مطمع نظر آزادی سےکیا ہے؟
ان تمام سولات کے جوابات سے آگاہی کیلئے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #آزادی #برہنہ #ساحل #قانون #حکومت #اسلام #مغربی_آزادی #فسادات #لوگ #غیرت

dusman,
imam,
imam
khomeini,
azad,
azad
aur
azadi,
brehna,
hokomat,
islam,
maghrebi,
fesadat,
ghairat,
iran,
islamic
revolution,
2:04
|
کیا ہمارے اعمال خدا کے لیے ہیں؟ | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
انسان جو بھی کام کرتا ہے اس کے پیچھے کوئی ہدف کار فرما ہوتا ہے۔ شریعت کے اصول کے مطابق انسان کے ہر عمل کا مقصد،...
انسان جو بھی کام کرتا ہے اس کے پیچھے کوئی ہدف کار فرما ہوتا ہے۔ شریعت کے اصول کے مطابق انسان کے ہر عمل کا مقصد، صرف اور صرف خدا کی خوشنودی ہونی چاہئے اور انسان جوبھی کام انجام دے، اللہ تعالی کی رضایت کو مد نظر رکھ کر انجام دے۔ لیکن سوال یہ ہے کیا انسان جو بھی کام انجام دیتا وہ خدا کیلئے ہی ہوتا ہے یا انسان کی نظر میں اسکے پیچھے دوسرے مقاصد مطمع نظر ہوتے ہیں؟ انسان کو کیسے معلوم ہو کہ اسکا ہر عمل خدا کی خوشنودی کیلئے ہے یا نہیں؟ انسانی اعمال اور افعال کو پرکھنے کیلئے کیا کوئی پیمانہ ہے؟ اگر ہے تو وہ پیمانہ کونسا ہے؟ چنانچہ اسی سوال کے جواب کو جاننے کے لئے حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #ذمہ_داری #اللہ #عمل #منصب #شکر #نماز #دعا #جنت #جہنم #چابی

اعمال,
خدا,
امام
خمینی,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Aamal,
Khuda,
Allah,
Imam
Khomeini,
Insan,
Hadaf,
Shariyat,
Maqasid,
Mansab,
Shukr,
Namaz,
Dua,
Jannat,
Jahanum,
13:53
|
کتاب جہان بینی توحیدی [2] | سائنسی جہان بینی اور اس کا دائرہ کار | Urdu
اس درس میں سائنسی جہان بینی کے حوالے سے اہم نکات بیان کیے گئے ہیں مثلا یہ جہان بینی کتنی ہماری زندگی میں اہمیت...
اس درس میں سائنسی جہان بینی کے حوالے سے اہم نکات بیان کیے گئے ہیں مثلا یہ جہان بینی کتنی ہماری زندگی میں اہمیت رکھتی ہے اور اس کا دائرہ کار کتنا ہے؟
مولانا محمد باقر مہدوی
More...
Description:
اس درس میں سائنسی جہان بینی کے حوالے سے اہم نکات بیان کیے گئے ہیں مثلا یہ جہان بینی کتنی ہماری زندگی میں اہمیت رکھتی ہے اور اس کا دائرہ کار کتنا ہے؟
مولانا محمد باقر مہدوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
jahanbeeni,
toheedi,
science,
dairakar,
zindagi,
ahmiyyat,
molana,
muhammad,
baqir,
mehdawi,
12:44
|
کتاب جہان بینی توحیدی [12] | رئالیزم میں انسانی معاشرے کا کمال | Urdu
اس درس میں اس سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ رئالیزم (مکتب اسلام) کے مطابق انسانی معاشرہ کمال تک کیسے پہنچ...
اس درس میں اس سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ رئالیزم (مکتب اسلام) کے مطابق انسانی معاشرہ کمال تک کیسے پہنچ سکتا ہے؟
مولانا محمد باقر مہدوی
More...
Description:
اس درس میں اس سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ رئالیزم (مکتب اسلام) کے مطابق انسانی معاشرہ کمال تک کیسے پہنچ سکتا ہے؟
مولانا محمد باقر مہدوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
jahanbeeni,
toheedi,
realism,
insani,
musahra,
kamal,
maktab,
islam,
molana,
muhammed,
baqir,
mehdawi,
3:11
|
ایک ہی دل میں خدا اور دنیا کی محبت | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
قرآنی آیات اور احادیث معصومین علیہم السلام کی روشنی میں ایک ہی دل کبھی بھی خدا اور دنیا دونوں کی محبت کیلئے...
قرآنی آیات اور احادیث معصومین علیہم السلام کی روشنی میں ایک ہی دل کبھی بھی خدا اور دنیا دونوں کی محبت کیلئے ظرف قرار نہیں پاسکتا لہذا ایک ساتھ خدا اور دنیا دونوں کی محبت جمع نہیں ہوسکتیں، یہ دونوں ایک دوسرے کی متضاد ہیں اور ان میں سے کسی ایک کو پانے کیلئے دوسرے سے دستبردار ہونا پڑیگا۔ چنانچہ سورہ احزاب کی آیت نمبر4 میں اسی جانب اشارہ ہوا ہے، ارشاد ہوتاہے: مَا جَعَلَ اللَّهُ لِرَجُلٍ مِنْ قَلْبَیْنِ فِی جَوْفِهِ\" اللہ نے کسی شخص کے پہلو میں دو دل نہیں رکھے ہیں۔ گویا اسکی مثال ایسی ہے جیسے ایک مملکت میں دو بادشاہوں کی بادشاہت۔
انسان کے دل میں خدا کے ساتھ کسی اور کی محبت کے جمع نہ ہونے کو قرآن کریم نے کس چیز سے تشبیہ دی ہے؟ اور حضرت عیسی علیہ السلام نے اس سلسلے میں اپنے حواریوں سے کیا فرمایا ہے؟ اور قرآن کریم کی پیش کردہ مثال اور مشرکین کی حالت زار میں کیا مماثلت پائی جاتی ہے؟
چنانچہ اسی ضمن میں تفصیل جان کیلئے آیت اللہ علامہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت_خدا #غلام #آقا #آخرت #مشرکین #دنیا #رضایت #عیسی #قرآن

ayatollah,
ayatollah
misbah
yazdi,
mohabbat,
akherat,
rezayat,
eisa,
quran,
del,
dunya,
63:18
|
4 | Hazrat Ibrahim (a.s) Aur Ummat Sazi ka Aghaz |حضرت ابراہیمؑ اور اُمت سازی کا آغاز | Urdu
Hazrat Ibrahim (As) Aur Ummat Sazi ka Aghaz | حضرت ابراہیم(ع) اور اُمت سازی کا آغاز | Session 4 | #Arbaeen, Tehzeebi o Shaqafati Moqa - Maarif.TV...
Hazrat Ibrahim (As) Aur Ummat Sazi ka Aghaz | حضرت ابراہیم(ع) اور اُمت سازی کا آغاز | Session 4 | #Arbaeen, Tehzeebi o Shaqafati Moqa - Maarif.TV
🎙️ Speaker: Muhammad Raza Qasimiyan
#Arbaeen_Tehzeebi_o_Shaqafati_Moqa #shia #Maariftv
📡 اربعین،تہذیبی و ثقافتی موقع - سلسلہ وار براہ راست علمی نشست
📌 آج ہر مسلمان کا ہدف جدید اسلامی تہذیب کی تشکیل ہونا چاہیے۔
✍🏻 ( ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای۔ 18ستمبر 2019)
چوتھی نشست: حضرت ابراہیم(ع) اور اُمت سازی کا آغاز
🎙️ گفتگو: محمدرضا قاسمیان | مدیر حیات طیبہ (جدید اسلامی تمدن کا احیاء)
✿⊱•┈┈ معارف ٹی وی میڈیا ┈┈•⊰✿
🪀 https://wa.me/923311165211
👤 https://fb.com/maariftvmedia
💬 https://twitter.com/maarif_tv
🎬 https://shiatv.net/u/maarif.tv
📱 https://telegram.me/maariftv
📸 https://instagram.com/maarif.tv
_______________________________________
👍Like
💬comment
📲share
🔔subscribe
_______________________________________
Subscribe🔔 our channel 🎬
https://bit.ly/343OQBa
Subscribe🔔 our channel 🎬
https://bit.ly/343OQBa
SUBSCRIBE OUR CHANNEL and press the bell icon