7:53
|
CLIP | اپنی اصلاح کی ضرورت | Hujjat ul Islam Maulana Syed Ali Murtaza Zaidi | PART 1/3 | Urdu
انسان کو ہر وقت اپنے ضمیر کو جهنجهوڑنے کی ضرورت ہے. قبلہ اپنے ایک شاگرد کا خواب بیان کرتے ہیں کہ کس طرح ایک...
انسان کو ہر وقت اپنے ضمیر کو جهنجهوڑنے کی ضرورت ہے. قبلہ اپنے ایک شاگرد کا خواب بیان کرتے ہیں کہ کس طرح ایک عاشقِ کربلا، کربلا کی سواری میں سوار ہونے میں پس و پیش کا شکار ہو جاتا ہے. ہماری بهی کم و بیش یہی حالت ہے. خدا ہر کسی کو اسکی غلطیوں سے ایسے آگاه نہیں کرتا. اگر خواب سچا ہو تو اس میں انسان جو کچھ عمل کرتا ہے وه اسکے ضمیر کے اندر چھپی ہوئی اصلیت ہوتی ہے.
Facebook: www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube:
More...
Description:

9:31
|
CLIP | اپنی اصلاح کی ضرورت | Hujjat ul Islam Maulana Syed Ali Murtaza Zaidi | PART 2/3 | Urdu
جب تک ہمارے ضمیر کا معاملہ ٹھیک نہیں ہوگا تب تک critical time پر ہمارے صحیح فیصلے کرنے کی کوئی ضمانت(guarantee) نہیں...
جب تک ہمارے ضمیر کا معاملہ ٹھیک نہیں ہوگا تب تک critical time پر ہمارے صحیح فیصلے کرنے کی کوئی ضمانت(guarantee) نہیں ہے. ہمیں اپنی comfort zones اور routine سے ہٹ کر خود کو آزمانا ہوگا. امام کا ہر چاہنے والا انکا ساتهی نہیں ہے. سب سے پہلے اپنے اندر موجود خرابیوں کی نشاندہی کریں. اسکے انکا حل تلاش کرتے ہوئے خود کو اندر سے کریدیں. مزید...
Facebook Page: https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel: https://www.youtube.com/channel/UCCYSfadNlHstdJG8kOmUlLw

8:09
|
CLIP | اپنی اصلاح کی ضرورت | Hujjat ul Islam Maulana Syed Ali Murtaza Zaidi | PART 3/3 | Urdu
عمل میں اصلاح حتما ضروری ہے لیکن عقائد میں اصلاح بهی اتنی ہی ضروری ہے. کیا ہم واقعا الله کو اپنا خدا، رب اور...
عمل میں اصلاح حتما ضروری ہے لیکن عقائد میں اصلاح بهی اتنی ہی ضروری ہے. کیا ہم واقعا الله کو اپنا خدا، رب اور محافظ مانتے ہیں؟ حتی کہ مشکل کے وقت بھی ہم پہلے سب دروازوں پر جاتے ہیں اور ناکامی ہو تو ہی پھر الله کے پاس جاتے ہیں. یہ دنیا کی محبت انسان کو ٹھیک سے مرنے بهی نہیں دیتی. مزید...
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/channel/UCCYSfadNlHstdJG8kOmUlLw

10:52
|
CLIP | ولایتِ علی علیہ السلام اور شیعہ | Maulana Mehdi Abbas | PART 1/2 | Urdu
ایام ماه رجب اور انکے بابرکت شب و روز کی تمام مؤمنین و مؤمنات کو مبارکباد...
حقیقی شیعہ وه ہے جو اہلِ بیت علیہم...
ایام ماه رجب اور انکے بابرکت شب و روز کی تمام مؤمنین و مؤمنات کو مبارکباد...
حقیقی شیعہ وه ہے جو اہلِ بیت علیہم السلام کی خوشیوں میں خوش اور غموں میں غمگین ہو. جو چیزیں اہلِ بیت ع کو پسند ہیں ہمیں انہِیں اپنی زندگیوں میں لانا ہے اور جس سے وه روکیں ان سے خود کو دور کرنا ہے. امیر المؤمنین، امام المتقین، مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت کے موقعے پر انکے کچھ \"ادنی\" سے فضائل...
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/channel/UCCYSfadNlHstdJG8kOmUlLw
More...
Description:
ایام ماه رجب اور انکے بابرکت شب و روز کی تمام مؤمنین و مؤمنات کو مبارکباد...
حقیقی شیعہ وه ہے جو اہلِ بیت علیہم السلام کی خوشیوں میں خوش اور غموں میں غمگین ہو. جو چیزیں اہلِ بیت ع کو پسند ہیں ہمیں انہِیں اپنی زندگیوں میں لانا ہے اور جس سے وه روکیں ان سے خود کو دور کرنا ہے. امیر المؤمنین، امام المتقین، مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت کے موقعے پر انکے کچھ \"ادنی\" سے فضائل...
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/channel/UCCYSfadNlHstdJG8kOmUlLw
9:15
|
CLIP | ولایتِ علی علیہ السلام اور شیعہ | Maulana Mehdi Abbas | PART 2/2 | Urdu
ہم مؤمنین جب بهی مولا علی ع کے فضائل سنتے ہیں تو الحمدلله خوش ہوتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ ہم اپنی مجالس اور محافل...
ہم مؤمنین جب بهی مولا علی ع کے فضائل سنتے ہیں تو الحمدلله خوش ہوتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ ہم اپنی مجالس اور محافل میں سب سے زیاده امیرالمؤمنین ع کے فضائل بیان کرتے ہیں. لیکن فضائل بیان کرنےکا ایک اہم مقصد یہ بهی ہے کہ ہم اپنے مکتب کی حقانیت کو دوسروں پر ثابت کر کے انہیں اس طرف دعوت دینا چاہتے ہیں. البتہ ہم دعوت تو دیتے ہیں لیکن مولا ع کی سیرت خود ہماری اپنی ہی زندگیوں سے جو غائب ہے، اس طرف توجہ نہیں کرتے. یہ ولایتِ چہارده معصومین ع وہ ولایت ہے کہ جس کے بنا \"لا الہ الا الله\" بهی بے فائده ہے. مزید...
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/channel/UCCYSfadNlHstdJG8kOmUlLw
More...
Description:
ہم مؤمنین جب بهی مولا علی ع کے فضائل سنتے ہیں تو الحمدلله خوش ہوتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ ہم اپنی مجالس اور محافل میں سب سے زیاده امیرالمؤمنین ع کے فضائل بیان کرتے ہیں. لیکن فضائل بیان کرنےکا ایک اہم مقصد یہ بهی ہے کہ ہم اپنے مکتب کی حقانیت کو دوسروں پر ثابت کر کے انہیں اس طرف دعوت دینا چاہتے ہیں. البتہ ہم دعوت تو دیتے ہیں لیکن مولا ع کی سیرت خود ہماری اپنی ہی زندگیوں سے جو غائب ہے، اس طرف توجہ نہیں کرتے. یہ ولایتِ چہارده معصومین ع وہ ولایت ہے کہ جس کے بنا \"لا الہ الا الله\" بهی بے فائده ہے. مزید...
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/channel/UCCYSfadNlHstdJG8kOmUlLw
6:03
|
CLIP | مرجعیت سے دوری کے نتائج | Hujjat ul Islam Maulana Syed Ali Raza Rizvi | Urdu
تمام مؤمنین و مؤمنات کو نیمہَِ شعبان کی مبارکباد. ایامِ غیبتِ امام زمانہ عج میں شیعوں پر لازم ہے کہ وه اپنے...
تمام مؤمنین و مؤمنات کو نیمہَِ شعبان کی مبارکباد. ایامِ غیبتِ امام زمانہ عج میں شیعوں پر لازم ہے کہ وه اپنے زمانے کے فقہاء کی پیروی کریں. جو بهی مراجع اور فقہاء کی توہین کریگا وه تشیع سے خارج ہو جاۓ گا، اس سلسلے میں امامِ زمانہ عج کی توقیعِ مبارک موجود ہے. جو علماء اور مراجع کا احترام نہیں کرتا وه آہستہ آہستہ بے دین ہو جاتا ہے. آج دنیا مین مرجعیت کیخلاف بہت بڑا فتنہ کھڑا کیا گیا ہے.
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/jawadhemani-abasaleh

8:35
|
CLIP | علی (ع) کی کمر توڑنے والے کون ہیں؟ | Hujjat ul Islam Maulana Syed Kazim Abbas Na
امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کی کمر دو طرح کے افراد نے توڑ کر رکھ دی ہے. ایک وه عالم کہ جو ہتکِ حرمت کے مرحلے...
امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کی کمر دو طرح کے افراد نے توڑ کر رکھ دی ہے. ایک وه عالم کہ جو ہتکِ حرمت کے مرحلے میں داخل ہوجائے اور دوسرا وه جاہل کہ جو اپنے جہل کی بنیاد پر دین کی تبلیغ کرے. مزید...
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/jawadhemani-abasaleh
Video Courtesy: Wisdom Gateway Productions

6:56
|
CLIP | (انتظارِ امام زمانہ (عج | Hujjat ul Islam Maulana Syed Kazim Abbas Naqvi | PART 1/3 | U
لفظ «انتظار» کا ماده اور مصدر «نظر» ہے کہ جو \"دیکھنے\" کی قوت کے حساب سے ضعیف ترین معنی رکھتا ہے. انتظار...
لفظ «انتظار» کا ماده اور مصدر «نظر» ہے کہ جو \"دیکھنے\" کی قوت کے حساب سے ضعیف ترین معنی رکھتا ہے. انتظار \"نظر\" کے تمام تر معانی میں ایک فعال کیفیت کا نام ہے. مزید...
Full Seminar(KPSIAJ):
https://youtu.be/PEH2TMpHXmk
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/jawadhemani-abasaleh
More...
Description:
لفظ «انتظار» کا ماده اور مصدر «نظر» ہے کہ جو \"دیکھنے\" کی قوت کے حساب سے ضعیف ترین معنی رکھتا ہے. انتظار \"نظر\" کے تمام تر معانی میں ایک فعال کیفیت کا نام ہے. مزید...
Full Seminar(KPSIAJ):
https://youtu.be/PEH2TMpHXmk
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/jawadhemani-abasaleh
7:53
|
CLIP | (انتظارِ امامِ زمانہ (عج | Hujjat ul Islam Maulana Syed Kazim Abbas Naqvi | PART 2/3 |
غیب اور خفی میں کیا فرق ہے؟ امامِ زمانہ مخفی نہیں، غائب ہیں. غیبت کے بھی چار مرلتب ہیں. امام کی غیبت \"غیبت...
غیب اور خفی میں کیا فرق ہے؟ امامِ زمانہ مخفی نہیں، غائب ہیں. غیبت کے بھی چار مرلتب ہیں. امام کی غیبت \"غیبت فی المعرفت\" ہے. امام می اس غیبت کی بھی دو اقسام ہیں. اگر کوئی اپنے گناہوں کے بادلوں کو ہٹا دے تو اسے سورج نظر آجائے گا یعنی اس پر امام کا انفرادی ظہور ممکن ہے. مزید...
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh

6:27
|
CLIP | (انتظارِ امامِ زمانہ(عج | Hujjat ul Islam Maulana Syed Kazim Abbas Naqvi | PART 3/3 |
ہم سے زمانہِ غیبت میں انتظار کا تقاضا کیا گیا ہے. انتظار کا مطلب ہاتھ پر ہاتھ دھر کر بیٹھ جانا نہیں ہے. انتظار...
ہم سے زمانہِ غیبت میں انتظار کا تقاضا کیا گیا ہے. انتظار کا مطلب ہاتھ پر ہاتھ دھر کر بیٹھ جانا نہیں ہے. انتظار ایک فعال کیفیت کا نام. ایک منتظر کے وجود سے پتا چلنا چاہیۓ کہ وه امام کا منتظر ہے. دنیا میں وه لوگ بھی ہیں کہ جنکے وجود سے امام کا انتظار ظاہر ہو رہا ہوتا ہے. مزید...
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
More...
Description:
ہم سے زمانہِ غیبت میں انتظار کا تقاضا کیا گیا ہے. انتظار کا مطلب ہاتھ پر ہاتھ دھر کر بیٹھ جانا نہیں ہے. انتظار ایک فعال کیفیت کا نام. ایک منتظر کے وجود سے پتا چلنا چاہیۓ کہ وه امام کا منتظر ہے. دنیا میں وه لوگ بھی ہیں کہ جنکے وجود سے امام کا انتظار ظاہر ہو رہا ہوتا ہے. مزید...
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
11:42
|
CLIP | علی(ع) کا طرزِ زندگی | Maulana Mehdi Abbas | Urdu
شہادتِ امیرالمؤمنین علی علیہ السلام پر عرضِ تعزیت. علی وه ذات ہیں جن کی پوری زندگی اسلام کی خدمت میں گزری....
شہادتِ امیرالمؤمنین علی علیہ السلام پر عرضِ تعزیت. علی وه ذات ہیں جن کی پوری زندگی اسلام کی خدمت میں گزری. مولا ع جب سے اسلام لائے ہیں تب سے مصیبتوں کے ایک سلسلے سے آپکا سامنا رہا ہے. امت نے آخر تک آپکی قدر نہ کی اور آپ کو تنہا کردیا. علی کی زندگی مظلومیت کے ساتھ ساتھ ہمارے لیے درسِ ایثار سے بھی بھری ہوئی ہے. مزید...
Noha used:
Wawaila Wawaila - Syed Ali Safdar 2012 - HadiTV
https://youtu.be/Z0UBaydkqOY
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
More...
Description:
شہادتِ امیرالمؤمنین علی علیہ السلام پر عرضِ تعزیت. علی وه ذات ہیں جن کی پوری زندگی اسلام کی خدمت میں گزری. مولا ع جب سے اسلام لائے ہیں تب سے مصیبتوں کے ایک سلسلے سے آپکا سامنا رہا ہے. امت نے آخر تک آپکی قدر نہ کی اور آپ کو تنہا کردیا. علی کی زندگی مظلومیت کے ساتھ ساتھ ہمارے لیے درسِ ایثار سے بھی بھری ہوئی ہے. مزید...
Noha used:
Wawaila Wawaila - Syed Ali Safdar 2012 - HadiTV
https://youtu.be/Z0UBaydkqOY
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
8:09
|
CLIP | Apni Islah ki Zaroorat | H.I Maulana Syed Ali Murtaza Zaidi | PART 3/3 | Urdu
عمل میں اصلاح حتما ضروری ہے لیکن عقائد میں اصلاح بهی اتنی ہی ضروری ہے. کیا ہم واقعا الله کو اپنا خدا، رب اور...
عمل میں اصلاح حتما ضروری ہے لیکن عقائد میں اصلاح بهی اتنی ہی ضروری ہے. کیا ہم واقعا الله کو اپنا خدا، رب اور محافظ مانتے ہیں؟ حتی کہ مشکل کے وقت بھی ہم پہلے سب دروازوں پر جاتے ہیں اور ناکامی ہو تو ہی پھر الله کے پاس جاتے ہیں. یہ دنیا کی محبت انسان کو ٹھیک سے مرنے بهی نہیں دیتی. مزید...
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
ShiaTV Profile:
https://www.shiatv.net/uprofile.php?u=jawadh#user_videos

12:21
|
CLIP | دین اور عقل | Hujjat ul Islam Maulana Shahid Raza Kashifi | PART 1/3 | Urdu
امیرالمومنین علی علیہ السلام کے نزدیک عقل کیا ہے؟ عقل کا دین سے کیا تعلق ہے؟ مزید...
Full Majlis:...
امیرالمومنین علی علیہ السلام کے نزدیک عقل کیا ہے؟ عقل کا دین سے کیا تعلق ہے؟ مزید...
Full Majlis:
https://www.youtube.com/watch?v=yH_g_GBVcJY
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
More...
Description:
امیرالمومنین علی علیہ السلام کے نزدیک عقل کیا ہے؟ عقل کا دین سے کیا تعلق ہے؟ مزید...
Full Majlis:
https://www.youtube.com/watch?v=yH_g_GBVcJY
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
5:18
|
CLIP | دین اور عقل | Hujjat ul Islam Maulana Shahid Raza Kashifi | PART 2/3 | Urdu
امیرالمومنین علی ع کے قول کے پہلے حصے کے مطابق عقل وه شئے ہے کہ جسکے ذریعے سے خداوند متعال کی بندگی کی جاتی...
امیرالمومنین علی ع کے قول کے پہلے حصے کے مطابق عقل وه شئے ہے کہ جسکے ذریعے سے خداوند متعال کی بندگی کی جاتی ہے. اسکے علاوه عقل کی تعریف میں امام باقر ع فرماتے ہیں کہ جس کے پاس عقل نہیں اسکے پاس دین نہیں. مزید...
Full Majlis:
https://youtu.be/yH_g_GBVcJY
Facebook Page:
www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
youtuve.com/c/jawadhemani-abasaleh

3:35
|
CLIP | دین اور عقل | Hujjat ul Islam Maulana Shahid Raza Kashifi | PART 3/3 | Urdu
امیرالمؤمنین علی ع کے قول کے دوسرے حصے کے مطابق عقل وه شئے ہے کہ جس کے ذریعے سے جنتیں کسب کی جاتی ہیں. عقل کا...
امیرالمؤمنین علی ع کے قول کے دوسرے حصے کے مطابق عقل وه شئے ہے کہ جس کے ذریعے سے جنتیں کسب کی جاتی ہیں. عقل کا جنت سے کیا تعلق ہے؟ مزید...
Full Majlis:
https://youtu.be/yH_g_GBVcJY
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions
ShiaTV Profile:
https://shiatv.net/user/jawadh