شریف یونیورسٹی کے ہونہار طالب علموں کی آرزو - Farsi Sub Urdu
شریف یونیورسٹی کے ہونہار طالب علموں کی آرزو
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ)ہم سے عالمی علمی...
شریف یونیورسٹی کے ہونہار طالب علموں کی آرزو
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ)ہم سے عالمی علمی مقابلوں میں جیتے گئےمیڈلز بطور تحفہ قبول فرما لیں
2جنوری،2017
دورانیہ:02:49
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
More...
Description:

سلیمانیؒ ! ہاں آپؒ زندہ ہیں | عربی ترانہ | اردو سبٹائٹل | arabi Sub Urdu
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
مالکِ اشترِ زمان حاج قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ انقلابِ اسلامی یعنی...
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
مالکِ اشترِ زمان حاج قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ انقلابِ اسلامی یعنی مکتب حسینی کے ہونہار شاگرد کہ جنہوں نے تمام مذہبی، تمام نسلی اور قومی سرحدوں سے بالاتر ہوکر مظلومین کی حمایت اور ان کی بھرپور مدد کی اور ظالم و جابر طاقتوں کے مقابلے پر ڈٹے رہے اِسی لیے آج دنیا بھر میں اُن کے چاہنے والوں اور اُن کی راہ پر چلنے والوں کے لیے ایک اسوہ بن چکے ہیں۔
شہید قاسم سلیمانیؒ کے بارے میں خوبصورت عربی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #سلیمانی #زندہ #بہترین_مثال #الہام_بخش #دوست #شمس_امامت #چمک #بارش #دشمن #کامیابی