1:43
|
اولمپک کھیل اور منافقانہ پالیسی | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
صیہونیوں کو ان کے تمام مظالم کے باوجود اولمپک کھیلوں میں شرکت کی اجازت کس نے دی ہے؟ کیوں ایک ملک کو اولمپک...
صیہونیوں کو ان کے تمام مظالم کے باوجود اولمپک کھیلوں میں شرکت کی اجازت کس نے دی ہے؟ کیوں ایک ملک کو اولمپک کھیلوں میں شرکت سے روک دیا گیا ہے؟ کیا کھیل سیاسی ہوتے ہیں؟ اولمپک کھیلوں کی انتظامیہ کب انکو سیاسی بناتی ہے اور کیسے بناتی ہے؟ ان ساری ناانصافیوں کا سرانجام کیا ہوگا اور کیا ہونا چاہیے؟
اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں.
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جیت_شکست #ناک_اؤٹ #غزہ_اسرائیل_جنگ #اسرائیلی_جرائم #کھیل #امریکہ_اسرائیل #مستقبل #اولمپک_کھیل
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Imam
Khomeini,
Zionists,
Dushman,
Mamalik,
policy,
Munafiq,
Zulm,
Siyasat,
gazzeh,
Israel,
Falasteen,
olympic,
Khel,
کھیل,
منافقانہ
پالیسی,
امام
خامنہ
ای,
اولمپک,
13:05
|
[Meeting With Players] معنویت و اخلاق کے ساتھ کھیل و ورزش - Urdu

رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی مختلف کھلاڑیوں سے ملاقات...
[Meeting With Players] معنویت و اخلاق کے ساتھ کھیل و ورزش - Urdu
رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی مختلف کھلاڑیوں سے ملاقات
مختصر ڈاکیومینٹری
ادارہ البلاغ پاکستان
More...
Description:
[Meeting With Players] معنویت و اخلاق کے ساتھ کھیل و ورزش - Urdu
رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی مختلف کھلاڑیوں سے ملاقات
مختصر ڈاکیومینٹری
ادارہ البلاغ پاکستان
0:21
|
ہمارے گائوں میں پیسے جمع کر کے تیر اندازی کا کھیل ہوتا ہے - Urdu
ہمارے گائوں میں پیسے جمع کر کے تیر اندازی کا کھیل ہوتا ہے اور انعامات بھی دیئے جاتے ہیں اسکے اسلامی احکامات...
ہمارے گائوں میں پیسے جمع کر کے تیر اندازی کا کھیل ہوتا ہے اور انعامات بھی دیئے جاتے ہیں اسکے اسلامی احکامات کیا ہیں؟-Sahar TV-URDU
More...
Description:
ہمارے گائوں میں پیسے جمع کر کے تیر اندازی کا کھیل ہوتا ہے اور انعامات بھی دیئے جاتے ہیں اسکے اسلامی احکامات کیا ہیں؟-Sahar TV-URDU
20:44
|
43:37
|
47:25
|
43:32
|
41:01
|
44:15
|
42:58
|
44:22
|
43:06
|
44:58
|
41:34
|
42:21
|
44:31
|
43:26
|
9:25
|
Video Tags:
Naseem-e-Zindgi,,Khail,,Kod,,Ka,,Bachoon,,Ki,,Nafsiyat,,Per,,Asar,,Sahar,کھیل,,
کود
,,کا
,,بچوں,,
کی
,,نفسیات,,
پر,,
اثر
4:14
|
کھیل اور کھِلونے | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu
کھیل اور کھِلونے | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کیا ہم اپنے بچّوں کو ویڈیو گیمز اور...
کھیل اور کھِلونے | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کیا ہم اپنے بچّوں کو ویڈیو گیمز اور اسپائڈر مین، باربی وغیرہ کے کھِلونوں کے ساتھ الجھا
کر، اُن کی ترقی کی وجہ بن رہے ہیں؟
کیا وہ صرف کھِلونے ہیں جن کے ساتھ کھیل کر بچّے تفریح کرتے ہیں؟
کیا آپ کو نہیں لگتا کہ یہ کھیل اور کھِلونے آپ کے بچّوں کو آپ کی روایت اور ثقافت سے دور، بہت دور لے کر جار ہے ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #کھیل #کھلونا #اسپائڈرمین #باربی #جنگ_نرم

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khail,
khilone,
imam,
khamenei,
bachon,
video,
games,
spiderman,
barbie,
tarqi,
tafreeh,
riwayat,
siqafat,
2:35
|
کھیل بھی عبادت | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu
اقتباس از: ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّٰہ کا ایشین پاراگیمز(Asian Para Games)میں میڈل...
اقتباس از: ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّٰہ کا ایشین پاراگیمز(Asian Para Games)میں میڈل جیتنےوالےایرانی کھلاڑیوں سےخطاب
کیا اسپورٹس کی اسلام میں کوئی اہمیت ہے؟
کیا کھیل کے میدان میں بھی ثواب حاصل کیا
جاسکتا ہے؟
کھیل کی آڑ میں اپنے ملک کے لیے کیسے سیاسی فائدہ حاصل ہوسکتا ہے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #کھیل #اسپورٹس #چیمپیئن #اسلام #ثواب #سیاست
More...
Description:
اقتباس از: ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّٰہ کا ایشین پاراگیمز(Asian Para Games)میں میڈل جیتنےوالےایرانی کھلاڑیوں سےخطاب
کیا اسپورٹس کی اسلام میں کوئی اہمیت ہے؟
کیا کھیل کے میدان میں بھی ثواب حاصل کیا
جاسکتا ہے؟
کھیل کی آڑ میں اپنے ملک کے لیے کیسے سیاسی فائدہ حاصل ہوسکتا ہے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #کھیل #اسپورٹس #چیمپیئن #اسلام #ثواب #سیاست
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khel,
ibadat,
imam,
khamenei,
medal,
irani,
khiladi,
asian,
para,
games,
sports,
islam,
ehmiyat,
sawab,
mulk,
siayasi,
faida,
0:57
|
Video Tags:
Iraq,,Main,,Saudi,,Arab,,Ka,,Khail,,Sahar,,Urdu,,News
6:33
|
عراق میں سامراجی کھیل | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
عراق میں سامراجی کھیل | عراقی عالِم و مجاہد سید ہاشم الحیدری حفظہ اللہ
موصل ہاتھ سے نکل جانے کے بعد چند...
عراق میں سامراجی کھیل | عراقی عالِم و مجاہد سید ہاشم الحیدری حفظہ اللہ
موصل ہاتھ سے نکل جانے کے بعد چند ممالک (یعنی سعودیہ امریکہ وغیرہ) نہیں، بلکہ فقط ایک ملک (یعنی ایران) آپ کی مدد کرنے آیا تھا، آپ کے ساتھ رہا تھا، آپ کو اسلحہ دیا ، جان اور مال دیا ۔ جبکہ اُن چند نے تمہیں تنہا چھوڑا تھا، اور وہ آپ کے قتل میں شریک ہوئے اور آپ کے قتل کے فتوے دیئے۔ آج جس نے آپ کی مدد کی تھی اس کی مذمت ہو رہی ہے، اُسے ٹھکرایا جا رہا ہے؛ میں شرمسار ہوں (اِس حال پر)۔
#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #عراق #ایران #سعودیہ #سامراج #امریکہ #جنگ_نرم

iraq,
samraaj,
aalim,
mujahid,
sayid,
hashim,
alhaidari,
saudi,
america,
iran,
madad,
qatl,
fatwa,
aslaha,
mosoul,
2:27
|
دلوں کا چیمپئن | وہ کہ جس نے اسرائیل کو رسوا کیا | Farsi Sub Urdu
دلوں کا چیمپئن | وہ کہ جس نے اسرائیل کو رسوا کیا
فرض کرلیں کہ آپ عالمی کپ میں چھ کے چھ میچ جیت چکے ہیں، اور...
دلوں کا چیمپئن | وہ کہ جس نے اسرائیل کو رسوا کیا
فرض کرلیں کہ آپ عالمی کپ میں چھ کے چھ میچ جیت چکے ہیں، اور عالمی چیمپئن بننے سے ایک قدم کے فاصلے پر ہیں، بلکہ ایک فیصلے کے فاصلے پر، آپ نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ:
1: اسرائیلی کھلاڑی کےساتھ کھیل کر اسرائیل کے وجود کو تسلیم کرکے، ورلڈ چیمپئن بنیں، یا
2: اُس کے ساتھ نہ کھیل کر اسرائیل کو دنیا کی آنکھوں کے سامنے رسوا ئی سے دوچار کرکے ، دلوں کا چیمپئن بنیں؟
آپ کونسا چیمپئن بننا پسند کرینگے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #آرین_غلامی #شطرنج #ورلڈچیمپئن #صہیونیت #جنگ_نرم

3:14
|
نوجوان کے لئے بہترین نصیحت | رہبر معظم سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
جوانی اور نوجوانی کا دور ایک سنہری دور ہوتا ہے، جسے ہم عام طور پر کھیل کود، مادی لذتوں اور فضول کاموں میں...
جوانی اور نوجوانی کا دور ایک سنہری دور ہوتا ہے، جسے ہم عام طور پر کھیل کود، مادی لذتوں اور فضول کاموں میں برباد کردیتے ہیں، جب کہ ہمیں چاہیے کہ ہم زندگی کے اس سنہری موقع کو غنیمت جانیں؛ کیونکہ یہ زندگی کا وہ دور ہے جس میں انسان کو معنوی عبادتوں کا فائدہ اور اجر بھی زیادہ نصیب ہوتا ہے۔ اس اہمیت کو نظر میں رکھتے ہوئے کہ انسان کو اس عظیم فرصت سے کیسے استفادہ کرنا چاہیے اور کن چیزوں سے انس پیدا کرنا چاہیے اور کس چیز کو اپنی عادت بنانا چاہیے؟ رہبر معظم انقلاب اس وڈیو میں بہترین نصیحت فرماتے ہیں اور جوانوں کی راہنمائی فرماتے ہیں کہ انہیں کیا کرنا چاہیے.
#جوانی #سنہری #کھیل #مادی #لذتوں #فضول #غنیمت #زندگی #معنوی #عبادتوں #نصیب #فرصت #استفادہ #عادت #نصیحت

nojavan,
nasihat,
imam
khamenei,
javan,
sunahri,
madi,
lezat,
ghanimat,
zendagi,
insan,
maenawi,
ebadat,
fursat,
nasib,
eadat,
estfada,
6:03
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
tarbiyat,
awlaad,
qurani,
usool,
khelkood,
ehtimaam,
surah,
yusuf,
molana,
ghulam,
jaffar,
17:09
|
کتاب بیست گفتار [9] | زندگی کھیل کا ایک میدان | Urdu
اس درس میں مثال کے ذریعہ اس نکتے کو سمجھایا گیا ہے کہ عدالت کس قسم کی تبعیض اور اختلاف کا تقاضا کرتی ہے اور کس...
اس درس میں مثال کے ذریعہ اس نکتے کو سمجھایا گیا ہے کہ عدالت کس قسم کی تبعیض اور اختلاف کا تقاضا کرتی ہے اور کس کے مخالف ہے۔
حجۃ الاسلام سید زائر عباس
More...
Description:
اس درس میں مثال کے ذریعہ اس نکتے کو سمجھایا گیا ہے کہ عدالت کس قسم کی تبعیض اور اختلاف کا تقاضا کرتی ہے اور کس کے مخالف ہے۔
حجۃ الاسلام سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
20guftaar,
zindagi,
khel,
maidan,
edalat,
tabeez,
ikhtilaf,
taqaza,
mukhalif,
hujjatul,
islam,
sayyid,
zaer,
abbas,
3:53
|
Hum Se Bara Koi Muhib e Watan Nhi | Allama Raja Nasir Abbas Jafri | Urdu
ہم نے وطن میں پراکسیز کا رستہ روکا ورنہ گلی گلی جنگ ہوتی خون بہتا
یہ کسی مسلک کا پاکستان نہیں ہے
ہمیں کوئی...
ہم نے وطن میں پراکسیز کا رستہ روکا ورنہ گلی گلی جنگ ہوتی خون بہتا
یہ کسی مسلک کا پاکستان نہیں ہے
ہمیں کوئی حب الوطنی نا سکھائے ہم سے بڑا کوئی محب وطن نہیں
ایک مسلک کو اسلحہ سے لیس کر کے شیطانی کھیل کھیلا گیا
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کا مجلس برسی سرداران شہدائے مدافعان حرم اہلیبت و شہدائے سانحہ مچھ کے پروگرام سے خطاب
#ProxyWar #AllamaRajaNasir

1:08
|
خود مختاری کی خاطر دشمنی | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
کہ دنیا میں فقط مردانِ حر کی آنکھ ہے بینا
مسلمانوں کے پے در پے زوال...
بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
کہ دنیا میں فقط مردانِ حر کی آنکھ ہے بینا
مسلمانوں کے پے در پے زوال اور پسماندگی کے بعد تمام اسلامی ممالک میں ایک گھٹا ٹوپ اندھیرا چھایا ہوا تھا جس طرح مسلمان ممالک کے حکمران مسلمانوں کے زوال اور مغربی ممالک کی دنیا پر حکمرانی اور ان کی غلامی کو مقدر کا کھیل سمجھ کر قبول کر چکے تھے اِسی طرح عام مسلمان بھی اِس غلامی سے اور اُن کے پنجوں سے نکلنا ناممکن سمجھ بیٹھے تھے. ایک ایسے ظلمت سے پُر ماحول میں مشرق میں امید کی ایک کرن اسلامی انقلاب کی شکل میں چمکتی ہے۔ آج اِسی الٰہی انقلاب کی برکتیں ہی ہیں کہ جس کے سبب دنیا بھر میں بیداری کی تحریکیں عَالَمی غارت گر شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں بر سرِ پیکار نظر آتی ہیں۔ آج وہ عَالمی شیطانی طاقتیں جو دنیا کو اپنی مٹھی میں سمجھ رہی تھیں وہ فلسطینی، عراقی، یمنی، شامی اور دیگر مومن جوانوں کے ہاتھوں جگہ جگہ رسوا ہو رہی ہیں۔
اسلامی ممالک کی خود مختاری کے بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا انتخاب کیجئے۔
#ویڈیو #مشرق #مغرب #ذرائع_ابلاغ #مطبوعات #خود_مختاری #حفاظت #آرزو #اسلامی_ممالک #حکمرانی #گہری_نیند

khud
mukhtari,
dushmani,
imam
khomeini,
bharosa,
ghulam,
baseerat,
hurr,
beena,
musalman,
pasmandegi,
zawal,
islami
mamalik,
andhera,
hukmaran,
maghribi
mamalik,
muqaddar,
zulmat,
ummeed,
islami
inqelab,
ilahi
inqelab,
bedari,
barkatein,
paikar,
shaytani
taqatein,
palestine,
falastine,
iraq,
shaam,
syria,
yamani,
yemeni,
ruswa,
jawan,
mashriq,
maghrib,
hifazat,
aarzu,