2:11
|
3:27
|
Video Tags:
Iran,,Aur,,Pakistan,,Kay,,Taluqat,,Pehlay,,say,,Ziydah,,Taqviyat,,Pany,,Chayee,,Rehber,,Islami,,Sahar,,Urdu,,News
4:51
|
کیا مرد اور عورت کے حقوق برابر ہیں؟ | رحیم پور اَزغَدی | Farsi Sub Urdu
کیا مرد اور عورت کے حقوق اور اختیارات برابر ہیں؟
کیا اسلام کی رو سے مرد کی قدروقیمت،
عورت سے زیادہ ہے؟
کیا...

کیا فمینزم کا یہ دعویٰ کہ"خواتین کو مردوں جیسے حقوق ملنے چاہئیں" درست ہے؟
کیا مرد اور عورت میں حقیقی فرق پائے جاتے ہیں، یا یہ صرف ظاہری فرق ہیں؟
#ویڈیو #ازغدی #اسلام #عورت #خاتون #فمینزم #مساوات
More...
Description:

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mard,
aurat,
huqooq,
rahimpour,
hassan,
ekhtiyaraat,
islam,
qadroqimat,
femenism,
khawateen,
haqeeqi,
farq,
zahiry,
43:27
|
Beemarion Se Kese Bacha Jaye | Dr Mudasir - Urdu
🚩ہمارے طور طریقے اور رجحانات کس طرح تبدیل ہورہے ہیں؟
🚩آج کل کس طرح کے تبرک کو ترجیح دی جاتی ہے؟
🚩ہمارے...

🚩ہمارے سونے جاگنے کے اوقات کیا ہونے چاہئیے؟
🚩تیزابیت کا صحیح حل کیا ہے؟
🚩جگر کے خراب ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟
🚩ہیپاٹائٹس اور ایک سے بچنے کیلئے کیا اقدامات کرنے چاہئیں ؟
🚩کیا زنجیر زنی سے ایچ آئی وی اور ہیپیٹائٹس پھیلتا ہے؟
🚩زنجیر زنی کے بعد کس طرح کی احتیاط ضروری ہے ؟

3:16
|
امام عج کے ظہور کی تیاری (قسط نمبر 5) | عراقی عالِم و مجاہد ، سیّ?
- امام علیؑ نے 25 سال کے بعد حکومت کیوں قبول کی؟
- امام موسیٰ کاظمؑ کے سات سال جیل میں رہنے کی وجہ کیا تھی؟
-...

- اتنی مذہبی و عزاداری کی رسومات کے باوجود امامؑ کیوں ظاہر نہیں ہوتے؟
- امامؑ کو کیسے انصار چاہئیں؟
- زمان (وقت)، مکان (جگہ) اور کیفیت (کوالٹی) کا امامؑ کے ظہور سے کیا رابطہ ہے؟
ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات اور اعتراضات کے جوابات جاننے کے لیے سید ہاشم الحیدری کے قرآن و حدیث اور بہترین مثالوں سے مُزَیّن اس خطاب کی سات حصوں پر مشتمل یہ سیریز ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
(پانچویں قسط)
#ظہور #زمینہ_سازی #سید_ہاشم_الحیدری #انصار #امتحان #امیرالمؤمنین #امام_موسی_کاظم #مذہبی_رسومات #نماز #حفظ_قرآن #امام_حسین #ورلڈ_کپ #مسجد #کوالیفائی #سفیانی #عظیم_انقلاب #معرفت

imam,
zahoor,
tayyari,
iraqi,
aalim,
mujahid,
sayyid,
hashim,
haidari,
ali,
hukumat,
qabool,
musa,
kazim,
jail,
mazhabi,
azadari,
rusoomaat,
zahir,
ansar,
zaman,
makan,
kaifiyat,
sawalaat,
eteraazaat,
quran,
hadith,
33:12
|
[Talkshow] Aagahi | Ekhtetaam Ayaam -e- Aza | اختتام ایام عزا | Urdu
Aagahi | آگہی
Topic: Ekhtetaam Ayaam -e- Aza
موضوع: اختتام ایام عزا
بر صغیر پاک و ہند کے علاوہ پوری دنیا میں ایام عزا کا...
Aagahi | آگہی
Topic: Ekhtetaam Ayaam -e- Aza
موضوع: اختتام ایام عزا
بر صغیر پاک و ہند کے علاوہ پوری دنیا میں ایام عزا کا اختتام کہیں اربعین اور کہیں صفر کے آخری دن (شھادت امام علی رضا علیہ السلام پر) ہو جاتے ہیں، برصغیر پاک و ہند میں ایام عزا کا اختتام ۸ ربیع الاول (روز شھادت امام حسن عسکری علیہ السلام) کو ہوتا ہے۔ اسے \' سوگ بڑھانے \' کے نام سے یاد کیا جاتا ہے, الوداع یا حسین ع کے نوحے پڑھے جاتے ہیں اور ۹ ربیع الاول کو عید کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔
- پوری دنیا کے بر خلاف برصغیر میں ۸ ربیع الاول کو ایام عزا کا اختتام کیوں ہوتا ہے؟
- کیا ہمیں الوداع یا حسین ع کہنا چاہئے؟
- ایام عزا میں امام حسین ع کے ساتھ رہنے کا ہماری زندگی پر کیا اثرات پڑنے چاہئیں؟
- ۹ ربیع الاول عید کیوں منائی جاتی ہے؟ کیا اس دن عید منانی چاہئیے؟
Host:
Syed Qunber Rizvi
Guest:
H.I Syed Haider Abbas Abidi

0:47
|
عزاداری کے پیغام کو سمجھنے کی ضرورت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
سن اکسٹھ ہجری کو معرض وجود میں آنے والا کربلا کا واقعہ، تمام عزاداروں کیلئے پیغام کا حامل ہے لہذا امام حسین...
سن اکسٹھ ہجری کو معرض وجود میں آنے والا کربلا کا واقعہ، تمام عزاداروں کیلئے پیغام کا حامل ہے لہذا امام حسین علیہ السلام پر گریہ اورعزاداری کرتے وقت ہرعزادار کو عزاداری کے پیغام پر توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ امام حسین علیہ السلام کے قیام کا مقصد حاصل ہوسکے۔
بسا اوقات انسان عزاداری تو کرتا ہے مگر مقصد عزاداری سےغافل رہتا ہے جس کے نتیجے میں عزاداری سے وہ نتائج حاصل نہیں ہوتے جو ہونے چاہئیں اسی لئے اگرعزاداری سے مطلوبہ نتائج حاصل کرنا ہوتوعزاداری کا پیغام سمجھنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ امام حسین علیہ السلام کے نقش قدم پرچلتے ہوئےانسان ہر دور کے یزید کا مقابلہ کرسکے۔
یہ ویڈیو ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی عزاداری اور امام حسین علیہ السلام پر بہائے جانے والےاشکوں کے پیغام کی اہمیت پر مشتمل ہے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عزاداری #پیغام #امام_حسین #ایام #غفلت #از_تبیین_تا_قیام

imam
husyn,
imam
khamenei,
madahi,
noha,
mosiqi,
insan,
zendegi,
azadari,
shenakht,
hefazat,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
azdari,
azdari
ke
paigham
ko
samajne
ki
zarorat,
1:43
|
قرآن کے بارے میں رہبر معظم کی دعائیں | آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
قرآن کریم، کتابِ ہدایت ہے اور اسے بشریت کی ہدایت کے لیے نازل کیا گیا ہے؛ جو بھی اس کی تعلیمات پر عمل کرے گا...
قرآن کریم، کتابِ ہدایت ہے اور اسے بشریت کی ہدایت کے لیے نازل کیا گیا ہے؛ جو بھی اس کی تعلیمات پر عمل کرے گا یقیناً وہ دونوں جہانوں میں فلاح پائے گا، اسی لیے ہر شخص کو اس انسان ساز کتاب کی تعلیمات سے روشناس ہونے اور اس سے اپنے آپ کو متمسک رکھنے کے لیے ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی چاہیے تاکہ انسان، دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی سے ہم کنار ہو، لہذا انسان کو ہمیشہ اس سلسلے میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگتے رہنا چاہیے کہ قرآن کریم کی نورانی تعلیمات کے سائے میں اس کی زندگی بسر ہو۔
تاہم قرآن کریم سے بہرہ مند ہونے کے لیے انسان کو کس طرح کی دعائیں کرنی چاہئیں؟ اسے بھی ہمیں اپنے بزرگوں سے سیکھنا چاہیے۔ چنانچہ اس ضمن میں تفصیل سے آگاہی کے لیے قرآنی دعاؤں پر مشتمل، ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قرآن #توفیق #ذمہ_داری #مانوس #خصوصیات #قرآنی_مسائل #احترام #کامیابی #قبر #قیامت #فائدہ #معاشرہ #تعلیم #تجوید #محشور #بخشش

Quran,
video
,
quran
,
tofeq
,
manoos
,
khususiyaat
,
ehtram
,
kamyabi
,
qabar,
qayamat
,
faida
,
muashra
,
taleem,
Tajveed
,
Mahshoor
,
bakhshish