88:20
|
49:30
|
Aqeeda-e-Rajat | H.I. Kazim Abbas Naqvi - Urdu
#AqeedaRejaat #KazimAbbasNaqvi
Record date: 13 Dec 2020 - عقیدہ رجعت Aqeeda e Rejat or Rajat
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year...
#AqeedaRejaat #KazimAbbasNaqvi
Record date: 13 Dec 2020 - عقیدہ رجعت Aqeeda e Rejat or Rajat
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2020 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.
🔅رجعت یعنی کیا؟؟؟
🔅قرآن کی کون سی آیت رجعت پر دلالت کرتی ہے؟
🔅خدا کن لوگوں کو کب محشور کرےگا؟
🔅کیا خدا نے کسی کو پلٹایا؟
🔅قرآن میں کتنے مقامات پر یہ واقعات موجود ہیں؟
🔅کیا قیامت کی حولناکی کوئی عذاب ہے؟
🔅رجعت کا تعلق کس طرح آئمہ علیہم السلام کے ساتھ ہے؟
🔅 بعض مومنین کے اجساد بھی ترو تازہ رہتے ہیں۔۔کیوں
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
More...
Description:

4:21
|
شہادت امام حسن عسکریؑ | استاد مسعود عالی | Farsi Sub Urdu
اکثر آئمہ اطہارؑ کی شہادت کے موقع پر کون سا ایک واقعہ تکرار ہوا؟ امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے موقع پر کیا...
اکثر آئمہ اطہارؑ کی شہادت کے موقع پر کون سا ایک واقعہ تکرار ہوا؟ امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے موقع پر کیا واقعات پیش آئے؟ وہ کون سا عمل ہے، جو ہر مشکل موقع پر مشکل کشائی کا ذریعہ ہے؟ مقتل شہادت امام حسن عسکریؑ کی روایت کیا کہتی ہے؟ وہ کون سا موقع تھا جب پہلی مرتبہ امام حسینؑ کا سر مبارک آپ کی اولاد کی گود میں واپس پلٹایا گیا؟ ان سب سوالات کے جوابات کےلیے حجت الاسلام و المسلمین استاد مسعود عالی کی یہ ویڈیو ملاحضہ فرمائیں۔
#ویڈیو #استادعالی #امام_حسن_عسکری #امام_زمانہ #شہادت #8ربیع_الاول #امام_حسین #زندان #سرمبارک #مشکلات_کا_حل

11:04
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 166-167 | پیر اور مرید کا جھگڑا | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر166 اور167 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اس حقیقت سے پردہ اٹھایا گیا کہ...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر166 اور167 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اس حقیقت سے پردہ اٹھایا گیا کہ قیامت کے دن باطل حکمران اور ان کے پیروکار، پیر و مرید ایک دوسرے کے دشمن ہونگے کیونکہ قیامت کے دن وہی دوستی کام آئے گی جو خدا کی خاطر ہوگی۔اس دن سردار اپنے پیروکاروں سے برات کا اعلان کریں گے کہ ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں پھر پیروکاروں کی آنکھیں کھلیں گی اور تمنا کریں گے کہ کاش ہمیں دنیا میں پلٹایا جاتا تو ہم بھی ان پر تبرا کرتے لیکن وہاں دیر ہو چکی ہو گی۔