54:54
|
[10th April 2016] پیام وحدت کانفرنس Islamabad | Al-MajlisTV Urdu
پیام وحدت کانفرنس ،10اپریل 2016
قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا تیسری مرتبہ بھاری اکثریت سے مرکزی...
پیام وحدت کانفرنس ،10اپریل 2016
قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا تیسری مرتبہ بھاری اکثریت سے مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب ہونے کے بعد ملت سے خطاب (مکمل خطاب )
More...
Description:

7:33
|
Video Tags:
ہفتہ
وحدت
تاریخ
اہمیت
مولانا
سید
زائر
عباس
noorulwilayah,
production,
hafta,
wahdat,
tareekh,
ahmiyyat,
manana,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
1:19
|
وحدت فریضہ ہے حربہ نہیں! | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
کیوں ہم مسلمانوں کے اتحاد کی بات کرتے ہیں؟ کیوں ہم کوشش کرتے ہیں کہ یہ وحدت قائم ہو جائے؟ کیوں ہم تمام...
کیوں ہم مسلمانوں کے اتحاد کی بات کرتے ہیں؟ کیوں ہم کوشش کرتے ہیں کہ یہ وحدت قائم ہو جائے؟ کیوں ہم تمام مسلمانوں کو اتحاد کی دعوت دیتے ہیں؟ کون سے حالات میں مسلمانوں کے اتحاد کے لیے کام کرنا چاہیے؟ وہ کون سی شرائط ہیں، جن کے تحت ہم کو وحدت کا پرچم بلند کرنا چاہیے؟ قرآن مجید کا اس کے بارے میں کیا فرمان ہے؟ قرآن کا فرمان ہمارے لیے کون سی ذمہ داری مقرر کرتا ہے؟
ان سب سوالات کے جوابات ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو سے حاصل کریں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #وحدت #قرآنی_فریضہ #واجب #امت_مسلمہ #حکم_قرآن #ہفتہ_وحدت #اتحاد_امت

Wilyat
Media,
Media,
Production,
Wahdat,
Harba,
Fariza,
Imam
Khamenei,
Musalman,
Itehad,
Quran,
وحدت,
فریضہ,
حربہ,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
15:12
|
ہفتہ وحدت [2] | وحدت کا صحیح اور غلط مفہوم | Urdu
درس کے اہم مطالب:
وحدت کا صحیح معنی و مفہوم کیا ہے؟
کیا وحدت، سنی کو شیعہ یا شیعہ کو سنی بنانے کے لیے ہے؟...
درس کے اہم مطالب:
وحدت کا صحیح معنی و مفہوم کیا ہے؟
کیا وحدت، سنی کو شیعہ یا شیعہ کو سنی بنانے کے لیے ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
وحدت کا صحیح معنی و مفہوم کیا ہے؟
کیا وحدت، سنی کو شیعہ یا شیعہ کو سنی بنانے کے لیے ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
ہفتہ
وحدت
صحیح
معنی
مفہوم
سنی
شیعہ
مولانا
سید
زائر
عباس
noorulwilayah,
production,
hafta,
wahdat,
ma\'ana,
mafhoom,
sunni,
shia,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
13:25
|
ہفتہ وحدت [3] | اسلامی حکومت کی تشکیل میں وحدت کا کردار | Urdu
درس کے اہم مطلب:
اسلامی حکومت کی تشکیل میں وحدت کیا کردار ادا کر سکتی ہے؟
اسلامی حکومت ہونے کا معیار کیا ہے؟...
درس کے اہم مطلب:
اسلامی حکومت کی تشکیل میں وحدت کیا کردار ادا کر سکتی ہے؟
اسلامی حکومت ہونے کا معیار کیا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطلب:
اسلامی حکومت کی تشکیل میں وحدت کیا کردار ادا کر سکتی ہے؟
اسلامی حکومت ہونے کا معیار کیا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
ہفتہ
وحدت
اسلامی
حکومت
تشکیل
وحدت
کردارمولانا
سید
زائر
عباس
noorulwilayah,
production,
hafta,
wahdat,
Islami,
hukumat,
tashkeel,
kirdar,
ma\'ayar,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
10:16
|
ہفتہ وحدت [4] | اسلام کے دفاع اور الحاد کے رد میں وحدت کا کردار | Urdu
درس کے اہم مطالب:
الحاد کے رد میں کس طرح وحدت اپنا کردار ادا کر سکتی ہے؟
اس وحدت کی کوئی مثال ملتی ہے؟...
درس کے اہم مطالب:
الحاد کے رد میں کس طرح وحدت اپنا کردار ادا کر سکتی ہے؟
اس وحدت کی کوئی مثال ملتی ہے؟
مولانا سید زائرعباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
الحاد کے رد میں کس طرح وحدت اپنا کردار ادا کر سکتی ہے؟
اس وحدت کی کوئی مثال ملتی ہے؟
مولانا سید زائرعباس
Video Tags:
ہفتہ
وحدت
اسلام
دفاع
الحاد
رد
کردار
مثال
مولانا
سید
زائر
عباس
noorulwilayah,
production,
hafta,
wahdat,
Islam,
difa,
elhad,
rad,
kirdar,
misal,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
1:50
|
وحدت و اخوت - Syed Ali Khamenei - Farsi Sub Urdu

کلام ولایت نور ہدایت
جدید سلسلہ 18
مختلف موضوعات پر راہ گشاء کلام کا سلسلہ...
وحدت و اخوت - Syed Ali Khamenei - Farsi Sub Urdu
کلام ولایت نور ہدایت
جدید سلسلہ 18
مختلف موضوعات پر راہ گشاء کلام کا سلسلہ
از رہبر معظم سید علی خامنہ ای
موضوع : وحدت و اخوت
پیشکش ادارہ البلاغ

34:20
|
3:14
|
[10th April 2016] پیام وحدت کانفرنس Islamabad (ترانہ اے قائد الحسنی اے فرزند
اے قائد الحسنی اے فرزند یا خمینی اے عارف الحسینی ۔سید مقدس حسین کاظمی (سجادہ نشین بری امام سرکار ) پیام...
اے قائد الحسنی اے فرزند یا خمینی اے عارف الحسینی ۔سید مقدس حسین کاظمی (سجادہ نشین بری امام سرکار ) پیام وحدت کنونشن میں خصوصی شرکت ۔ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کو خراج تحسین پیش کیا

45:13
|
42:11
|
45:26
|
44:20
|
22:02
|
97:01
|
[مجلس وحدت مسلمین پاکستان جنرل ورکرز اجلاس] H.I Raja Nasir - 05 Feb 2015 - Urdu
Subject : Majlis Wahdat Muslimeen Pakistan General worker Meeting ( Ijlas ) | مجلس وحدت مسلمین پاکستان جنرل ورکرز اجلاس |
Speech : H.I Raja Nasir
Date :...

Date : 05 Feb 2015
Venue : Imam Bargah Madinatul Ilm, gulshan-e-Iqbal, Karachi

25:28
|
[مجلس وحدت مسلمین پاکستان جنرل ورکرز اجلاس] H.I Hurr Shabbiri - 05 Feb 2015 - Urdu
Subject : Majlis Wahdat Muslimeen Pakistan General worker Meeting ( Ijlas ) | مجلس وحدت مسلمین پاکستان جنرل ورکرز اجلاس |
Speech : H.I Hurr Shabbiri...
Subject : Majlis Wahdat Muslimeen Pakistan General worker Meeting ( Ijlas ) | مجلس وحدت مسلمین پاکستان جنرل ورکرز اجلاس |
Speech : H.I Hurr Shabbiri
Date : 05 Feb 2015
Venue : Imam Bargah Madinatul Ilm, gulshan-e-Iqbal, Karachi
More...
Description:
Subject : Majlis Wahdat Muslimeen Pakistan General worker Meeting ( Ijlas ) | مجلس وحدت مسلمین پاکستان جنرل ورکرز اجلاس |
Speech : H.I Hurr Shabbiri
Date : 05 Feb 2015
Venue : Imam Bargah Madinatul Ilm, gulshan-e-Iqbal, Karachi
4:15
|
وحدت شیعه و سنی - Farsi
وحدت شیعه و سنی - Farsi
فیلم کوتاه درباره رابطه والدین و فرزندان

3:20
|
60:30
|
28:10
|
4:06
|
[Clip] !اربعین وحدت حسینی کا مظہر Nauha : آواز: جناب سید رضا نریمانی - Farsi
کلپ ۔ اربعین وحدت حسینی کا مظہر!
یہ کلام ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی موجودگی میں اربعین...
کلپ ۔ اربعین وحدت حسینی کا مظہر!
یہ کلام ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی موجودگی میں اربعین کی مناسبت سے پڑھا گیا۔
آواز: جناب سید رضا نریمانی
بمقام: حسینیہ امام خمینیؒ، تہران، ایران۔

2:39
|
10:10
|
Video Tags:
Naseem-e-Zindig,,Vehdat,,Ko,,Apni,,Zindgi,,Main,,Kis,,Tarha,,Lago,,Ker,,Sakty,,hain,,وحدت
کو
اپنی
زندگی
میں
کس
طرح
لاگو
کر
سکتے
ہیں
87:50
|
[Majlis] Topic: رسول اکرم ؐ کی تعلیمات اور وحدت مسلم | H.I Sadiq Raza Taqvi - Urdu
[Majlis]
Topic: Rasool Akram (saww) ke Taleemat or Wahdat-e-Muslim | رسول اکرم ؐ کی تعلیمات اور وحدت مسلم
Venue: Orangi Town , Karachi
Date: 25 Safar 1440 ,...
[Majlis]
Topic: Rasool Akram (saww) ke Taleemat or Wahdat-e-Muslim | رسول اکرم ؐ کی تعلیمات اور وحدت مسلم
Venue: Orangi Town , Karachi
Date: 25 Safar 1440 , 4 November 2018
More...
Description:
[Majlis]
Topic: Rasool Akram (saww) ke Taleemat or Wahdat-e-Muslim | رسول اکرم ؐ کی تعلیمات اور وحدت مسلم
Venue: Orangi Town , Karachi
Date: 25 Safar 1440 , 4 November 2018
7:14
|
2:46
|
وحدت امت کے لیے کوشاں علماء | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
کیا اتحاد امت ایک جدید نظریہ ہے؟ کیا صرف چند علماء اس کے قائل ہیں؟ کیا فقط چند علماء کی محدود سرگرمیوں سے یہ...
کیا اتحاد امت ایک جدید نظریہ ہے؟ کیا صرف چند علماء اس کے قائل ہیں؟ کیا فقط چند علماء کی محدود سرگرمیوں سے یہ ممکن ہے؟ یا نہیں بلکہ بہت سے علماء اس پر ایمان رکھتے ہیں۔ وہ کون سے نمایاں علماء کرام ہیں، جنہوں نے اس سلسلے میں تمام زندگی کوششیں کیں؟ وہ کون سے علماء ہیں، جنکی محنتوں کا ثمرہ آج اتحاد بین المسلمین کے لیے ایک ہموار فضا کی صورت میں ہمارے سامنے موجود ہے؟ ان سب باتوں کو جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اتحاد #وحدت #اتحاد_بین_المسلمین #علماء #وحدت_پرور_علماء #ہفتہ_وحدت #ربیع_الاول

kooshaan,
Wahdat,
Ummat,
Imam
Khamenei,
Itehad,
وحدت,
امت,
علماء,
کوشاں,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
3:18
|
وحدت اسلامی ہی راہ حل ہے | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
مختلف مسالک میں تقسیم امت مسلمہ، اپنی اپنی شناخت کے حامل فرقے، اسلام، قرآن اور رسولؐ کی پیروی کے دعوے دار...
مختلف مسالک میں تقسیم امت مسلمہ، اپنی اپنی شناخت کے حامل فرقے، اسلام، قرآن اور رسولؐ کی پیروی کے دعوے دار مسلمان مکاتب فکر؛ دوسری جانب پورے عالمِ اسلام کے دشمن، پوری امت مسلمہ کے زوال کی خواہاں سامراجی طاقتیں، سب مسلمانوں کو ذلیل و رسوا کرنے کےلیے سرگرمِ عمل دنیا کے اقتصادی و سیاسی شیطان۔ اس جنگ میں عالمِ اسلام کو فتح و ظفر کا راستہ کون دکھا سکتا ہے؟ کس کا پرچم ہے جو عزت و سربلندی کے رازوں کا امین ہے؟ کس کے نقش قدم پر چل کر، امت مرحومہ خیرِ امت میں بدل سکتی ہے؟ تمام تر مختلف اور منفرد شناختوں کے باوجود، کس کے محور میں امت کو امت واحدہ کی تسبیح میں پرویا جا سکتا ہے؟ اسی طرح صاحبِ کن فیکون کے بندوں کو کون سے اجتماعی ارادے کو اپنانا ہوگا؟ اور کون سے اجتماعی ارادے کو رد کرنا ہوگا؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #وحدت #وحدت_امت #عالم_اسلام #عشق_رسول #اطاعت_رسول #میلادالنبی #ہفتہ_وحدت #ایران #پاکستان #بین_المسالک_ہم_آہنگی

miladalnbi,
Iran,
Pakistan,
wahdat
islami,
وحدت
اسلامی,
raah
hal,
راہ
حل
,
imam
syed
Ali
Khamna,
راہ
حل
امام
سید
علی
خامنہ
ای
3:53
|
رمضان اور وحدت امت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
رمضان کے مہینے میں کیا امت کا کوئی اجتماعی فائدہ بھی ہو سکتا ہے؟ ماہ رمضان المبارک میں کیا فرقہ فرقہ تقسیم کا...
رمضان کے مہینے میں کیا امت کا کوئی اجتماعی فائدہ بھی ہو سکتا ہے؟ ماہ رمضان المبارک میں کیا فرقہ فرقہ تقسیم کا شکار امت ایک دوسرے کے قریب آ سکتی ہے؟ کیا ظاہری غذا کے ساتھ ساتھ، ہماری فکری غذا اور عقلی نشوونما کےلیے کوئی اہتمام ممکن ہے؟ کیا موسمِ رمضان، روزہ، قرآن، تقویٰ یہ سب مل جائیں تو تفرقے کی آگ کو ختم کیا جا سکتا ہے؟ اسلام کی تفہیم کا اختلاف، تفریق پیدا کیے بنا بھی ممکن ہے یا نہیں؟ کیا امت مسلمہ کے زندہ مسائل کو حل کرنے میں اتحادِ امت سے کوئی مدد مل سکتی ہے یا نہیں؟
یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #وحدت #یکجہتی_امت_مسلمہ #رمضان_المبارک #اہمیت_رمضان #اتحاد_امت_مسلمہ #رمضان_کی_برکت #رمضان_کی_رحمت #رمضان_میں_اتحاد #رمضان_اور_یکجہتی