72:47
|
طالب علموں کے لئے امام جعفر صادقؑ کی نو نصیحتیں - سرمحمدعلیم شیخ - U
طالب علموں کے لئے امام جعفر صادقؑ کی نو نصیحتیں - سرمحمدعلیم شیخ - مدرسة القائم علیہ السلام
Madrasa-tul-Qaaim...
طالب علموں کے لئے امام جعفر صادقؑ کی نو نصیحتیں - سرمحمدعلیم شیخ - مدرسة القائم علیہ السلام
Madrasa-tul-Qaaim (a.s) Karachi Pakistan
More...
Description:
طالب علموں کے لئے امام جعفر صادقؑ کی نو نصیحتیں - سرمحمدعلیم شیخ - مدرسة القائم علیہ السلام
Madrasa-tul-Qaaim (a.s) Karachi Pakistan
5:46
|
اخلاق عملی [38] | گنہگار کی نصیحتیں | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
زانی نے کونسی نصیحتیں کیں؟
حضرت یحییؑ نے گنہگار کو کیا کہا؟
مولانا سید احمد علی نقوی
اس درس کے اہم نکات:
زانی نے کونسی نصیحتیں کیں؟
حضرت یحییؑ نے گنہگار کو کیا کہا؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
مولانا
سید
احمد
علی
نقوی
گنہگار
نصیحتیں
زانی
حضرت
یحیی
اخلاق
عملی
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
amali,
insaan
shaytaan,
gumraah,
hazrat,
yahya,
mukalamah,
ziyada,
khaane,
nuqsaanat,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
93:37
|
[Lecture] H.I. Bahauddini - Maad #28 عالم برزخ سے متعلق چھ اہم موضوع - Urdu And Persian
[Lecture] H.I. Abulfazl Bahauddini - Maad # 28 عالم برزخ سے متعلق چھ اہم موضوع
برزخ کا عذاب کس طرح کا ہے۔
عالم برزخ کے حوالے سے...
[Lecture] H.I. Abulfazl Bahauddini - Maad # 28 عالم برزخ سے متعلق چھ اہم موضوع
برزخ کا عذاب کس طرح کا ہے۔
عالم برزخ کے حوالے سے کچھ نصیحتیں۔
بہشت برزخی۔
براہوت۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔
More...
Description:
[Lecture] H.I. Abulfazl Bahauddini - Maad # 28 عالم برزخ سے متعلق چھ اہم موضوع
برزخ کا عذاب کس طرح کا ہے۔
عالم برزخ کے حوالے سے کچھ نصیحتیں۔
بہشت برزخی۔
براہوت۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔
1:10
|
خدا کے گھر کے حاجیوں کو چند نصیحتیں | Farsi sub Urdu
خدا کے گھر کے حاجیوں کو چند نصیحتیں
ولی امر مسلمین سید علی حسین ی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے عازمین حج سے...
خدا کے گھر کے حاجیوں کو چند نصیحتیں
ولی امر مسلمین سید علی حسین ی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے عازمین حج سے خطاب سے اقتباس
30 جولائی 2017
دورانیہ: 01:10
More...
Description:
خدا کے گھر کے حاجیوں کو چند نصیحتیں
ولی امر مسلمین سید علی حسین ی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے عازمین حج سے خطاب سے اقتباس
30 جولائی 2017
دورانیہ: 01:10
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
Wisdom
Gateway,
Productions,
Leader
of
Islam,
Leader
of
Muslim,
Sayyid,
Ali,
Rahabr,
Farsi,
Subtitle,
Urdu,
Pakistanis,
Hajj,
Event,
Kabba,
Hajji,
Zil-Haj,
Guidence,
2:48
|
1:06
|
حجاج کرام کو چند نصیحتیں | Farsi sub Urdu
حجاج کرام کے حج کوصحیح سمت کی جانب مرکوز کرنے اور اس عظیم عبادت میں خلوص پیدا کرنے کے لئے ولی امرمسلمین سید...
حجاج کرام کے حج کوصحیح سمت کی جانب مرکوز کرنے اور اس عظیم عبادت میں خلوص پیدا کرنے کے لئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #حج #نصیحت #حجاج
More...
Description:
حجاج کرام کے حج کوصحیح سمت کی جانب مرکوز کرنے اور اس عظیم عبادت میں خلوص پیدا کرنے کے لئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #حج #نصیحت #حجاج
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Hajj,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Muslim,
Ummah,
Islamic,
State,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Hajj,
Manifestation,
Amaal,
Spirit,
Holy,
10:26
|
انسانی زندگی کے موثرترین معنی | Farsi Sub Urdu
زندگی کے معنی حیوانات، نباتات اور انسانوں سب کے لیے عام طور پر ایک ہی معنوں میں استعمال کئے جاتے ہیں لیکن...
زندگی کے معنی حیوانات، نباتات اور انسانوں سب کے لیے عام طور پر ایک ہی معنوں میں استعمال کئے جاتے ہیں لیکن کیا واقعاً زندگی سب کے لیے ایک ہی معنی رکھتی ہے؟
قرآن مجید میں حقیقی زندگی کے کیا معنی بیان ہوئے ہیں؟ ایک حقیقی زندگی رکھنے والے انسان اور عام انسان میں کیا فرق ہونا چاہیئے؟ کیا ایک مثالی زندگی واقعی طور پر پائی جاتی ہے؟ ایک مثالی زندگی تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے؟ کیا سب لوگوں کو عارف (صاحبِ معرفت) بن جانا چاہیئے؟ جو لو گ صاحبانِ معرفت ہیں اُنہیں کس نے اِس منزل تک پہنچایا؟ مولا علی علیہ السلام نے اپنے ایک صحابی نوف بکالی کو کیا کیا نصیحتیں فرمائیں؟ عشق تک کیسے پہنچا جا سکتاہے؟
#ویڈیو #انسان #زندگی #موثرترین_معنی #لطف_اندوز #عشق #مولا_علی_علیہ_السلام #نوف_بکالی

WilayatMedia,
insaan,
zindagi,
moasartareen,
mana,
ali,
reza,
panahiyan,
hewanaat,
nabataat,
quraan,
majid,
haqiqi,
farq,
misali,
aarif,
manzil,
mola,
ali,
sahabi,
nofbikali,
nasihatain,
46:35
|
2:04
|
ذمہ داران اپنے کاموں میں خوشنودی خدا کو مدٗنظر رکھیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ملکی ذمہ داروں سے خطاب کرتے ہوئے انہیں اہم کلیدی نکات کی طرف متوجہ...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ملکی ذمہ داروں سے خطاب کرتے ہوئے انہیں اہم کلیدی نکات کی طرف متوجہ فرماتے ہیں اور انہیں اس بات کی نصیحت فرماتے ہیں کہ عوام کی خوشنودی کی خاطر خدا کی ناراضگی مول لینے سے پرہیز کرنا چاہیے. ذمہ داران اور عہدہ داران کو چاہیے کہ اپنے ہر کام میں خداوند متعال کی خوشنودی و رضا کو مدنظر رکھیں تاکہ ہمارے کاموں میں خدا برکت عنایت فرمائے اور ہمارے کام کسی نتیجے تک پہنچ سکیں. اس نصیحت کے مخاطب بظاہر ایرانی حکومتی اداروں کے ذمہ دار ہیں لیکن درحقیقت تمام دینی ذمہ داروں اور موثر افراد کے لیے یہ نصیحتیں زریں اصول ہیں.
اس بارے میں مزید بھرہ مند ہونے کے لیے خصوصا ذمہ دار اور معاشرے کے موثر افراد اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #ذمہ_داران #خوشنودی_خدا #منصب #موقع #غنیمت #دکھاوا #عمل_کی_برکت #مفادات_کا_ٹکراو #اقتصادی_امور #عمومی_فائدہ

allah,
imam,
imam
khamenei,
eawam,
barekat,
hukumat,
haqiqat,
mueashere,
mansab,
ghanimat,
leader,
islam,
rhbar,
15:08
|
تعارفِ نہج البلاغہ [29] | امام علیؑ کی پانچ نصیحتیں | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
جنت کو بغیر عمل کے کیوں حاصل نہیں کیا جاسکتا؟
طولانی امیدوں کا کونسا نقصان ہے ؟
زاھد اور...
اس درس کے اہم نکات:
جنت کو بغیر عمل کے کیوں حاصل نہیں کیا جاسکتا؟
طولانی امیدوں کا کونسا نقصان ہے ؟
زاھد اور راغب میں کیا فرق ہے ؟
کچھ لوگ موت سے کیوں نفرت کرتے ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
جنت کو بغیر عمل کے کیوں حاصل نہیں کیا جاسکتا؟
طولانی امیدوں کا کونسا نقصان ہے ؟
زاھد اور راغب میں کیا فرق ہے ؟
کچھ لوگ موت سے کیوں نفرت کرتے ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ta\'aruf,
nehjulbalagha,
imam,
Ali,
nasehaten,
jannat,
amal,
hasil,
toolani,
umeeden,
nuqsan,
zahid,
raghib,
farq,
moat,
nafrat,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,