9:40
|
Tafseer e Surah Al Baqarah, Ayat 1-2 | Quran Faqat Mutaqeen Ke Leye Hedayat Kyun? | Maulana syed naseem abbas kazmi|Urdu
اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۱ اور ۲ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ سورہ بقرہ قرآن کا سب سے بڑا سورہ ہے اس کہ...
اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۱ اور ۲ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ سورہ بقرہ قرآن کا سب سے بڑا سورہ ہے اس کہ ۲۸۶ آیات ہیں اور ہجرت مدینہ کے بعد یہ سب سے پہلا نازل ہونے والا سورہ ہے۔
\\\"الم\\\" حروف مقطعات میں سے ہیں جن کو الگ الگ پڑھا جاتا ہے ان کی حقیقی تفسیر خدا اور راسخان فی العلم کے بغیر کوئی نہیں جانتا البتہ ان حروف کا قرآن سے گہرا رابطہ ہے اسی وجہ سے ان کے بعد اکثر مقامات پر قرآن کی بات ہوئی ہے یعنی خدا سمجھانا چاہ رہا ہے کہ قرآن انہی حروف سے بنا ہے اور یہ حروف تمہارے پاس بھی ہیں اگر ہمت ہے تو اس جیسا کلام پیش کرو۔
قرآن تو پوری بشریت کے لئے ہدایت ہے لیکن اس سے صحیح معنوں میں ہدایت فقط متقی لیتے ہیں۔
کسی کی لطف کے ساتھ راہنمائی کرنے کو\\\"ہدایت\\\" کہتے ہیں۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran
More...
Description:

Video Tags:
Tafseer,surah
al
baqarah,huroof
e
muqataat,pehla
surah,hedayat,mutaqeen,تفسیر
سورہ
البقرہ,حروف
مقطعات,پہلا
سورہ,ہدایت,متقین,ذلک,الکتاب,لا
ریب
فیہ,للمتقین,maulana
syed
naseem
abbas
kazmi,syed
naseem
abbas
kazmi,surah
baqarah,learn
quran,quran
pak
11:32
|
2:54
|
12:44
|
9:44
|
تفسیر سورہ مریم [3] | حروف مقطعات کی تفسیر | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
کتنے سوروں کا آغاز حروف مقطعات سے ہوا ہے؟
حروف مقطعات کے بارے میں کونسے نظریات ہیں؟...
اس درس کے اہم نکات:
کتنے سوروں کا آغاز حروف مقطعات سے ہوا ہے؟
حروف مقطعات کے بارے میں کونسے نظریات ہیں؟
کھیعص کی تفسیر کربلا ہے یہ کیسے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
کتنے سوروں کا آغاز حروف مقطعات سے ہوا ہے؟
حروف مقطعات کے بارے میں کونسے نظریات ہیں؟
کھیعص کی تفسیر کربلا ہے یہ کیسے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
tafseer,
huruf,
muqatiaat,
sura,
aaghaz,
nazariyaat,
karbala,
molana,
muhammad,
kumail,
noorani,
65:11
|
56:34
|
49:09
|
39:46
|
38:23
|
18:49
|
34:43
|
45:59
|
23:00
|
21:29
|
26:27
|
31:54
|
31:03
|
26:39
|
29:38
|
10:41
|
3:45
|
3:26
|
87:08
|
[Lecture] H.I. Bahauddini - Maad #53 - Mawaqif-e-Qayamat | حساب و کتاب - Urdu And Persian
[Lecture] H.I. Abulfazl Bahauddini - Maad # 53 {Mawaqif-e-Qayamat} حساب و کتاب
والدین کے اولاد پر حقوق اور اولاد کے والدین پر حقوق کے بارے...
[Lecture] H.I. Abulfazl Bahauddini - Maad # 53 {Mawaqif-e-Qayamat} حساب و کتاب
والدین کے اولاد پر حقوق اور اولاد کے والدین پر حقوق کے بارے میں
پہلا حق - اولاد کا نام رکھنے سے متعلق

1:20
|
Video Tags:
Naseem-e-Zindgi,,Talemat,,Ahlebait,,A.S.,Apnany,,Phela,,Qadam,,
3:08
|
پہلا روزہ | محمد حسین پویانفر | Farsi Sub Urdu
محبت اہل بیتؑ کے ساتھ ماہ مبارک رمضان کے روزے رکھنے کا ایک الگ مزہ ہے، لطف ہے، روحانیت اور معنویت ہے۔ عشقِ...
محبت اہل بیتؑ کے ساتھ ماہ مبارک رمضان کے روزے رکھنے کا ایک الگ مزہ ہے، لطف ہے، روحانیت اور معنویت ہے۔ عشقِ علیؑ اور غمِ حسینؑ کے ہمراہ ماہِ رمضان میں بھوک اور پیاس برداشت کرنا، انسان کی روحانیت پر کیا اثر ڈالتا ہے؟ ان احساسات کی ترجمانی معروف ایرانی سرود خواں محمد حسین پویانفر کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #ماہ_رمضان #کلام_رمضان #عالم_اسلام #کربلا #مدینہ #عشق_علی #غم_حسین #پہلا_روزہ

15:06
|
[04]Imam Hussain a.s ka Khutba e Mina Part 1 | Maulana Muhammad Nawaz - Urdu
[Audio Series]
[آڈیو سیریز]
[04]Waqia e Karbala | واقعہ کربلا
Topic: Imam Hussain a.s ka Khutba e Mina Part 1
عنوان: امام حُسینؑ کا خطبہ منیٰ...
[Audio Series]
[آڈیو سیریز]
[04]Waqia e Karbala | واقعہ کربلا
Topic: Imam Hussain a.s ka Khutba e Mina Part 1
عنوان: امام حُسینؑ کا خطبہ منیٰ پہلا حصّہ
Speaker:Maulana Muhammad Nawaz
خطاب: مولانا محمد نواز
Duration: 15:09
دورانیہ: ۱۵:۰۹
Follow us on Social Media:
ShiaTv:
https://www.shiatv.net/user/MuhammadNawaz110
TheMuslimTv:
https://www.themuslimtv.net/u/MuhammadNawaz110
Facebook:
https://www.facebook.com/molanamuhammadnawazofficial
YouTube:
https://www.youtube.com/channel/UCiJkOSzcj5QM8HpXg073c8g
Chapters:
01:15 امام حُسینؑ خطبہ منیٰ
03:19 خطبہ کا پہلا حصّہ فضٓئل امیرلمؤمنینؑ
06:11 خطبہ کا دوسرا حصّہ امر بالمعروف و ونہی عن المنکر کی تعریف
13:20 امام علیؑ کی مظلومیت اور مصائب شہادت کے بعد

audio,series,waqia,karbala,imam,hussain,Maulana,Muhammad,Nawaz,Official,Muharram,1442,Jamia,Baisat,rajoa,sadaat,Ashura
20:44
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 07 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: تہذیبِ نفس، سیر و سلوک اور اس کے مراحل...
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: تہذیبِ نفس، سیر و سلوک اور اس کے مراحل (1)
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ تھذیبِ نفس اور سیر و سلوک سے کیا مراد ہے؟
2۔ تھذیبِ نفس اور سیر و سلوک کے لئے کتنے اور کونسے مراحل بیان کئے گئے ہیں؟
3۔ سب سے پہلا مرحلہ جو کہ تخلی ہے اس میں سب سے پہلا قدم کیا اٹھانا چاہئے؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔

noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ramazan,
ramzan,
1442,
mahe
mubarak,
transmission,
maulana
ashiq
husain
masoomi,
maulana
naved
husain
mutahhari,
ahmiyat,
sair
o
sulook,
tehzeebe
nafs,
sathvi
ramzan,
ramzan
7,
marahil,
takhalli,
qadam,