25:15
|
27:36
|
25:01
|
6:08
|
1:31
|
2:28
|
مغرب کی حقیقت | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu
مغرب کی حقیقت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
انسان میں عام طور پر کچھ خامیاں ہوتی ہیں، جن...
مغرب کی حقیقت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
انسان میں عام طور پر کچھ خامیاں ہوتی ہیں، جن میں سے ایک \"ظاہر بینی\" کہلاتی ہے۔
ظاہر بینی یعنی ہم کسی چیز یا شخص کی ظاہری چمک دمک کو دیکھ کر یہ نتیجہ نکالیں کہ وہ بہترین اور اعلیٰ ہے۔
ہم میں سے اکثر کا مغربی معاشرے کے بارے میں بھی یہی خیال ہے۔ کہ وہ تہذیب کے اعلیٰ مقام پر فائز ہیں۔
لیکن اگر غور کرینگے، اور قریب سے اُسے دیکھینگے، کیا ہمارا اُن کے بارے میں نظریہ پھر بھی وہی رہے گا؟
افغانستان پر حملہ، عراق پر حملہ اور وہاں پر کیئے جانے والے مظالم کے بعد اب نیوزیلینڈ کے واقعے کے باوجود بھی اگر کوئی مغربی تہذیب کے کھوکھلے پن پر شک کرے، تو مقامِ حیرت ہے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #مغرب #امریکہ #نیوزیلینڈ #تہذیب #وحشی
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maghrib,
haqeeqat,
sayyid,
ali,
khamenei,
zahirbeeni,
moashira,
tehzeeb,
afghanistaan,
iraq,
mazloom,
newzealand,
hsmla,
khokhla,
hairat,
0:57
|
وحشی مغرب | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب مغرب کی
یہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ...
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب مغرب کی
یہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی تہذیب اور ثقافت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا مغرب کا ظاہری و بناوٹی چہرہ اُن کے وحشی پن کی روح کے منافی ہے؟ کیا موجودہ حالات کے تناظر میں مغربی وحشی روح کا اعتراف خود مغربی دانشور بھی کررہے ہیں؟ کرونا کی وجہ سے یورپ میں پیش آنے والے مسائل کس چیز کی عکاسی کرتے ہیں؟
#ویڈیو #وحشیمغرب #روح #آراستہ #پرفیوم #ٹائی #ثقافت #ماسک #دستانے #امریکا #یورپیآزادی
More...
Description:
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب مغرب کی
یہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی تہذیب اور ثقافت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا مغرب کا ظاہری و بناوٹی چہرہ اُن کے وحشی پن کی روح کے منافی ہے؟ کیا موجودہ حالات کے تناظر میں مغربی وحشی روح کا اعتراف خود مغربی دانشور بھی کررہے ہیں؟ کرونا کی وجہ سے یورپ میں پیش آنے والے مسائل کس چیز کی عکاسی کرتے ہیں؟
#ویڈیو #وحشیمغرب #روح #آراستہ #پرفیوم #ٹائی #ثقافت #ماسک #دستانے #امریکا #یورپیآزادی
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nazar,
wahshee,
magrab,
khira,
syed
,
ali,
khamnai,
tahzeeb,
sanaee,
nagoun,
riza,
banawti,
chehra,
akasee,
masaial,
euorp,
corona,
danishwar,
aytraf,
tanazur,
halat,
mojuda,
wahsheepan,
5:50
|
اسلامی جمہوریہ اور اہل مغرب کا دہرا معیار | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
سید ہاشم الحیدری نے اس تقریر میں اسلامی جمھوری نظام کی بنیاد اور مغرب کے دہرے معیار پر بات کی ہے فرماتے ہیں جب...
سید ہاشم الحیدری نے اس تقریر میں اسلامی جمھوری نظام کی بنیاد اور مغرب کے دہرے معیار پر بات کی ہے فرماتے ہیں جب ۱۹۷۹ء میں انقلاب اسلامی ایران کامیابی سے ہمکنار ہوا تو امام خمینی نے اپنا نظریہ لوگوں پر مسلط نہیں کیا بلکہ اسلامی جمھوری نظام کے حق میں ریفرنڈم کرایا۔ اور لوگوں نے اپنی مرضی سے اسلامی نظام کے حق میں ووٹ دیا- یوں یہ ایک مکمل عوامی حکومت ہے لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ مغرب میں انسانی حقوق، جمہوریت، آزادی اور سول حکومت کے نام نہاد علمبرار لوگ عرب ممالک میں رائج بادشاہتوں کو تو قبول کرتے ہیں، لیکن اسلامی جمھویہ کو کسی صورت قبول نہیں کرتے۔ اور ان کے لیے شرم کی بات ہے کہ ایک دفعہ ہی سہی مگر یہ لوگ یمن کے مظلوم عوام کے حق میں نہیں بولتے اور آل سعود کے سنگین جرائم پر خاموش رہتے ہیں۔

islam,
maghrab,
meyar,
seyyed
hashem
alheydari,
nezam,
bunyad,
iran,
enqelab,
imam,
imam
khomeini
kamyabi,
hukumat,
insan,
huquq,
azadi,
arab
mamalek,
yaman,
yemen,
zulm,
mzlum,
45:58
|
[Nov 20 2011] Andaz-e- Jahan - بحرین کا انقلاب اور مغرب اور عرب لیگ کا دوہرا مع?
[Nov 20 2011] Andaz-e- Jahan - بحرین کا انقلاب اور مغرب اور عرب لیگ کا دوہرا معیار - Urdu
مہمان : محترم سید علی شہباز-ڈآکٹر...
[Nov 20 2011] Andaz-e- Jahan - بحرین کا انقلاب اور مغرب اور عرب لیگ کا دوہرا معیار - Urdu
مہمان : محترم سید علی شہباز-ڈآکٹر عنایت اللہ اندرآبی-محترم شکیل شمسی
More...
Description:
[Nov 20 2011] Andaz-e- Jahan - بحرین کا انقلاب اور مغرب اور عرب لیگ کا دوہرا معیار - Urdu
مہمان : محترم سید علی شہباز-ڈآکٹر عنایت اللہ اندرآبی-محترم شکیل شمسی
42:32
|
[21 Feb 2012] Andaz-e-Jahan- ایران کا پرامن ایٹمی پروگرام اور مغرب کی سازشیں-urdu
[21 Feb 2012] Andaz-e-Jahan - ایران کا پرامن ایٹمی پروگرام اور مغرب کی سازشیں - Sahrtv - Urdu
محترم صفدر رضا-ڈاکٹر سید وصی...
[21 Feb 2012] Andaz-e-Jahan - ایران کا پرامن ایٹمی پروگرام اور مغرب کی سازشیں - Sahrtv - Urdu
محترم صفدر رضا-ڈاکٹر سید وصی حیدر-محترم ظفر آغا
More...
Description:
[21 Feb 2012] Andaz-e-Jahan - ایران کا پرامن ایٹمی پروگرام اور مغرب کی سازشیں - Sahrtv - Urdu
محترم صفدر رضا-ڈاکٹر سید وصی حیدر-محترم ظفر آغا
43:07
|
41:36
|
[05 Aug 2012] Andaz-e-Jahan شام کے خلاف مغرب اور بعض حکومتوں کی سازش - Urdu

مہمان:محترم سید احمد مصطفی زیدی-محترم قیصر...
[05 Aug 2012] Andaz-e-Jahan شام کے خلاف مغرب اور بعض حکومتوں کی سازش - Urdu
مہمان:محترم سید احمد مصطفی زیدی-محترم قیصر امام-پروفیسر قمر آغا-
More...
Description:
[05 Aug 2012] Andaz-e-Jahan شام کے خلاف مغرب اور بعض حکومتوں کی سازش - Urdu
مہمان:محترم سید احمد مصطفی زیدی-محترم قیصر امام-پروفیسر قمر آغا-
Jannat ul Baqi, Al Saud & West Documentary جنت البقیع، آل سعود اور مغرب۔ - Urdu sub English
جنت البقیع ، آل سعود اور مغرب
انہدام جنت البقیع میں آل سعود کے گھنائونے کرادار سے پردہ اُٹھانے والی معلومات...
جنت البقیع ، آل سعود اور مغرب
انہدام جنت البقیع میں آل سعود کے گھنائونے کرادار سے پردہ اُٹھانے والی معلومات سے بھر پور منفرد دستاویزی فلم (اردو زبان میں)
جانئے ان سوالات کے جوابات
آل سعود کون ہیں؟ انکوحکومت کیسے ملی؟ نبی ؐ کے زمانے کا حجاز آج کا سعودی عرب کیسے بنا؟امریکہ کس اسلام کو پسند کرتا ہے؟ خادم حرمین شریفین یا خائن حرمین شریفین؟ کیا اسلام واقعی مزارات کو گرانا چاہتا ہے یا پھر استعمار؟آل سعودکس کی خدمت پر مامور ہیں؟ آل سعود کی زندگی کیسی ہے؟ اور بہت کچھ۔

44:48
|
35:22
|
42:13
|
44:13
|
43:39
|
44:20
|
44:12
|
29:05
|
1:23
|
Video Tags:
Amirca,,Aur,,Maghrab,,Dehshat,,Gardi,,Ki,,Gerain,,Mazbot,,Kar,,Rahy,,Hain,,Sahar,,.Urdu,,News
2:13
|
Video Tags:
Maghrib,,Ki,,Baladasti,,Ka,,Dor,,Guzar,,Gaya,,Irani,,Vazeer,,Kharja,,Sahar,,Urdu,,News
3:25
|
Video Tags:
Maghrib,,main,,Bapardah,,Khawateen,,Per,,Hamlon,,Kay,,Waqiyat,,main,,Izafa,,Sahar,,Urdu,,News
0:50
|
Video Tags:
Maghrib,,Ka,,Maqsad,,Sehyouni,,Hakomat,,Kay,,Mubaqlay,,main,,Iran,,Ko,,Nihtta,,Kerna,,Hay
3:09
|
Video Tags:
Amrica,,Aur,,Magjhrib,,Kau..Hatiyar,,Yani,,Awam,,Kay,,Qatal,,Aaam,,Ka,,Baes,,Sahar,,Urdu,,News
0:59
|
Video Tags:
Ham,,Nay,,Maghreb,,Ki,,Darkhwast,,Per,,Wahabiyat,,Ki,,Terveej,,Ki,,sahar,,Urdu,,News
1:53
|
Video Tags:
Maghrib,,Ka,,Dohra,,Miyar,,Aur,,Behrani,,Awam,,Sahar,,Urdu,,NEws