میں حسینؑ کا دیوانہ ہوں | نوحہ: سید مجید بنی فاطمہ | Farsi Sub Urdu
«من مال حسینم» یہ ایک فارسی زبان کا بہترین نوحہ ہے اور ایران کے مشہور و معروف نوحہ خواں سید مجید بنی فاطمہ کی...
«من مال حسینم» یہ ایک فارسی زبان کا بہترین نوحہ ہے اور ایران کے مشہور و معروف نوحہ خواں سید مجید بنی فاطمہ کی آواز میں بہترین انداز میں پیش کیا گیا ہے اور اس نوحے میں ایک عاشق حسینؑ کے امام حریت حضرت امام حسینؑ کی نسبت احساسات اور جذبات کی کیفیت کو منعکس کرنے کی کوشش کی ہے۔ سید مجید بنی فاطمی کی بہترین اور دلسوز آواز پر مشتمل اس نوحے کو اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #مجید_بنی_فاطمی #امام_حسینؑ #عشق #ماتم #رزق #ممنون #دیوانہ #ضریح #سرچشمہ #عروج #خواب #تلاش #آنسو #مشکور #تسلیم
More...
Description:

Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 157-158 | Safa & Marwa ke tawaf ka hukam | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 157 اور 158 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں صابرین پرخدا کے انعامات کے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 157 اور 158 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں صابرین پرخدا کے انعامات کے بعد حج کے بعض احکامات کو بیان فرمایا ہے,صفا و مروہ کو شعائراللہ سے قرار دیا گیا ہے لہذا جو بھی حج پہ جاتا ہے اس کے لئے سعی واجب ہے , لا جناح کا مطلب یہ نہیں کہ یہ اختیاری کام ہے بلکہ شان نزول کے مد نظر اور\" بھما \"کی تعبیر بتاتی ہے کہ یہ کام واجب ہے اور جو کئی رغبت اور شوق سے نیکی کے کام کرتا ہے خدا اس کی سعی کا مشکور ہوتا ہے۔