2:25
|
14:43
|
سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [37] | مذاکرات سے قبل و بعد کی سیاسی منافقت | Urdu
درس کے اہم مطالب:
کیا آئمہ معصومینؑ کے عصر حضور کے لوگ تجزیہ و تحلیل کی صلاحیت رکھتے تھے؟ اگر ہم اس دور میں...
درس کے اہم مطالب:
کیا آئمہ معصومینؑ کے عصر حضور کے لوگ تجزیہ و تحلیل کی صلاحیت رکھتے تھے؟ اگر ہم اس دور میں ہوتے تو کہاں ہوتے؟
منتظرین امام زمانہ علیہ السلام کےلیے سیاسی بصیرت کتنی ضروری ہے؟
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا نعرہ لگانے والوں کے پس پردہ کون سے اہداف تھے؟
مولانا صادق رضا تقوی
More...
Description:

Video Tags:
منتظرین،
امام،
زمانہ،
مذاکرات،
بصیرت،امریکہ،
معصومین،
آئمہ،
منافقت،
سیاسی،
مذاکرات،
مولانا،
صادق،
رضا،
تقوی،
سیاسی،
تجزیہ،
تحلیل,
روش
noorulwilayah,
production,
Siyasi,
tajziya,
tahleel,
salahiyat,
america,
mazakrat,
baseerat,
molana,
sadiq,
raza,
taqvi,
2:08
|
10:17
|
3:01
|
1:10
|
3:40
|
مذاکرات یا مبارزہ؟ | صدی کی ڈیل | Farsi Sub Urdu
اسرائیل کا وجود مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حٖفظہ اللہ کے بین...
اسرائیل کا وجود مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حٖفظہ اللہ کے بین الاقوامی اُمور میں مشاور جناب علی اکبر ولایتی مسئلہ فلسطین کے اور مذاکرات اور مبارزے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ اور یورپ کا کونسا اسٹریٹیجک ہدف ایک ہے؟ امریکی اور یورپی مذاکرات کی چال کو کس لیے استعمال کرتے ہیں؟ فلسطین کے مسئلے پر اب تک عربوں اور امریکہ اور یورپ کے درمیان کتنے اجلاس منعقد ہو چکے ہیں؟ فلسطین کے مسئلے پر ہونے والے مذاکرات کے کیا نتائج نکلے ہیں؟ فلسطین کے مسئلے پر اپنی رائے رکھنے والے مسلمانوں کے کونسے دو گروہ پائے جاتے ہیں؟ اب تک اہلِ مذاکرات اور اہلِ مبارزہ کے اقدامات کے کیا نتائج نکلے ہیں؟ ٹرمپ کے منصوبہ \"صدی کی ڈیل\" کا کیا مثبت نتیجہ فلسطینیوں کے لیے نکلا ہے؟
#ویڈیو #مذاکرات #مبارزہ #ٹرمپ #امریکہ #یورپین #اسٹریٹیجک_مقصد #نتیجہ #اسرائیل #لبنان #حزب_اللہ

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muzakrat,
sadeee,
mubarza,
israel,
wajod,
makri,
kamzor,
muslims,
asrat,
graoh,
trump,
usa,
phalastain,
natija,
deal,
iqdamat,
europ,
ijlas,
arab,
5:11
|
ایران کی امریکہ سے مذاکرات سے اجتناب کی وجہ | Farsi Sub Urdu
دُنیا کا سب سے بڑا شیطان امریکہ دُنیا پر اپنا ظالمانہ تسلط برقرار رکھنے کے لیے تمام اپنے حربے استعمال کرتا ہے...
دُنیا کا سب سے بڑا شیطان امریکہ دُنیا پر اپنا ظالمانہ تسلط برقرار رکھنے کے لیے تمام اپنے حربے استعمال کرتا ہے کسی کو دھونس دھمکی کے ذریعے ،کسی پر حملہ کرکے تو کسی کو مذاکرات کے بہانے اپنے شیطانی جال میں پھنسا دیتا ہے۔ اِس کی جیتی جاگتی مثال دُنیا کے اکثر و بیشتر ممالک بالخصوص عرب اورمسلمان ممالک کی ہے۔
انقلاب اسلامی کے بعد سے ایران کو اپنے جال میں پھنسانے کے لیے امریکہ نے اپنے تمام حربے استعمال کئے لیکن وہ اپنے تمام مذموم مقاصد میں ناکام ہوا اور اُسے ہمیشہ ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔آج بھی مذاکرات کی آڑ میں انقلاب اسلامی پر اپنا تسلّط جمانے اور اِس کے عَالَمی اثرات کو ختم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
اِس مختصر دستاویزی فلم میں امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے کی وجوہات اور اُس کے مذموم عزائم پر روشنی ڈالی گئی ہے جو مؤمنین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔
#ویڈیو #رہبر_معظم #امریکہ #مذاکرات #اجتناب #امریکی_میڈیا #اقوام_متحدہ #افواہیں #وجہ #خارجہ_پالیسی #شمالی_کوریا #چین #یورپ #طالبان #زیادہ_زیادہ_دباو #خلاف_ورزی #معاہدات #بد_قولی

iran,
america,
muzakrat,
ijtinab,
vaja,
dunya,
shaitan,
tasalut,
harby,
dhamki,
hamla,
arab,
musalman,
mumalik,
inqilab,
islami,
mazmoom,
maqasid,
nakaam,
zilat,
ruswai,
dastawezi,
film,
2:17
|
مذاکرات ایک چال ہے | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu
رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ نے ایران کے...
رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ نے ایران کے خلاف کونسی سیاست اپنائی ہوئی ہے؟ امریکہ مذاکرات کے ذریعے کیا چاہتا ہے؟
#ویڈیو #مذاکرات #چال #امریکہ #زیادہ_سے_زیادہ_دباؤ #سیاست #دھمکیاں #مجبور

1:45
|
[Media Watch] مذاکرات وفاقی سطح پر ہونگے ۔ لواحقین شہدا - MWM PAK - Urdu
[Media Watch] Muzakrat Wafaqi Satah Par Hungay Lawaheqeen Ka Mutalba |مذاکرات وفاقی سطح پر ہونگے ۔ لواحقین شہدا - MWM PAK - Urdu
مستونگ میں پھر سے...
[Media Watch] Muzakrat Wafaqi Satah Par Hungay Lawaheqeen Ka Mutalba |مذاکرات وفاقی سطح پر ہونگے ۔ لواحقین شہدا - MWM PAK - Urdu
مستونگ میں پھر سے ایک سانحہ ۔۔۔ ٹارگٹ آپریشن تک احتجاج جاری رہے گا تدفین نہیں ہوگی
مذاکرات وفاقی سطح پر ہونگے ۔ لواحقین شہداء

1:11
|
[Media Watch] طالبان سے مذاکرات مسترد کرتے ہیں - MWM Pak | Sunni Ittehad Council - Urdu
[Media Watch] طالبان سے مذاکرات مسترد کرتے ہیں - MWM Pak | Sunni Ittehad Council Pakistan - Urdu
مجلس وحدت مسلمین پاکستان و سنّی اتحاد...
[Media Watch] طالبان سے مذاکرات مسترد کرتے ہیں - MWM Pak | Sunni Ittehad Council Pakistan - Urdu
مجلس وحدت مسلمین پاکستان و سنّی اتحاد کونسل نے طالبان سے مذاکرات مسترد کرتے ہیں کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ہی واحد حل ہے ۔

4:12
|
نا جنگ نا مذاکرات | Farsi Sub Urdu
امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی دھمکیوں پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کا کیا ردعمل سامنے...
امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی دھمکیوں پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کا کیا ردعمل سامنے آیا؟امریکہ، ایران پر نفسیاتی اور میڈیا کی جنگ مسلط کرکے کیا حاصل کرنا چاہتا تھا؟عالمی شیطانی طاقتوں بالخصوص امریکہ نے ایران میں بادشاہت کے زمانے میں کتنے سالوں تک اِس ملک کی باگ ڈور اپنے ہاتھوں میں رکھی ؟کیا بادشاہی نظام کے زمانے میں یورپی ممالک اور امریکہ سے دوستی ایران کی ترقی کا سبب بنی؟کوئی بھی قوم کب ترقی کی طرف گامزن ہوسکتی ہے؟امریکہ کی طرف سے ایران سے مذاکرات پر اصرار کے پس پردہ کیا حقائق پوشیدہ ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حسینیہ #مذاکرات #ٹرمپ #شرائط #ترقی #امریکہ #تنزلی #ڈراون #دھمکی

jung,
muzakraat,
america,
iran,
imam,
khamenei,
radeamal,
nafsiyaati,
media,
aalmi,
shaitani,
taqatoon,
mulk,
nizaam,
badshahi,
dosti,
tarqi,
haqayiq,
poshidah
1:16
|
44:19
|
[8 Jan 2012] Andaz-e- Jahan - موضوع : امریکا اور طالبان کے مذاکرات - Urdu

مہمان : ڈاکٹر عنایت اللہ اندرآبی-محترم شمیم...
[8 Jan 2012] Andaz-e- Jahan - موضوع : امریکا اور طالبان کے مذاکرات - Urdu
مہمان : ڈاکٹر عنایت اللہ اندرآبی-محترم شمیم فیضی-محترم یحیی بن زکریا-
More...
Description:
[8 Jan 2012] Andaz-e- Jahan - موضوع : امریکا اور طالبان کے مذاکرات - Urdu
مہمان : ڈاکٹر عنایت اللہ اندرآبی-محترم شمیم فیضی-محترم یحیی بن زکریا-
43:20
|
42:16
|
[14 April 2012] Andaz-e-Jahan - ایران اور پانچ جمع ایک کے مذاکرات - Sahartv - Urdu

مہمان:محترم حسین اعلائی-محترمہ فوزیہ...
[14 April 2012] Andaz-e-Jahan - ایران اور پانچ جمع ایک کے مذاکرات - Sahartv - Urdu
مہمان:محترم حسین اعلائی-محترمہ فوزیہ شاہد-محترم قیصر امام
More...
Description:
[14 April 2012] Andaz-e-Jahan - ایران اور پانچ جمع ایک کے مذاکرات - Sahartv - Urdu
مہمان:محترم حسین اعلائی-محترمہ فوزیہ شاہد-محترم قیصر امام
35:23
|
44:41
|
[15 April 2012]Andaz-e-Jahan - ایران اور پانچ جمع ایک کے مذاکرات - Sahartv - Urdu

مہمان:ڈاکٹر عرشی خان-ڈاکٹر عنایت اللہ...
[15 April 2012]Andaz-e-Jahan - ایران اور پانچ جمع ایک کے مذاکرات - Sahartv - Urdu
مہمان:ڈاکٹر عرشی خان-ڈاکٹر عنایت اللہ اندرآبی-محترم جعفر قناد باشی
More...
Description:
[15 April 2012]Andaz-e-Jahan - ایران اور پانچ جمع ایک کے مذاکرات - Sahartv - Urdu
مہمان:ڈاکٹر عرشی خان-ڈاکٹر عنایت اللہ اندرآبی-محترم جعفر قناد باشی
43:38
|
[23 May 2012] Andaz-e-Jahan - پر امن ایٹمی معاملہ اور بغداد مذاکرات - Urdu

مہمان:محترم سید علی شہباز-ڈاکٹر عنایت اللہ...
[23 May 2012] Andaz-e-Jahan - پر امن ایٹمی معاملہ اور بغداد مذاکرات - Urdu
مہمان:محترم سید علی شہباز-ڈاکٹر عنایت اللہ اندرآبی-محترم شکیل شمسی
More...
Description:
[23 May 2012] Andaz-e-Jahan - پر امن ایٹمی معاملہ اور بغداد مذاکرات - Urdu
مہمان:محترم سید علی شہباز-ڈاکٹر عنایت اللہ اندرآبی-محترم شکیل شمسی
41:49
|
[24 May 2012] Andaz-e-Jahan - پر امن ایٹمی معاملہ اور بغداد مذاکرات - Urdu

مہمان:محترم سید ساجد رضوی-محترم ثاقب اکبر-محترم...
[24 May 2012] Andaz-e-Jahan - پر امن ایٹمی معاملہ اور بغداد مذاکرات - Urdu
مہمان:محترم سید ساجد رضوی-محترم ثاقب اکبر-محترم سورب کمار شاہی
More...
Description:
[24 May 2012] Andaz-e-Jahan - پر امن ایٹمی معاملہ اور بغداد مذاکرات - Urdu
مہمان:محترم سید ساجد رضوی-محترم ثاقب اکبر-محترم سورب کمار شاہی
33:04
|
[25 May 2012] Zavia Nigah گروپ پانچ جمع ایک کے ساتھ ایران کے مذاکرات Urdu
[25 May 2012] Zavia Nigah - بغداد میں گروپ پانچ جمع ایک کے ساتھ ایران کے جامع ایٹمی مذاکرات - Urdu
مہمان:محترم حسن...
[25 May 2012] Zavia Nigah - بغداد میں گروپ پانچ جمع ایک کے ساتھ ایران کے جامع ایٹمی مذاکرات - Urdu
مہمان:محترم حسن کمال-پروفیسر سید رضا موسوی نیا
More...
Description:
[25 May 2012] Zavia Nigah - بغداد میں گروپ پانچ جمع ایک کے ساتھ ایران کے جامع ایٹمی مذاکرات - Urdu
مہمان:محترم حسن کمال-پروفیسر سید رضا موسوی نیا
[22 june 2012] Zavia Nigah ماسکو مذاکرات اور ماہرین کے اجلاس پر اتفاق رائے - Urdu

مہمان:محترم ثروت جمال اصمعی-پروفیسر سید...
[22 june 2012] Zavia Nigah ماسکو مذاکرات اور ماہرین کے اجلاس پر اتفاق رائے - Urdu
مہمان:محترم ثروت جمال اصمعی-پروفیسر سید رضا موسوی نیا-پروفیسر عرشی خان
More...
Description:
[22 june 2012] Zavia Nigah ماسکو مذاکرات اور ماہرین کے اجلاس پر اتفاق رائے - Urdu
مہمان:محترم ثروت جمال اصمعی-پروفیسر سید رضا موسوی نیا-پروفیسر عرشی خان
36:52
|
45:11
|
35:24
|
45:00
|
39:18
|
44:37
|