5:39
|
3:00
|
Video Tags:
Shab,,Molood,,Kaaba,,Duniah,,Bher,,Main,,Jashan,,Ka,,Saman,,,Sahar,,Urdu,,News
1:00
|
Jl jae gi Sholow se uljhati hui Zahra | Poetry | Noha | Roohullah TV | Urdu
شہادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے اپنا ایک نوحہ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی خدمت میں...
شہادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے اپنا ایک نوحہ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی خدمت میں بطورِ تعزیت:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جل جائے گی شعلوں سے الجھتی ہوئی زہراؑ
دروازہ و دیوار میں سمٹی ہوئی زہراؑ
دربار کو جس وقت چلی تھی تو علیؑ تھی
دربار سے لوٹی ہے تو اجڑی ہوئی زہراؑ
روتی ہوئی زہرا کو علیؑ دیکھ رہے ہیں
اب کیسے سمیٹوں گا میں بکھری ہوئی زہراؑ
وہ شامِ غریباں کا سماں سوچ رہی ہے
زینبؑ کو کلیجے سے لگاتی ہوئی زہراؑ
ثاقبؔ اسے ڈھونڈیں گے قیامت کی سحر تک
ہے خاکِ مدینہ میں جو کھوئی ہوئی زہراؑ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*[عباس ثاقبؔ]*
More...
Description:

4:07
|
علیؑ نوحہ کناں ہیں | نوحہ: گروہِ مہر طحہٰ | Farsi Sub Urdu
عجب وقتِ مصیبت، یا علی ہے
در و دیوار میں بنتِ نبی ہے
اہلبیت علیہم السلام کا پاکیزہ اور ملکوتی گھرانہ جو...
عجب وقتِ مصیبت، یا علی ہے
در و دیوار میں بنتِ نبی ہے
اہلبیت علیہم السلام کا پاکیزہ اور ملکوتی گھرانہ جو زمین پر نور خدا کی کامل تجلی اور اہل زمین کے لیے واسطہ فیض الہی اور سبب بقائے عالم ہے. اس الہی گھرانے کی روح اور مرکز زہرائے مرضیہ علیہا السلام ہیں. آپ سلام اللہ علیہا مادر انوار الہی ہیں.
امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی تنہائی کا سہارا، ہمراز و ہمدم، بے رخی اور اندھیرے کی گھٹا ٹوپ فضا میں روشنی اور امید کی کرن زہرائے مرضیہ سلام اللہ علیہا تھیں. آپ سلام اللہ علیہا کی جدائی سب سے زیادہ مولا علی علیہ السلام کے لیے سنگین تھی.
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے پر سوز نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #یا_زہرا #گھر #غم #سماں #مدینہ #گلی #حرم #عطر #کنواں #زخم #پہلو #علی #حسین #زینب

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ayyaam
fatimiya,
video,
gham,
ghar,
ya
zahra,
nowha,
zakham,
imam
ali,
museebat,
islam,
imam
hussain,
hazrat
zainab,
Merzia
salam
Allah
alaiha,
tanhai,
maula,
pehlu,
madar,
imam
Ali
alaihi
salam,
rooh,
nabi,
prophet,
prophet
muhammad,
allah,
11:33
|
[Manqabat] 15 Shaban Manqabat 2022 | Jab Aane Wala Ayega | Shadman Raza | Urdu
15 Shaban Manqabat 2022
Jab Aane Wala Ayega
Shadman Raza
Imam Mehdi Manqabat 2022
#15ShabanManqabat #ShadmanRaza #SabeeleMawaddat #ImamMahdi #15Shaban
-----------
Title: JAB AANE WALA AYEGA...
15 Shaban Manqabat 2022
Jab Aane Wala Ayega
Shadman Raza
Imam Mehdi Manqabat 2022
#15ShabanManqabat #ShadmanRaza #SabeeleMawaddat #ImamMahdi #15Shaban
-----------
Title: JAB AANE WALA AYEGA جب آنے والا آئے گا
Reciter: Syed Shadman Raza Naqvi
Poet: Dr Payam Azmi (India)
Composition: Shadman Raza
Chorus: Shabih Jafry, Zeeshan Jafry, Ahsan Jafry & Ali Jafry
Audio: Studio 92 (Shabih Raza)
Video: Turab Zaidi
Media Team: Sajjad Purikpa
Special Thanks: Imran Raza (Al Asr) & Mirza Hasan Mujtaba
Produced by: Sabeel e Mawaddat
----------------------------------------------------------------------------------
Produced By: Sabeel e Mawaddat
© 2022 Sabeel e Mawaddat. All rights reserved.

➽ Subscribe ➽ https://bit.ly/3bwX9tV🔔 Stay updated!
Keep visiting for more updates:
✔ Youtube: https://www.youtube.com/SabeeleMawaddat
✔ Facebook: https://www.facebook.com/SabeeleMawaddat
✔ Instagram: https://www.instagram.com/SabeeleMawaddat
------------------------------------------------------------------------------
کلام :جناب پیام اعظمی صاحب
سب ٹھاٹ پڑا رہ جائے گا جب آنے والا آئے گا
اک روز یه منظر بدلے گا اک دن یه چمن لهرائے گا
گلشن میں چلے گی ایسی ہَوا یہ دورِ خزاں مٹ جائے گا
یہ دھرتی سونا اگلے گی یہ چرخ گہر برسائے گا
اک دن یہ نظام ظلم و ستم خود ظالم کو رُلوائے گا
خنجر کا کلیجہ کانپے گا تلوار کا سر چکرائے گا

سب تیر و کماں کیا نوک سناں کیا گرز گراں کیا تیغ دو دم
کیا ٹینک اور کیسے میزائیل کیا راکٹ کیسے آیٹم بم
سامانِ ہَوس اسبابِ ستم ریگن کی زباں رشدی کا قلم
انساں کا لہو پینے والے انسان کی صُورت میں یہ صنم
کھل جائے گا ایک اک کا بھرم جب پَردہ وہ سر کائے گا

گونجی گی صدا ئے جاء الحق جب سورج چاند ستاروں سے
کچھ کر نہ سکیں گیں اہل ستم تب مصیوعی سیاروں سے
ٹکرایں گے خود ہی آپس میں جب طیارے طیاروں سے
دم بھرت میں نکل جائیگی ہوا طاقت کے سبھی غباروں سے
جب زورِ الہی کا وارث اپنی طاقت دکھلائے گا

ٹوٹے گا جب طلسمِ و لعل و گہر پھوٹے گا مقدر ڈالر کا
نیزوں کی چمک بجھ جائے گی اُڑ جائے گا پانی خنجر کا
اے اہل جفا کیوں کرتے ہو چرچا یوں فوج و لشکر کا
تم مرحب و عنتر کے بیٹے وہ لال ہے شیر داور کا
زہرا کی دعا ہے سینہ سپر کون اس سے بھلا ٹکرائے گا

مانا کہ ابھی ہیں دہن صحرا صحرا گلشن گلشن
مانا کہ ہیں صدیوں کے پیاسے یہ لالہ و گل یہ سرو سمن
پتی پتی ہے خشک زباں ڈالی ڈالی ہے تشنہ دہن
اللہ کی رحمت سے لیکن مایوس نہ ہو اربابِ چمن
وہ بادل اٹھنے والا ہےجو سب کی پیاس بجھائے گا

اے وادی نجد کے راہزنوں کیوں ہم کو آنکھ دکھاتے ہو
جو بھیک میں مانگ کے لائے ہو اس طاقت پر اتراتے ہو
مہماں کا خون بہاتے ہو ایماں کا نقش مٹاتے ہو
کھاتے ہو پیمبرِؐ کا صدقہ اور امّت پر غرّاتے ہو
اک روز بتوں کی طرح تمہیں کعبہ سے نکالا جائے گا

ظلمات کی کالی راتوں کا رکھو گے نام سحر کب تک
یہ نشر و اشاعت کے مرکز چھاپیں گے جھوٹی خبر کب تک
ڈالیں گے حقائق پر پردہ الفاظ کے بازی گر کب تک
یوں مسند علم پہ بیٹیھیں گے انسان نما پتھر کب تک
کب تک آخر باطل کا گلا دنیا میں شور مچائے گا

اک روز یہ تم سے پوچھیں گے بیدار مقدّر کس کا ہے
کس کی ہے ہوا کس کا ہے خلا نظم مہ و اختر کس کا ہے
کس کا ہے تسلّط صحرا پر گلشن میں گُلِ تر کس کا ہے
پانی پہ مصلّی بچھنے دو تب کہنا سمندر کس کا ہے
جب اپنا سفینہ ابھرے گا طوفان کا سر چ؛رائے گا

یوروپ کی زمیں تھرّاتی ہے رشدی کی حفاظت کیا ہوگی
فتوے سے تو دنیا ہلنے لگی تلوار کی طاقت کیا ہوگی
نائب کی جب اتنی ہیبت ہے آقا کی جلالت کیا ہوگی
بندے کی زباں میں ہے یہ اثر مولا کی حکومت کیا ہوگی
جو زور خدا کا وارث ہے کون اس سے آنکھ ملائے گا

جاگے گی غریبوں کی قسمت دن پلٹے گا رنجوروں کا
کب تک یوں ہی استحصال کریں گے ظلم و ستم معذوروں کا
کب تک یہ سیاست کی جوکیں چوسیں گی لہو مزدوروں کا
ٹپکا ہے زمیں پر جتنا لہو مظلوموں کا مزدوروں کا
اُبھرے گا شفق بن کر وہ لہو اور انگارے برسائے گا

ہے عزم خلیلی سینوں میں شعلوں میں پھول کھلا دینگے
ہاتھوں میں نہاں ہے زور علیؑ خیبر کا سماں دکھلا دینگے
عبّاس دلاور کے وارث ہر اک کی پیاس بجھا دینگے
یہ نسل و مُلک و رنگ و وطن کی سب دیواریں گرا دینگے
اس وقت فضائے عالم میں بس ایک علم لہرائے گا