10:37
|
4:23
|
[21] شرح حدیث زندگی - امو ر خیر میں راہنمائی اور مشاورت - رہبر معظم - Far
شرح حدیث زندگی
حدیث نمبر 21
امو ر خیر میں راہنمائی اور مشاورت
از رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای
مآخذ درس...
شرح حدیث زندگی
حدیث نمبر 21
امو ر خیر میں راہنمائی اور مشاورت
از رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای
مآخذ درس خارج ،حسینہ امام خمینی
سلسلہ شرح حدیث
ادارہ البلاغ پاکستان
More...
Description:
شرح حدیث زندگی
حدیث نمبر 21
امو ر خیر میں راہنمائی اور مشاورت
از رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای
مآخذ درس خارج ،حسینہ امام خمینی
سلسلہ شرح حدیث
ادارہ البلاغ پاکستان
1:08
|
امام خامنہ ای اور شہید نوّاب صفوی | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu
امام خامنہ ای اور شہید نوّاب صفوی | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
شہید نواب صفوی، جن کا اصل...
امام خامنہ ای اور شہید نوّاب صفوی | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
شہید نواب صفوی، جن کا اصل نام سید مجتبی میرلوحی تھا۔ انقلاب سے پہلے کے عظیم اسلامی لیڈران میں سے تھے۔ شہید نواب صفوی وہ ہیں جنہوں نے انقلاب سے تیس سال پہلے طاغوتی نظام کے خلاف سیاسی جنگ شروع کی تھی، اُن کی لکھی گئی کتاب \\\"راہنمائے حقیقت\\\" اور اُن کے نظریات بعد میں جا کر اسلامی انقلاب کی وجہ بن گئے۔ شہید نواب صفوی وہ ہیں جنہیں انقلاب اسلامی کے عظیم پیشوا امام خامنہ ای، سیاسی جدوجہد میں اپنا سب سے پہلا رول ماڈل کہتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_نظام #انقلاب #نواب #صفوی #سیاسی_جنگ #طاغوت

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
khamenei,
shaheed,
nawaab,
safawi,
nizam,
inqilaab,
kitaab,
rahnumae,
haqeeqat,
islamiinqilaab,
aazeem,
paishwa,
siyasi,
jaddujehd,
role,
model,
1:38
|
🎦 جنات و انسانی زندگی - urdu
جنات کی حقیقت کیا ہے اور کیا جنات انسانی زندگی میں مداخلت کرسکتے ہیں؟ اسلام نے جنات کے بارے میں ہماری کیا...
جنات کی حقیقت کیا ہے اور کیا جنات انسانی زندگی میں مداخلت کرسکتے ہیں؟ اسلام نے جنات کے بارے میں ہماری کیا راہنمائی کی ہے؟ مزید جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ۔
مولانا سید حیدر علی جعفری (قم)
ویڈیو : ہدایت ٹی وی
پروگرام : صبحِ ہدایت
17 جنوری 2020
دورانیہ: 01:39
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو #کلپ #الہی_دین #قران #مقابلہ #جدید_جاہلیت #آبائی_دین #مولانا_حیدر_علی #انقلابی_میڈیا #انقلابی #خرافات #جنات
Follow Us:
🎬 Shiatv.net/u/inqilabi
👤 Fb.com/inqilabimedia
📱 Telegram.me/inqilabimedia
🎬 Youtube.com/c/inqilabimedia
📱 https://chat.whatsapp.com/ESVRrYyQRX2I1kQgMxc1xq

5:22
|
دشمن شناسی [13] | دشمن شناسی روایات کی روشنی میں (1) | Urdu
دشمن شناسی کے بارے میں معصومینؑ نے کیا راہنمائی فرمائی ہے؟ دشمن کو کس طرح اہمیت دینی چاہیے؟
ان سوالات کے...
دشمن شناسی کے بارے میں معصومینؑ نے کیا راہنمائی فرمائی ہے؟ دشمن کو کس طرح اہمیت دینی چاہیے؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ فرمائیں
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
دشمن شناسی کے بارے میں معصومینؑ نے کیا راہنمائی فرمائی ہے؟ دشمن کو کس طرح اہمیت دینی چاہیے؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ فرمائیں
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shansi,
riwayaat,
masumeen,
rahnumai,
ahmiyyat,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
6:55
|
دشمن شناسی [14] | دشمن شناسی روایات کی روشنی میں (2) | Urdu
دشمن شناسی کے بارے میں معصومینؑ نے کیا راہنمائی فرمائی ہے؟ دشمن کو کس طرح اہمیت دینی چاہیے؟ دشمن کو اہمیت نہ...
دشمن شناسی کے بارے میں معصومینؑ نے کیا راہنمائی فرمائی ہے؟ دشمن کو کس طرح اہمیت دینی چاہیے؟ دشمن کو اہمیت نہ دینے یا نہ پہچاننے سے کیا نقصان ہو گا؟
ان سوالات کے جواب ان درس میں ملاحظہ فرمائیں
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
دشمن شناسی کے بارے میں معصومینؑ نے کیا راہنمائی فرمائی ہے؟ دشمن کو کس طرح اہمیت دینی چاہیے؟ دشمن کو اہمیت نہ دینے یا نہ پہچاننے سے کیا نقصان ہو گا؟
ان سوالات کے جواب ان درس میں ملاحظہ فرمائیں
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shansi,
riwayaat,
masumeen,
rahnumai,
ahmiyyat,
pehchanna,
nuqsan,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
8:38
|
دشمن شناسی [23] | بصیرت میں معنوی پہلو کا کردار | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
بصیرت میں معنوی پہلو کی طرف توجہ کرنے سے کیا مراد ہے؟...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
بصیرت میں معنوی پہلو کی طرف توجہ کرنے سے کیا مراد ہے؟
کیا اس سلسلہ میں اہل بیتؑ کی سیرت میں کوئی راہنمائی ملتی ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
بصیرت میں معنوی پہلو کی طرف توجہ کرنے سے کیا مراد ہے؟
کیا اس سلسلہ میں اہل بیتؑ کی سیرت میں کوئی راہنمائی ملتی ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
baseerat,
ma\'nvi,
pehlu,
kirdar,
tawajo,
murad,
ahlebayt,
seerat,
rahnumai,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
3:14
|
نوجوان کے لئے بہترین نصیحت | رہبر معظم سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
جوانی اور نوجوانی کا دور ایک سنہری دور ہوتا ہے، جسے ہم عام طور پر کھیل کود، مادی لذتوں اور فضول کاموں میں...
جوانی اور نوجوانی کا دور ایک سنہری دور ہوتا ہے، جسے ہم عام طور پر کھیل کود، مادی لذتوں اور فضول کاموں میں برباد کردیتے ہیں، جب کہ ہمیں چاہیے کہ ہم زندگی کے اس سنہری موقع کو غنیمت جانیں؛ کیونکہ یہ زندگی کا وہ دور ہے جس میں انسان کو معنوی عبادتوں کا فائدہ اور اجر بھی زیادہ نصیب ہوتا ہے۔ اس اہمیت کو نظر میں رکھتے ہوئے کہ انسان کو اس عظیم فرصت سے کیسے استفادہ کرنا چاہیے اور کن چیزوں سے انس پیدا کرنا چاہیے اور کس چیز کو اپنی عادت بنانا چاہیے؟ رہبر معظم انقلاب اس وڈیو میں بہترین نصیحت فرماتے ہیں اور جوانوں کی راہنمائی فرماتے ہیں کہ انہیں کیا کرنا چاہیے.
#جوانی #سنہری #کھیل #مادی #لذتوں #فضول #غنیمت #زندگی #معنوی #عبادتوں #نصیب #فرصت #استفادہ #عادت #نصیحت

nojavan,
nasihat,
imam
khamenei,
javan,
sunahri,
madi,
lezat,
ghanimat,
zendagi,
insan,
maenawi,
ebadat,
fursat,
nasib,
eadat,
estfada,
5:26
|
دشمن شناسی [39] | منافق کو پہچاننے کی علامات (1) | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● منافق سے کیا مراد ہے؟
● منافقین کی پہچان کن علامتوں...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● منافق سے کیا مراد ہے؟
● منافقین کی پہچان کن علامتوں سے ممکن ہے؟
● کیا قرآن نے اِن علامتوں سے متعلق راہنمائی فرمائی ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● منافق سے کیا مراد ہے؟
● منافقین کی پہچان کن علامتوں سے ممکن ہے؟
● کیا قرآن نے اِن علامتوں سے متعلق راہنمائی فرمائی ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
munafiq,
pehchanna,
alamaat,
murad,
munafiqeen,
Quran,
rahnamai,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
5:10
|
دشمن شناسی [40] | منافق کو پہچاننے کی علامات (2) | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● منافق کو آشکار کرنے والی نشانیاں کونسی ہیں؟
● آئمہ...

● آئمہ علیہم السلام نے منافق کی پہچان کے سلسلے میں کیا راہنمائی فرمائی ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● منافق کو آشکار کرنے والی نشانیاں کونسی ہیں؟
● آئمہ علیہم السلام نے منافق کی پہچان کے سلسلے میں کیا راہنمائی فرمائی ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
munafiq,
pehchanna,
alamaat,
aashkar,
nishanyan,
aema,
pehchan,
rahnumai,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
36:58
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - چراغِ ہدایت | امام خمینیؒ اور رہبر معظم کی نگاہ میں ماہِ محرم | 5 محرم 1443 | Urdo
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا شیخ علی قمی
اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● امام خمینیؒ اور رہبر...
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا شیخ علی قمی
اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● امام خمینیؒ اور رہبر معظم حفظہ اللہ کی نگاہ میں عاشورا اور واقعہ کربلا کی کیا اہمیت ہے؟
● امام خمینیؒ اور رہبرِمعظم کی نگاہ میں عاشورا کے کیا ثمرات ہیں؟
● محرم اور سفر کے حوالے سے ہماری راہنمائی کے لئے رہبر معظم نے کن باتوں کی تاکید فرمائی ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔

noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
Maulana
Ashiq
Hussain
Masoomi,
Maulana
Sheikh
Ali
Qami,
cheragh,
hedayat,
imam
khomaini,
rahbar,
muhrram,
5:28
|
دشمن شناسی [65] | حق اور باطل کو پہچاننے کے معیار (2) | Urdu
اس درس میں اس سوال کا جواب جان سکیں گے:
حق اور باطل کے درمیان فرق کرنے والے معیارات کی طرف قرآن نے کس طرح...
اس درس میں اس سوال کا جواب جان سکیں گے:
حق اور باطل کے درمیان فرق کرنے والے معیارات کی طرف قرآن نے کس طرح راہنمائی فرمائی ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں اس سوال کا جواب جان سکیں گے:
حق اور باطل کے درمیان فرق کرنے والے معیارات کی طرف قرآن نے کس طرح راہنمائی فرمائی ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
haq,
batil,
pehchanna,
ma\'yar,
haq,
batil,
farq,
ma\'yarat,
rahnumai,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
5:19
|
کتاب حقوقِ زن در اسلام [16] | کیا اسلام، زندگی کے راہنما اصول دیتا ہے؟ | Urdu
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی کہ
کیا رسول اللہ(ص) کی ذمہ داری فقط عبادات کے بارے میں راہنمائی کرنا...
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی کہ
کیا رسول اللہ(ص) کی ذمہ داری فقط عبادات کے بارے میں راہنمائی کرنا تھی یا پوری زندگی کا ضابطہ حیات دینا بھی ان کی ذمہ داری تھی؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
More...
Description:
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی کہ
کیا رسول اللہ(ص) کی ذمہ داری فقط عبادات کے بارے میں راہنمائی کرنا تھی یا پوری زندگی کا ضابطہ حیات دینا بھی ان کی ذمہ داری تھی؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ketab,
huquq,
islam,
ahkam,
mueashera,
dars,
zendegi,
rahnama,
ebadat,
15:53
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ عبادت | دعاء ابو حمزہ ثمالی کے اہم مطالب (2) | Urdu
میزبان : مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا سید عباس حسینی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
امامؑ نے اس دعا میں معرفتِ...
میزبان : مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا سید عباس حسینی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
امامؑ نے اس دعا میں معرفتِ الہی کے متعلق کیا راہنمائی فرمائی ہے؟
ہم کیسے خدا کی معرفت حاصل کر سکتے ہیں؟
آپ کی نظر میں اس دعا سے جو سب سے زیادہ اہم ترین مطلب ہے اسے بیان فرمائیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
More...
Description:
میزبان : مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا سید عباس حسینی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
امامؑ نے اس دعا میں معرفتِ الہی کے متعلق کیا راہنمائی فرمائی ہے؟
ہم کیسے خدا کی معرفت حاصل کر سکتے ہیں؟
آپ کی نظر میں اس دعا سے جو سب سے زیادہ اہم ترین مطلب ہے اسے بیان فرمائیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
talk
show,
ebadat,
ramadhan,
ramadan,
ramazan,
Maulana
Abdul
Zahra,
Maulana
Syed
Abbas
Hussaini,
dua,
mataleb,
11:28
|
اہداف نہضت امام حسینؑ [10] | بنو امیہ کی بدعتیں (1) | Urdu
درس کے اہم نکات:
ایک شخص کی عزت کا معیار بنو امیہ نے کس چیز کو قرار دیا ہوا تھا؟
کیا وہ معیار قرآن کے مخالف...
درس کے اہم نکات:
ایک شخص کی عزت کا معیار بنو امیہ نے کس چیز کو قرار دیا ہوا تھا؟
کیا وہ معیار قرآن کے مخالف تھا اورکن آیات میں اس کی طرف راہنمائی کی گئی ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم نکات:
ایک شخص کی عزت کا معیار بنو امیہ نے کس چیز کو قرار دیا ہوا تھا؟
کیا وہ معیار قرآن کے مخالف تھا اورکن آیات میں اس کی طرف راہنمائی کی گئی ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ahdaf,
nehzat,
imam,
husayn,
banuummayah,
bida\'at,
izzat,
Quran,
mukhalif,
ayaat,
rahnumai,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
11:38
|
اہداف نہضت امام حسینؑ [11] | بنو امیہ کی بدعتیں (2) | Urdu
درس کے اہم نکات
کیا ایک قوم کی برتری کا معیار اس کا قبیلہ اور تعداد ہے؟
قرآن اور سیرت رسول اللہؐ نے اس بارے...
درس کے اہم نکات
کیا ایک قوم کی برتری کا معیار اس کا قبیلہ اور تعداد ہے؟
قرآن اور سیرت رسول اللہؐ نے اس بارے میں کیا راہنمائی کی ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم نکات
کیا ایک قوم کی برتری کا معیار اس کا قبیلہ اور تعداد ہے؟
قرآن اور سیرت رسول اللہؐ نے اس بارے میں کیا راہنمائی کی ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ahdaf,
nehzat,
imam,
husayn,
banuummayah,
bida\'at,
qoum,
bartari,
qabila,
Quran,
Rasoolullah,
rahnumai,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
10:31
|
اہداف نہضت امام حسینؑ [13] | بنو امیہ کی بدعتیں (4) | Urdu
درس کے اہم نکات:
ایک منصب کو دنیاوی مقصد کی خاطر لیا جا سکتا ہے؟
امام علیؑ نے اس حوالے سے کیا راہنمائی کی ہے؟...
درس کے اہم نکات:
ایک منصب کو دنیاوی مقصد کی خاطر لیا جا سکتا ہے؟
امام علیؑ نے اس حوالے سے کیا راہنمائی کی ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم نکات:
ایک منصب کو دنیاوی مقصد کی خاطر لیا جا سکتا ہے؟
امام علیؑ نے اس حوالے سے کیا راہنمائی کی ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ahdaf,
nehzat,
imam,
husayn,
banuummayah,
bida\'at,
manasb,
dunyawi,
maqsad,
imam,
Ali,
rahnumai,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
9:40
|
Tafseer e Surah Al Baqarah, Ayat 1-2 | Quran Faqat Mutaqeen Ke Leye Hedayat Kyun? | Maulana syed naseem abbas kazmi|Urdu
اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۱ اور ۲ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ سورہ بقرہ قرآن کا سب سے بڑا سورہ ہے اس کہ...
اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۱ اور ۲ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ سورہ بقرہ قرآن کا سب سے بڑا سورہ ہے اس کہ ۲۸۶ آیات ہیں اور ہجرت مدینہ کے بعد یہ سب سے پہلا نازل ہونے والا سورہ ہے۔
\\\"الم\\\" حروف مقطعات میں سے ہیں جن کو الگ الگ پڑھا جاتا ہے ان کی حقیقی تفسیر خدا اور راسخان فی العلم کے بغیر کوئی نہیں جانتا البتہ ان حروف کا قرآن سے گہرا رابطہ ہے اسی وجہ سے ان کے بعد اکثر مقامات پر قرآن کی بات ہوئی ہے یعنی خدا سمجھانا چاہ رہا ہے کہ قرآن انہی حروف سے بنا ہے اور یہ حروف تمہارے پاس بھی ہیں اگر ہمت ہے تو اس جیسا کلام پیش کرو۔
قرآن تو پوری بشریت کے لئے ہدایت ہے لیکن اس سے صحیح معنوں میں ہدایت فقط متقی لیتے ہیں۔
کسی کی لطف کے ساتھ راہنمائی کرنے کو\\\"ہدایت\\\" کہتے ہیں۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran

Tafseer,surah
al
baqarah,huroof
e
muqataat,pehla
surah,hedayat,mutaqeen,تفسیر
سورہ
البقرہ,حروف
مقطعات,پہلا
سورہ,ہدایت,متقین,ذلک,الکتاب,لا
ریب
فیہ,للمتقین,maulana
syed
naseem
abbas
kazmi,syed
naseem
abbas
kazmi,surah
baqarah,learn
quran,quran
pak
115:30
|
Sayyid Hassan Nasrallah | Full Urdu Interview on Qasem Soleimani | Urdu
[SG Nasrallah]Full Urdu Interview on Qasem Soleimani | بین الاقوامی مجاہد اعظم شہید حاج قاسم سلیمانی
Interview given on Feb 2020
بین الاقوامی...
[SG Nasrallah]Full Urdu Interview on Qasem Soleimani | بین الاقوامی مجاہد اعظم شہید حاج قاسم سلیمانی
Interview given on Feb 2020
بین الاقوامی مجاہد اعظم
سپہ سالار شہید حاج قاسم سلیمانی کی زندگانی
سید حسن نصر اللہ کی زبانی
Duration: 01hrs:53min:54sec
سید حسن نصر اللہ نے مکتبِ حاج قاسم سلیمانی پر ایک طویل انٹرویو پر مشتمل سیر حاصل گفتگو بیان فرمائی
جسے البلاغ پاکستان مکمل اُردوترجمہ اورڈبنگ کے ساتھ پیش کررہا ہے
جس میں شہید حاج قاسم سلیمانی کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی القدس بریگیڈ کی کمانڈ سنبھالنے کے بعد سے حزب اللہ کی خصوصی راہنمائی و مددوسن ۲۰۰۶ کی حزب اللہ اسرائیل جنگ میں کلیدی کردار اور عراق میں داعش کے خلاف انتھک و بلا وقفہ و بلاتفریق جدوجہد اور شہید حاج عماد مغنیہ و شہید مصطفی بد ر الدین و شہید حاج احمد کاظمی کی شہادت پر شدید غم و اندوہ اورخطے کے مجاہدین بالخصوص حز ب اللہ کے مجاہدین سے گھریلو تعلقات اور اپنے قاتل کی تلاش اور حاج قاسم کے بعد کی دنیا کیسی ہوگی اور اب کیا کچھ اور کیسے ہوگا حاج قاسم کی قتل سے اُمیدیں لگانے والوں کے خواب کسی طرح چکنا چور ہوگئے اور سارے خواب نہ صرف خواب بن کر ہی رہے گئے بلکہ بھیانک تعبیر بن گئےاور دیگر موضوعات پر روح پرور و فکر انگیز گفتگو
اُمید ہے البلاغ پاکستان کی یہ کاوش مکتب حاج قاسم کی ترویج و استحکام کا باعث قرار پائے گی ۔انشا اللہ
مکتب حاج قاسم کی ترویج و تشہیر میں قدم اُٹھاتے ہوئے اس انٹرویو کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں ۔شکریہ
البلاغ، ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

6:17
|
اخلاق | اہل سنت کے ساتھ معاشرت | Urdu
درس کے اہم مطالب:
اہل سنت کے ساتھ کیسی معاشرت رکھیں؟
اہل بیتؑ کی سیرت میں اس حوالے سے کیا راہنمائی ملتی ہے؟...
درس کے اہم مطالب:
اہل سنت کے ساتھ کیسی معاشرت رکھیں؟
اہل بیتؑ کی سیرت میں اس حوالے سے کیا راہنمائی ملتی ہے؟
مولانا محمد موسی حسینی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
اہل سنت کے ساتھ کیسی معاشرت رکھیں؟
اہل بیتؑ کی سیرت میں اس حوالے سے کیا راہنمائی ملتی ہے؟
مولانا محمد موسی حسینی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
ahlsunnat,
muasharat,
ahlbayt,
seerat,
rahnumayi,
molana,
muhammad,
moosa,
husaini,
6:07
|
اخلاق |انسانی زندگی میں مشکل اعمال | Urdu
درس کے اہم مطالب:
انسانی زندگی میں سخت ترین اعمال کونسے ہیں؟
امام علیؑ نے اس حوالے سے کیا راہنمائی فرمائی...
درس کے اہم مطالب:
انسانی زندگی میں سخت ترین اعمال کونسے ہیں؟
امام علیؑ نے اس حوالے سے کیا راہنمائی فرمائی ہے؟
مولانا محمد موسی حسینی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
انسانی زندگی میں سخت ترین اعمال کونسے ہیں؟
امام علیؑ نے اس حوالے سے کیا راہنمائی فرمائی ہے؟
مولانا محمد موسی حسینی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
insani,
zindagi,
mushkil,
aamaal,
sakht,
ImamAli,
rehnumayi,
molana,
muhammad,
moosa,
husaini,
7:48
|
اخلاق | اچھی صحبت اختیار کرنا| Urdu
درس کے اہم مطالب:
صحبت رکھنا کس طرح انسان کی زندگی پر اثر انداز ہوتی ہے؟
قرآن نے بری صحبت کے حوالے سے کیا...
درس کے اہم مطالب:
صحبت رکھنا کس طرح انسان کی زندگی پر اثر انداز ہوتی ہے؟
قرآن نے بری صحبت کے حوالے سے کیا راہنمائی فرمائی ہے؟
مولانا محمد موسی حسینی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
صحبت رکھنا کس طرح انسان کی زندگی پر اثر انداز ہوتی ہے؟
قرآن نے بری صحبت کے حوالے سے کیا راہنمائی فرمائی ہے؟
مولانا محمد موسی حسینی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
achcha,
sohbat,
ikhtiyar,
insaan,
zindagi,
asar,
andaaz,
quran,
rehnamuyi,
molana,
muhammad,
moosa,
husaini,
5:13
|
شرح دعا رجبیہ [12] | ماہ رجب میں افضل اعمال | Urdu
درس کے اہم مطالب:
ماہ رجب کے افضل اعمال کونسے ہیں؟
معصومین نے اس حوالے سے کیا راہنمائی فرمائی ہے؟
مولانا...

مولانا عاشق حسین معصومی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
ماہ رجب کے افضل اعمال کونسے ہیں؟
معصومین نے اس حوالے سے کیا راہنمائی فرمائی ہے؟
مولانا عاشق حسین معصومی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sharh,
dua,
rajab,
mah,
rajab,
afzal,
aamal,
masumeen,
rahnumail,
molana,
ashiq,
hussain,
masumi,