3:16
|
حج کے دریچے سے دنیا پر نگاہ کی ضرورت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
حج ایک ایسا عالمی اجتماع ہے جہاں دنیا بھر سے عازمین حج ، مناسک حج بجا لانے کے لئے حاضر ہوتے ہیں، دنیا بھر کے...
حج ایک ایسا عالمی اجتماع ہے جہاں دنیا بھر سے عازمین حج ، مناسک حج بجا لانے کے لئے حاضر ہوتے ہیں، دنیا بھر کے مسلمانو ں کے لئے یہ ایک ایسا عظیم اور وسیع پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا بھر کے مسلمان ایک دوسرے کے حالات سے آگاہ اور واقف ہوسکتے ہیں، ایک دوسرے کے ساتھ اپنےاحساسات کو بیان کر سکتے ہیں اور دنیا کے گوشہ و کنار میں موجود مسلمانوں کے حالات، انکے مسائل اور مشکلات سے باخبر ہوسکتے ہیں۔ لہذا اس عظیم فریضہ الہی کو صرف مناسک اور چند عبادات کی حد تک محدود نہیں کیا جانا چاہئے بلکہ پوری دنیا پر اس دریچے سے نگاہ کرتے ہوئے دنیا میں رونما ہونے والے واقعات سے آگاہی حاصل کرنی چاہئے۔ چنانچہ اس ضمن میں اسلامی تعلیمات کا ہم سے تقاضہ کیا ہے؟ اور اہلبیت علیہم السلام کے معارف میں کیا بیان کیا گیا ہے؟ اس حوالے سے آگاہی حاصل کرنے کیلئے امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #امام_سید_علی_خامنہ ی #حج #عالمی #امام_صادق_علیہ_السلام #ترقی #سربلندی #زمینی_حدود #مسلمان #مسائل #اہمیت #توجہ #منافع
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
hajj,
taraqqi,
bulandi,
musalman,
ahmiyat,
tawajjah,
zaroorat,
dunya,
imam
SAYYED
Ali
KHAMENEI,
dareechay,
nigah,
حج
,
دریچے
ضرورت,
دنیا,
نگاہ
امام
سید
علی
خامنہ
ای
3:08
|
دنیا طلبان دل نگرانی دارند - وحید شکری | Farsi sub Urdu
بقیة الله العجل –دنیا طلبان دل نگرانی دارند - کربلایی وحید شکری (شورطوفانی دلنشین و زیبا) زیرنویس اردو...
بقیة الله العجل –دنیا طلبان دل نگرانی دارند - کربلایی وحید شکری (شورطوفانی دلنشین و زیبا) زیرنویس اردو ترجمے کے ساتھ
مداحی جدید امام زمان 1397 شب وفات حضرت ام الکلثوم ۹۶ در هیئت دهه اول محرم کربلا
متن:
دنیا طلبان دل نگرانی دارند
ترس از خطر جنگ جهانی دارند
مهدی طلبان کفن به پوشند همه
چون غیرت صاحب الزمانی دارند
Karbalaei Vahid Shokri shor BagheyatuAllah Alajal - Donya taleban Del Nagaran Darand. ( with Urdu Translation)

7:10
|
Racist people of world | دنیا کے نسل پرست ترین لوگ | Urdu
Racist people of world | دنیا کے نسل پرست ترین لوگ
ان نظریات و عقائد کے حامل لوگ دنیا میں کہاں پائے جاتے ہیں ؟
کیا دنیا...
Racist people of world | دنیا کے نسل پرست ترین لوگ
ان نظریات و عقائد کے حامل لوگ دنیا میں کہاں پائے جاتے ہیں ؟
کیا دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جو اپنے علاوہ دوسرے لوگوں کو جانور سمجھتے ہیں؟
آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

3:43
|
دنیا کی بہترین بیٹی | فارسی ترانہ /اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
«بہترین دختر دنیا» جسکا اردو ترجمہ «دنیا کی بہترین بیٹی» ہے، یہ ایک بہترین فارسی ترانہ ہے جو حضرت معصومہ...
«بہترین دختر دنیا» جسکا اردو ترجمہ «دنیا کی بہترین بیٹی» ہے، یہ ایک بہترین فارسی ترانہ ہے جو حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر جو اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم دختر یا بیٹی کے دن کے عنوان سے منایا جاتا ہے، ریلیز کیا گیا ہے اور فطرس نامی چھوٹی لڑکیوں کی ٹیم نے بہت خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے جسے آپ اس ویڈیو میں اردو ترجمہ کے ساتھ دیکھ کر محظوظ ہوسکتے ہیں۔
#ویڈیو #فطرس #حضرت_معصومہ_سلام_اللہ_علیہا #بہترین_بیٹی #چادر #حجاب #بیٹی #احساس #صحن #جنت #جوہر #خاندان #خاتون

Wilayat
Media,
video,
chadar,
hijab,
beti,
ehsaas,
sehan,
jannat,
johar,
khandaan,
khatoon,
dunya,
behtareen,
دنیا,
بہترین,
بیٹی
37:25
|
2:21
|
36:16
|
8:03
|
32:31
|
9:43
|
10:07
|
9:18
|
17:46
|
15:53
|
40:11
|
39:37
|
14:57
|
13:09
|
10:15
|
17:25
|
9:57
|
3:10
|
3:16
|
13:11
|
14:59
|
14:32
|
6:47
|
38:55
|