69:55
|
[Majlis] Topic: امام تقیؑ اور معاشرتی مسائل کی اصلاح | Khitab: H.I Sadiq Raza Taqvi - Urdu
[Majlis]
Topic: امام تقیؑ اور معاشرتی مسائل کی اصلاح
Khitab: H.I Sadiq Raza Taqvi
Venue: Danishgah Imam Raza (as) , Soldier Bazar, Karachi
Date: 12...

Date: 12 August 2018
More...
Description:

2:06
|
نمازِ اولِ وقت اور بلند ترین مقامات | آیت اللہ تقی بہجت قُدِّسَ سِرُّہُ | Farsi Sub Urdu
اسلامی تعلیمات میں نماز کو دین کا ستون قرار دینے کے ساتھ ساتھ باقی تمام اعمال کی قبولیت کا پیمانہ نماز کی...
اسلامی تعلیمات میں نماز کو دین کا ستون قرار دینے کے ساتھ ساتھ باقی تمام اعمال کی قبولیت کا پیمانہ نماز کی قبولیت کو قرار دیا گیا ہے، یہی وجہ ہے کہ دین اسلام میں نماز کو بہت اہمیت حاصل ہے اور کسی بھی حالت میں نماز چھوڑنے کی اجازت نہیں ہے۔ اسلام میں جہاں نماز کو دین کا ستون قرار دیا گیا ہے وہیں نماز کو اولِ وقت ادا کرنے پر بھی بہت تاکید کی گئی ہے اور انسان اپنی پانچ وقت کی نمازوں کو اولِ وقت ادا کرکے مقاماتِ عالیہ حاصل کر سکتا ہے اور اس ضمن میں جہاں روایات پائی جاتی ہیں وہیں بزرگانِ دین کے اقوال بھی موجود ہیں۔ جیسا کہ عارفِ دوراں، حضرت آیت اللہ تقی بہجتؒ کی زبانی آیت اللہ قاضی طباطبائیؒ سے اولِ وقت نماز کی ادائیگی کے سلسلے میں ایک قول نقل ہوا ہے جس سے اولِ وقت، نماز کی اہمیت کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔
عارفِ دوراں حضرت آیت اللہ تقی بہجتؒ کی زبانی نماز کی اولِ وقت ادائیگی پر مبنی آیت اللہ قاضی طباطبائیؒ کی خوشخبری سے متعلق کونسی بات نقل ہوئی ہے؟ آگاہی کے لیے اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_بہجت #نماز #قوم #اول_وقت #مقامات #آیت_اللہ_قاضی #حضور_قلب #علم_اخلاق #ضمانت #فضیلت #آخرت #دنیا #نبی #امت

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Namaz,
Maqam,
Maqamat,
Ayatollah
Behjat,
مقامات,
نماز,
اولِ
وقت,
Ayatollah
Bahjat,
Islam,
Taelimat,
Deen,
Insan,
Ayatollah
Tabatabai,
Akhlaq,
Zemanat,
Fazilat,
Akharat,
Ummat,
آیت
اللہ
تقی
بہجت,
38:04
|
27:13
|
29:17
|
27:13
|
29:13
|
31:08
|
51:00
|
5:58
|
17:14
|
2:05
|
56:34
|
3:00
|
امام حسینؑ کے در سے معرفت کی بھیک | آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
یوں تو اللہ تعالی نے انسان کو بہت ساری نعمتوں سے نوازا ہے جو قابل شمار نہیں ہیں تاہم ان نعمتوں میں بعض نعمتیں...
یوں تو اللہ تعالی نے انسان کو بہت ساری نعمتوں سے نوازا ہے جو قابل شمار نہیں ہیں تاہم ان نعمتوں میں بعض نعمتیں اتنی عظیم ہیں جو قابل قیاس نہیں، انہی نعمتوں میں سے ایک، عرفان اور معرفت کی نعمت ہے، یہ اتنی عظیم نعمت ہے جسے دنیا کی کسی دوسری نعمت کے ساتھ مقایسہ نہیں کیا جاسکتا، چنانچہ اس نعمت کے حصول کی صورت میں انسان کمال کی اس منزل پر فائز ہوتا ہے جہاں نہ تو اسے جہنم کا خوف لاحق ہوتا ہے اور نہ ہی جنت کا اشتیاق، بلکہ وہ جو بھی عبادت کرتا ہے جہنم کے خوف اورجنت کی لالچ سے بالاتر ہوکر عبادت کرتا ہے۔ چنانچہ اس ضمن میں سوال یہ ہے کہ انسان کو اس طرح کی معرفت کے حصول کیلئے کیا کرنا چاہئے اور اس کے حصول کا واحد راستہ کونسا ہے؟ اس اہم سوال کے جواب کو آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #امام_خمینیؒ #معرفت_خدا #محرم_صفر #اسلام #جنت #جہنم #عبادت #نعمت #عطیہ #محبت #ہلبیتؑ

jannat,
jahannum,
ibadat,
mohabbat,
Imam
Hussain,
Husayn,
Hosain,
Maarefat
,
Mohammad
Taqi
Misbah
yazdi,
امام
حسینؑ
,
معرفت,
محمد
تقی
مصباح
یزدی,
67:01
|
5:22
|
[Media Watch] پروفیسر شہید علامہ تقی ھادی کی زندگی پر مختصر رپورٹ | Urdu
[Media Watch] Dawn News | پروفیسر شہید علامہ تقی ھادی کی زندگی پر مختصر رپورٹ | Urdu
ڈان نیوز : معروف شیعہ عالم دین و...
[Media Watch] Dawn News | پروفیسر شہید علامہ تقی ھادی کی زندگی پر مختصر رپورٹ | Urdu
ڈان نیوز : معروف شیعہ عالم دین و پروفیسر شہید علامہ تقی ھادی کی زندگی پر مختصر رپورٹ
کراچی کے علاقے ناظم آباد بورڈ آفیس کے کالعدم سپاہ صحابہ نے رکشے پر فائرنگ کر کہ معروف شیعہ عالم دین علامہ تقی ہادی نقوی کو شہید کر دیا۔
علامہ تقی ہادی نقوی میٹرک بورڈ آفس کی کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے، جب وہ اپنے دفتر سے باہر نکل کر رکشہ کے ذریعے گھر جارہے تھے تو گھات میں بیٹھے ملزمان نے ان پر فائرنگ کی۔
علامہ تقی ہادی نقوی کئی سالوں سے تعلیمی شعبہ سے وابستہ تھے اور کئی کتابیں بھی تصنیف کرچکے ہیں۔
واقعے کے بعد ان کی میت انچولی امام بارگاہ منتقل کردی گئی جہاں عزیز و اقارب، مذہبی رہنماؤں اور ان کے شاگردوں کی بڑی تعداد پہنچنا شروع ہوگئی۔

76:18
|
[Majlis] Shahadat Imam Muhammad Taqi (as) | H.I Shehanshah Hussain Naqvi | 02 August 2019 - Urdu
Majlis e Aza : Shahadat Imam Muhammad Taqi (as)
مجلس عزا : شہادت امام محمد تقی علیہ السلام
Speaker : H.I Syed Shehanshah Hussain Naqvi
حجتہ...

حجتہ السلام سید شہنشاہ حسین نقوی
Venue: Masjid Shah-e-Karbala Rizvia Society, Karachi
بمقام: مسجد شاہ کربلا ، رضویہ سوسائٹی ، کراچی
Date: 02 August 2019

49:34
|
[Dars] Imam Taqi (as) Kay Dour May Imamat Kay Aqeda Say Mutaliq Shubhaat | H.I Haider Abbas Abidi | Urdu
Topic: Imam Taqi (as) Kay Dour May Imamat Kay Aqeda Say Mutaliq Shubhaat
موضوع: امام تقی علیہ السلام کے دور میں امامت کے عقیدے سے متعلق...
Topic: Imam Taqi (as) Kay Dour May Imamat Kay Aqeda Say Mutaliq Shubhaat
موضوع: امام تقی علیہ السلام کے دور میں امامت کے عقیدے سے متعلق شبہات
Speaker: H.I Haider Abbas Abidi
حجۃ السلام سید حیدر عباس عابدی
Venue: Masjid Wa Imambargah Imamia , Karachi
بمقام: مسجد و امام بارگاہ امامیہ ، کراچی
Date: 28 February 2021

27:19
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی- سیرتِ امام تقی علیہ السلام | 10 جولائی 2021
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
اس پروگرام میں جان سکیں گے:
● امام محمد...
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
اس پروگرام میں جان سکیں گے:
● امام محمد تقی علیہ السلام کے حالات زندگی
● امام محمد تقی علیہ السلام کا علمی مرتبہ
● امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کے علل اور اسباب
تاریخ نشر: 10 جولائی 2021
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔

noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
imam
taqi,
seerat,
maulana
asheq
hussain
masoomi,
maulana
syed
irtza
hasan
rizvi,
imam
javad,
imam
naqi,
elmi
martaba,
shadat,
asbabb,
20:33
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - سیرت | سیرتِ امام تقی علیہ السلام | Urdu
میزبان: آقا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا اختر علی مشہدی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
امام تقی علیہ السلام کی...
میزبان: آقا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا اختر علی مشہدی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
امام تقی علیہ السلام کی شخصیت اور تعارف کیا ہے ؟
امام تقیؑ کے بارے میں جو کہا گیا کہ یہ بابرکت مولود ہیں سے کیا مراد ہے ؟
امام تقیؑ کی ولادت نے کس طرح شکوک و شبہات کو دور کیا ؟
More...
Description:
میزبان: آقا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا اختر علی مشہدی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
امام تقی علیہ السلام کی شخصیت اور تعارف کیا ہے ؟
امام تقیؑ کے بارے میں جو کہا گیا کہ یہ بابرکت مولود ہیں سے کیا مراد ہے ؟
امام تقیؑ کی ولادت نے کس طرح شکوک و شبہات کو دور کیا ؟
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
talk
show,
imam
taqi,
agha
ashiq
hussain
masoomi,
maulana
akhtar
ali
mashhadi,
ba
barkat
maulod,
shadat,
wiladat,
seerat,
seerat
imam
taqi,
1:00
|
معروف شیعہ عالم دین علامہ تقی ہادی نقوی شہید ہو گئے | Urdu
[Media Watch] Geo News | معروف شیعہ عالم دین علامہ تقی ہادی نقوی شہید ہو گئے | Urdu
جیو نیوز : کار پر بورڈ آفس کے قریب سپاہ...
[Media Watch] Geo News | معروف شیعہ عالم دین علامہ تقی ہادی نقوی شہید ہو گئے | Urdu
جیو نیوز : کار پر بورڈ آفس کے قریب سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ معروف شیعہ عالم دین علامہ تقی ہادی نقوی شہید ہو گئے ۔

0:47
|
شیہد تقی ھادی جیو کے پروگرام میں علم کی اہمیت بیان کرتے ہوئے - Urdu
[Media Watch] GEO News شیہد تقی ھادی جیو کے پروگرام میں علم کی اہمیت بیان کرتے ہوئے - Urdu
کراچی کے علاقے ناظم آباد بورڈ...
[Media Watch] GEO News شیہد تقی ھادی جیو کے پروگرام میں علم کی اہمیت بیان کرتے ہوئے - Urdu
کراچی کے علاقے ناظم آباد بورڈ آفیس کے کالعدم سپاہ صحابہ نے رکشے پر فائرنگ کر کہ معروف شیعہ عالم دین علامہ تقی ہادی نقوی کو شہید کر دیا۔
More...
Description:
[Media Watch] GEO News شیہد تقی ھادی جیو کے پروگرام میں علم کی اہمیت بیان کرتے ہوئے - Urdu
کراچی کے علاقے ناظم آباد بورڈ آفیس کے کالعدم سپاہ صحابہ نے رکشے پر فائرنگ کر کہ معروف شیعہ عالم دین علامہ تقی ہادی نقوی کو شہید کر دیا۔
2:20
|
امام محمد تقی الجوادؑ کی جدوجہد | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
امام محمد تقی الجوادؑ کی زندگی کے کن پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں؟...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
امام محمد تقی الجوادؑ کی زندگی کے کن پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں؟ امام جواد علیہ السلام کتنی عمر میں شہادت کی منزل پر فائز ہوئے؟ امام محمد تقی علیہ السلام نے کس ریاکار عباسی خلیفہ کے خلاف مبارزہ و مقاومت کا آغاز کیا اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے؟
#ویڈیو #امام_محمد_تقی #مقاومت #نمونہ #طاقتور #کفر #طغیان #مصنوعی #ریاکار #عباسی_خلیفہ
More...
Description:
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
امام محمد تقی الجوادؑ کی زندگی کے کن پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں؟ امام جواد علیہ السلام کتنی عمر میں شہادت کی منزل پر فائز ہوئے؟ امام محمد تقی علیہ السلام نے کس ریاکار عباسی خلیفہ کے خلاف مبارزہ و مقاومت کا آغاز کیا اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے؟
#ویڈیو #امام_محمد_تقی #مقاومت #نمونہ #طاقتور #کفر #طغیان #مصنوعی #ریاکار #عباسی_خلیفہ
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
muhammad,
taqi,
aljawad,
wali,
muslimeen,
ssyed,
ali,
khamnae,
zndagi,
roshni,
shahadat,
manzal,
rayakar,
abbasi,
khalifa,
mubarza,
muqawmat,
agaz,
maqsad,
kamyab,
36:00
|
[Dars] Topic: Sirat -e- Imam Muhammad Taqi (as) | Moulana Sajjad Mehdavi - Urdu
Topic: Sirat -e- Imam Muhammad Taqi (as) موضوع: سیرت امام محمد تقی علیہ السلام Speaker: Moulana Sajjad Mehdavi خطابت: مولانا سجاد مہدوی...
Topic: Sirat -e- Imam Muhammad Taqi (as) موضوع: سیرت امام محمد تقی علیہ السلام Speaker: Moulana Sajjad Mehdavi خطابت: مولانا سجاد مہدوی Venue: Azakhana AbuTa...
More...
Description:
Topic: Sirat -e- Imam Muhammad Taqi (as) موضوع: سیرت امام محمد تقی علیہ السلام Speaker: Moulana Sajjad Mehdavi خطابت: مولانا سجاد مہدوی Venue: Azakhana AbuTa...
11:57
|
5:17
|
امام محمد تقیؑ کی مظلومانہ شہادت | سید مجید بنی فاطمہ | Farsi Sub Urdu
امام محمد تقیؑ جو جواد الآئمہؑ کے لقب سے معروف ہیں آفتابِ امامت کے نویں چراغ ہیں۔ آپ نے 17 سال امامت کے فرائض...
امام محمد تقیؑ جو جواد الآئمہؑ کے لقب سے معروف ہیں آفتابِ امامت کے نویں چراغ ہیں۔ آپ نے 17 سال امامت کے فرائض انجام دیے اور 25 سال کی عمر میں مظلومانہ طریقے سے شہید ہوئے۔ شیعہ آئمہؑ میں آپ سب سے کم عمر میں شہادت پر فائز ہوئے ہیں۔
ایک طرف دشمنوں کی سازشیں اور دوسری طرف سے اپنوں کی بے وفائی تھی، بعض مؤرخین کی رائے ہے کہ امامؑ کو ان کی زوجہ ام الفضل بنت مامون کے ذریعے زہر دیا گیا۔
امامؑ کو دوسری بار بغداد بلایا گیا اور معتصم نے اپنی سازشوں سے امامؑ کو زہر دلایا، زہر کی شدت نے امامؑ کے وجود میں پیاس اور تشنگی کی شدت پیدا کردی اور یوں امامؑ دشمنوں کے ظلم و ستم اور اپنوں کی بے وفائی سے مظلومانہ انداز میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔
امام کی شہادت کے سلسلے میں امام کی مظلومیت کی ترجمانی کرنے والا یہ نوحہ اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔
#امام #تقی #جواد #آفتاب #امامت #چراغ #مظلومانہ #شیعہ #شہادت #دشمن #سازشیں #مامون #بغداد #معتصم #زہر #شدت

taqi
(A),
mazlumana,
shahadat,
nuha,
seyyed
majid
bani
fatemi,
imam
javad,
aftab
amamat,
farida,
dishman,
tarikh,
muvarekh,
Baghdad,
cheragh,
shiea,
maemon,
muetasem,
shedat,

19:53
|