2:05
|
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا اِحیاء؛ ہر قیمت پر ضروری ہے | آیت اللہ مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، فروع دین میں سے ایک ہے اور اس کا شمار اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ہوتا ہے۔...
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، فروع دین میں سے ایک ہے اور اس کا شمار اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ہوتا ہے۔ اسلامی تعلیمات میں اس فریضے کی انجام دہی پر بہت زور دیا گیا ہے۔ اس دستور سے پہلوتہی کے نتیجے میں معاشرے اور سماج میں بہت سی اخلاقی برائیاں جنم لیتی ہیں اور معاشرہ برائی اور فساد کی جانب گامزن ہو جاتا ہے۔ چنانچہ معاشرے کو ہر طرح کی برائیوں سے پاک و منزہ رکھنے کے لیے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا احیاء بہت ضروری ہے اور اسی فریضے کی وجہ سے قرآن کریم نے امت مسلمہ کو بہترین امت کے اعزاز سے نوازا ہے اور امام حسین علیہ السلام کا قیام بھی اسی پس منظر میں تھا جس سے اس کی اہمیت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔
آج کے دور میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے خلاف ہونے والی سازشوں کے تناظر میں اس دستور کو زندہ کرنے کی اہمیت کس قدر بڑھ گئی ہے؟ اور اس اسلامی دستور کو معاشرے میں زندہ کرنے کے لیے کس طرح کے عملی اقدامات کی ضرورت ہے؟
چنانچہ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #امر_بالمعروف #نہی_عن_المنکر #احیاء #بنیاد #بند #بہادری #میدان #معاشرہ #شرائط #اسلام #انقلاب #حمایت #دفاع #امام_حسین_علیہ_السلام
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
,video
,ahya
,
bunyaad
,
band
,
bahaduri
,
maidan
,
muashra
,
sharait
,
islam
,
inqilab
,
himayat
,
difaa
,
ا,
Amr
bil
Maroof,
Nahi
anil
Munkar,
keemat,
مر
بالمعروف
اور
نہی
عن
المنکر
,
اِحیاء؛
,ہر
قیمت,
ضروری
,
آیت
اللہ
مصباح
یزدیؒ
4:04
|
[Question-12] مکتب تشیع رائج شبہات اور انحرافات | H.I Moulana Ghulam Abbas Raeesi - Urdu
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۱۲:
فقہاء اور مجتہدین کے درمیان اختلاف...
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۱۲:
فقہاء اور مجتہدین کے درمیان اختلاف فتاوای کی بات کس حد تک درست ہے اور یہ اختلاف کیوں پایا جاتا ہے؟ جبکہ قرآن ایک ہے اور کم و بیش حدیث اور منابع بھی ایک ہی ہیں عام لوگوں کے تذبذب اور اشکالات کو کیسے دور کیا جائے اور انہیں اس بارے میں کیسے سمجھایا جائے؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

4:56
|
[Question-04] مکتب تشیع رائج شبہات اور انحرافات | H.I Moulana Ghulam Abbas Raeesi - Urdu
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر ۴:
نماز اور عزاداری امام حسین ؑ کا آپس...
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر ۴:
نماز اور عزاداری امام حسین ؑ کا آپس میں موازنہ کرنا اس مثال کے ساتھ کہ دوران نماز امام حسین ؑ پشت رسول اکرم ﷺ پر سوار ہوئے تو خدا نے سجدے کو طول دینے کا حکم دیا لہذا اس بنا پر عزاداری امام حسین ؑ ،نماز سے افضل اور مقدم ہے اور کیونکہ امامت اُصول دین کا حصہ ہے اور امام حسین ؑ تیسرے امام ہیں جبکہ نماز فروع دین کا حصہ ہے لہذا امام حسین ؑ کی عزاداری افضل اور مقدم ہے ۔کیاقرآن و شریعت محمدو آل ؑ محمد ﷺ کی نگاہ میں یہ نظریہ درست ہے ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
More...
Description:
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر ۴:
نماز اور عزاداری امام حسین ؑ کا آپس میں موازنہ کرنا اس مثال کے ساتھ کہ دوران نماز امام حسین ؑ پشت رسول اکرم ﷺ پر سوار ہوئے تو خدا نے سجدے کو طول دینے کا حکم دیا لہذا اس بنا پر عزاداری امام حسین ؑ ،نماز سے افضل اور مقدم ہے اور کیونکہ امامت اُصول دین کا حصہ ہے اور امام حسین ؑ تیسرے امام ہیں جبکہ نماز فروع دین کا حصہ ہے لہذا امام حسین ؑ کی عزاداری افضل اور مقدم ہے ۔کیاقرآن و شریعت محمدو آل ؑ محمد ﷺ کی نگاہ میں یہ نظریہ درست ہے ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
2:45
|
یہ لوگ جب کسی اور کو نہیں سنینگےتو تنگ نظر ہونگے - Urdu
یہاں برین واشنگ کرکےسکھایا جاتا ہے کہ اسی ملا کی سنو جو برقع پہن کر بھاگا تھا اور ایسے لوگ وقت انےپر ایسے ہی...
یہاں برین واشنگ کرکےسکھایا جاتا ہے کہ اسی ملا کی سنو جو برقع پہن کر بھاگا تھا اور ایسے لوگ وقت انےپر ایسے ہی بھاگا کرتےہیں اور یہ لوگ جب کسی اور کو نہیں سنینگےتو تنگ نظر ہونگے جیسا کہ ہے لیکن مکتب امام صادق ع نے آزاد چھوڑا ہے کہ اپنے ذہن سے فیصلہ کرو اور دیکھیے کہ امام صادق ع نے امام ع سے پڑھا اور اپنے مکتب کے امام بن گئے اور اگر آپ زبردستی پڑھائینگے تو خوارج بنیگے

1:35
|
تنظیمی تعصب اور تنگ نظری کی دیمک اور ھمارے اچھے کام - Urdu

ھمارے معاشرے میں تنظیمی اور جماعتی بنیادوں پر پائی...
تنظیمی تعصب اور تنگ نظری کی دیمک اور ھمارے اچھے کام - Urdu
ھمارے معاشرے میں تنظیمی اور جماعتی بنیادوں پر پائی جانے والی تنگ نظری نے ھیمیں کہیں کا نہیں چھوڑا۔ یہ تعصب ھمارے ھر اچھے کام کو دیمک کی طرح کھا جاتی ھے!

17:54
|
ایران ایٹمی اعلانیہ اور یمن کی صورتحال پر انتہائی اہم خطاب - Urdu
رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا ایران ایٹمی اعلانیہ اور یمن کی صورتحال پر انتہائی اہم خطاب
اور...

اور سعودیہ کو یمن جنگ میں شکست کی پیشن گوئی اور شدید انتباہ
خطاب میں سے اہم اقتباسات
ادارہ البلاغ پاکستان

14:28
|
[Question-07] مکتب تشیع رائج شبہات اور انحرافات | H.I Moulana Ghulam Abbas Raeesi - Urdu
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۷:
کیا آئمہ معصومین ؑ کے پاس علم لادُنیّ...
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۷:
کیا آئمہ معصومین ؑ کے پاس علم لادُنیّ یعنی وہ تمام علم جو خدا کے پاس ہے موجود ہے؟اور اگر ہے تو انہیں اِس پر مکمل اختیار حاصل ہے یا کچھ حدود و قیود کے ساتھ ہے؟ کیا خطبۃ البیان کی سند مستند ہے ؟ کیونکہ مندرجہ ذیل مطالب کی سند کو خطبۃ البیان کی سند کے ساتھ بیان کیا جاتا ہے :کیاامام علی ؑ رزاق ہیں ؟کیا امام علی ؑ خالق ہیں؟کیا امام علی ؑ نے کائنات کو اپنے ہاتھو ں سے خلق کیا ہے؟کیاموت اور زندگی کا اختیار بھی امام علی ؑ کے پاس ہے؟بارش برسانا اور ہوا چلانے جیسے کام بھی امام علی ؑ کے اختیار میں ہیں ؟محمد و آل محمدکے تعلیم کردہ عقاید کی روشنی میں آیا یہ نظریات درست ہیں یا غلط؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
More...
Description:
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۷:
کیا آئمہ معصومین ؑ کے پاس علم لادُنیّ یعنی وہ تمام علم جو خدا کے پاس ہے موجود ہے؟اور اگر ہے تو انہیں اِس پر مکمل اختیار حاصل ہے یا کچھ حدود و قیود کے ساتھ ہے؟ کیا خطبۃ البیان کی سند مستند ہے ؟ کیونکہ مندرجہ ذیل مطالب کی سند کو خطبۃ البیان کی سند کے ساتھ بیان کیا جاتا ہے :کیاامام علی ؑ رزاق ہیں ؟کیا امام علی ؑ خالق ہیں؟کیا امام علی ؑ نے کائنات کو اپنے ہاتھو ں سے خلق کیا ہے؟کیاموت اور زندگی کا اختیار بھی امام علی ؑ کے پاس ہے؟بارش برسانا اور ہوا چلانے جیسے کام بھی امام علی ؑ کے اختیار میں ہیں ؟محمد و آل محمدکے تعلیم کردہ عقاید کی روشنی میں آیا یہ نظریات درست ہیں یا غلط؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
9:06
|
[Question-15] مکتب تشیع رائج شبہات اور انحرافات | H.I Moulana Ghulam Abbas Raeesi - Urdu
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۱۵:
آئمہ معصومین ؑ اور فقہاء ومجتہدین کی...
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۱۵:
آئمہ معصومین ؑ اور فقہاء ومجتہدین کی ولایت میں کیا فرق ہے اور ایسے فقہاء جو صاحب اسلامی حکومت ہیں اور وہ فقہاء جو صاحب اسلامی حکومت نہیں ہیں اُن میں کیا فرق ہے ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
More...
Description:
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۱۵:
آئمہ معصومین ؑ اور فقہاء ومجتہدین کی ولایت میں کیا فرق ہے اور ایسے فقہاء جو صاحب اسلامی حکومت ہیں اور وہ فقہاء جو صاحب اسلامی حکومت نہیں ہیں اُن میں کیا فرق ہے ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
1:53
|
7:23
|
[Question-06] مکتب تشیع رائج شبہات اور انحرافات | H.I Moulana Ghulam Abbas Raeesi - Urdu
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۶:
حضرت زینب ؑ کا شہادت امام حسین ؑ پر شدت...
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۶:
حضرت زینب ؑ کا شہادت امام حسین ؑ پر شدت غم کی حالت میں محمل پر سر مارنا یا عشق رسول ﷺمیں حضرت اویس قرنی کا اپنے دانت توڑنا جیسے واقعات کو بنیاد بنا کراسلام اور عزاداری امام حسین میں خونی ماتم کرنا اور اپنے آپ کو جان بوجھ کر جسمانی ضرر پہنچانا جیسے اعمال کی محمد و آل محمد کی تعلیمات کی روشنی میں کیا حیثیت ہے ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
More...
Description:
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۶:
حضرت زینب ؑ کا شہادت امام حسین ؑ پر شدت غم کی حالت میں محمل پر سر مارنا یا عشق رسول ﷺمیں حضرت اویس قرنی کا اپنے دانت توڑنا جیسے واقعات کو بنیاد بنا کراسلام اور عزاداری امام حسین میں خونی ماتم کرنا اور اپنے آپ کو جان بوجھ کر جسمانی ضرر پہنچانا جیسے اعمال کی محمد و آل محمد کی تعلیمات کی روشنی میں کیا حیثیت ہے ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
8:11
|
[Question-09] مکتب تشیع رائج شبہات اور انحرافات | H.I Moulana Ghulam Abbas Raeesi - Urdu
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۹:
اگر نماز،روزہ ،حج،زاکوۃ و دیگر احکام...
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۹:
اگر نماز،روزہ ،حج،زاکوۃ و دیگر احکام دینِ اسلام پر عمل کرکے ہی جنت کا حصول اور نجات کا پانا مقصود ہے تو پھر تو پھر آئمہ معصومین ؑ کے پاس حق شفاعت کا کیا فائدہ اور وہ شفاعت پھر کس کام کے لئے ہے ؟ محمد و آل محمد کی نگاہ میں ایسے نظریات کیلئے کیا کہا گیا ہے ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
More...
Description:
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۹:
اگر نماز،روزہ ،حج،زاکوۃ و دیگر احکام دینِ اسلام پر عمل کرکے ہی جنت کا حصول اور نجات کا پانا مقصود ہے تو پھر تو پھر آئمہ معصومین ؑ کے پاس حق شفاعت کا کیا فائدہ اور وہ شفاعت پھر کس کام کے لئے ہے ؟ محمد و آل محمد کی نگاہ میں ایسے نظریات کیلئے کیا کہا گیا ہے ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
7:21
|
محرم اور نا محرم کے درمیان تعلقات؛ نقصانات - Urdu

نا محرم مرد و زن کے درمیان تعلقات حرام ھیں لیکن اس میں کچھ...
محرم اور نا محرم کے درمیان تعلقات؛ نقصانات - Urdu
نا محرم مرد و زن کے درمیان تعلقات حرام ھیں لیکن اس میں کچھ امور اور کاموں کی اجازت دی گئی ھے۔ شادی سے قبل نا محرم مرد یا عورت (لڑکے اور لڑکی) کے درمیان تعلقات انسان کو گرفتار کر دیتے ہیں لھذا ضروری ھے کہ انسان ان سے اپنا دامن بچائے!
اس ویڈیو کلپ میں جوانوں کے نفسیاتی مسائل کے ماھر آغا صادق تقوی سماجی مسائل کا جائزہ لے رھے ہیں!

3:08
|
39:06
|
10:07
|
[Question-01] مکتب تشیع رائج شبہات اور انحرافات | H.I Moulana Ghulam Abbas Raeesi - Urdu
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر ۱:
کیا تقلید صرف امام معصوم ؑ کی جا سکتی...
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر ۱:
کیا تقلید صرف امام معصوم ؑ کی جا سکتی ہے اور کیا غیر معصوم کی تقلید حرام ہے ؟ آیا شریعت محمدو آل ؑ محمد ﷺ کی نگاہ میں یہ نظریہ درست ہے ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
More...
Description:
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر ۱:
کیا تقلید صرف امام معصوم ؑ کی جا سکتی ہے اور کیا غیر معصوم کی تقلید حرام ہے ؟ آیا شریعت محمدو آل ؑ محمد ﷺ کی نگاہ میں یہ نظریہ درست ہے ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
5:02
|
Video Tags:
Sahartv,,,,,,
urdu,,,,,,
program,,,,,,
naseeme,,,,,,
zindagi,,,,,,
arbaeene,,,,,,
hussaini,zimedari,,,,,,
تیزابیت,,,
اور,ڈرماٹوفیٹوز,,
کی,,
اقسام,,
اور,,
ان,,
کی
,,علامات,,
مفید,
,,غذائیں,
,
,,,,
اور,,,,
اُن,,
,,کی,,,,
علاج,,,
,,,,,,
-,,,,,,
نسیم,,,,,,
زندگی,,,,,,
5:52
|
[Question-02] مکتب تشیع رائج شبہات اور انحرافات | H.I Moulana Ghulam Abbas Raeesi - Urdu
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۲:
کیا امام معصوم ؑ کی غیبت میں نماز جمعہ...
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۲:
کیا امام معصوم ؑ کی غیبت میں نماز جمعہ اور دیگر عیدوں(عیدالفطر و عیدالاضحی) کی نماز پڑھنا جائز نہیں ہے ؟ ۔ قرآن وشریعت محمدو آل ؑ محمد ﷺ کی نگاہ میں اس حوالے سے کیا بیان ہوا ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
More...
Description:
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۲:
کیا امام معصوم ؑ کی غیبت میں نماز جمعہ اور دیگر عیدوں(عیدالفطر و عیدالاضحی) کی نماز پڑھنا جائز نہیں ہے ؟ ۔ قرآن وشریعت محمدو آل ؑ محمد ﷺ کی نگاہ میں اس حوالے سے کیا بیان ہوا ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
6:23
|
[Question-03] مکتب تشیع رائج شبہات اور انحرافات | H.I Moulana Ghulam Abbas Raeesi - Urdu
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر ۳:
ایام عیدین یعنی عید الفطر اور عید...
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر ۳:
ایام عیدین یعنی عید الفطر اور عید الاضحی یا خوشی منانے کے لحاظ سے دیگر اسلامی ایام میں آئمہ معصومین ؑ کی شہادت کے عنوان سے سوگواری و عزاداری برپا کرنا جائز ہے یا نہیں؟خاص کر عید الفطر کے دن امام علی ؑ کے دسواں کی مجلس برپا کرنا ؟۔کیاقرآن و شریعت محمدو آل ؑ محمد ﷺ کی نگاہ میں یہ نظریہ درست ہے ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
More...
Description:
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر ۳:
ایام عیدین یعنی عید الفطر اور عید الاضحی یا خوشی منانے کے لحاظ سے دیگر اسلامی ایام میں آئمہ معصومین ؑ کی شہادت کے عنوان سے سوگواری و عزاداری برپا کرنا جائز ہے یا نہیں؟خاص کر عید الفطر کے دن امام علی ؑ کے دسواں کی مجلس برپا کرنا ؟۔کیاقرآن و شریعت محمدو آل ؑ محمد ﷺ کی نگاہ میں یہ نظریہ درست ہے ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
4:53
|
[Question-08] مکتب تشیع رائج شبہات اور انحرافات | H.I Moulana Ghulam Abbas Raeesi - Urdu
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۸:
کیا آئمہ معصومین ؑ کارِ خدا میں مداخلت...
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۸:
کیا آئمہ معصومین ؑ کارِ خدا میں مداخلت کا اختیار رکھتے ہیں ؟مثال کے طور پر فرشتہ حکم خدا سے روح قبض کرنے آیا اور امام ؑ نے اُسے واپس بھیج دیا ہو وغیرہ جیسے موارد۔محمد و آل محمدکی تعلیمات ہمیں اس حوالے سے کیا کہتی ہیں؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
More...
Description:
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۸:
کیا آئمہ معصومین ؑ کارِ خدا میں مداخلت کا اختیار رکھتے ہیں ؟مثال کے طور پر فرشتہ حکم خدا سے روح قبض کرنے آیا اور امام ؑ نے اُسے واپس بھیج دیا ہو وغیرہ جیسے موارد۔محمد و آل محمدکی تعلیمات ہمیں اس حوالے سے کیا کہتی ہیں؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
5:22
|
[Question-13] مکتب تشیع رائج شبہات اور انحرافات | H.I Moulana Ghulam Abbas Raeesi - Urdu
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۱۳:
وہ افراد جو کسی بھی مجتہد یا فقہی کی...
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۱۳:
وہ افراد جو کسی بھی مجتہد یا فقہی کی تقلید نہیں کرتے یا اس اَمر سے لا علمی کی بنیاد پر تقلید نہیں کررہے ہوتے لیکن اُن کے اکثر و بیشتر اعمال مجتہدین کے فتاوی کے مطابق انجام پاتے ہوں تو ایسے میں اِن افرادکے اعمال کی کیا حیثیت ہے ؟ اور ایسے لوگوں کو کیا کرنا چاہئے ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
More...
Description:
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۱۳:
وہ افراد جو کسی بھی مجتہد یا فقہی کی تقلید نہیں کرتے یا اس اَمر سے لا علمی کی بنیاد پر تقلید نہیں کررہے ہوتے لیکن اُن کے اکثر و بیشتر اعمال مجتہدین کے فتاوی کے مطابق انجام پاتے ہوں تو ایسے میں اِن افرادکے اعمال کی کیا حیثیت ہے ؟ اور ایسے لوگوں کو کیا کرنا چاہئے ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
2:11
|
43:02
|
4:24
|
ہمارا فرض ہے کہ اپنی محافل میں شہداء کو زندہ رکھیں اور انکا پی - Urdu
ہمارا فرض ہے کہ اپنی محافل میں شہداء کو زندہ رکھیں اور انکا پی... - Urdu
ہمارا فرض ہے کہ اپنی محافل میں شہداء کو...
ہمارا فرض ہے کہ اپنی محافل میں شہداء کو زندہ رکھیں اور انکا پی... - Urdu
ہمارا فرض ہے کہ اپنی محافل میں شہداء کو زندہ رکھیں اور انکا پیغام نئی نسل تک پہنچائیں۔ برادر شبیر بخاری

41:52
|
41:55
|
40:21
|
29:47
|
2:19
|
Video Tags:
Urdu,
Sahar,
tv,
sehar,
tv,
sawal,
jawab,
question,
answer,
talk,
show,
fiqh,
shia,
masail,
masla,
ahkaam,
hukum,namaz,aurat,mard,male
,female
,loud,taiz
,
buland
awaz
مرد
اور
عورت
میں
کون
بلند
آواز
میں
نماز
پڑھ
سکتا
ہے؟