Tafseer e Surah Al Fateha | Ayat 6-7 | Sirat e Mustaqeem Anbiya Aur Masomeen Ka Rasta Hae | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ الفاتحہ کی آیت نمبر ۶ اور ۷ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
صراط اس راستے کو کہتے ہیں جو وسیع ہو اور...
اس ویڈیو میں سورہ الفاتحہ کی آیت نمبر ۶ اور ۷ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
صراط اس راستے کو کہتے ہیں جو وسیع ہو اور اس میں کسی قسم کی کجی نہ ہو، ہم ہر روز ہر نماز میں صراط مستقیم پر رہنے کی دعا کرتے ہیں اس کا مطلب ہے اگر لطف الہی شامل نہ ہو تو مومن انسان کا بھی گمراہ ہونا ممکن ہے۔
صراط مستقیم انبیاء، صدیقین، شہداء اور صالحین کا راستہ ہے لہذا اگر شیعہ روایات میں یہ آیا ہے کہ امام علی علیہ السلام یا دوسرے امام صراط مستقیم ہیں تو یہ بالکل صحیح ہے کیونکہ معصومین سچے بھی ہیں، روز قیامت کے گواہوں میں سے بھی ہیں اور صالحین میں سے بھی ہیں۔
#quran #tafseer #tafseerquran
More...
Description:

Tafseer e Surah Al Baqarah,Ayt 197 | Haj ke daoran kin chezon se bachna chahye? |Maulana Syed Naseem Abbas kazmi| Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر197 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں ان چیزوں کا ذکر ہے جن سے حج کے دوران...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر197 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں ان چیزوں کا ذکر ہے جن سے حج کے دوران بچنا چاہیے, حج کے احرام کے دوران میاں بیوی کو ہمبستری سے منع کیا ہے, اسی طرح جھوٹ اور لڑائی جھگڑے سے بھی روکا ہے, قرآن نے اس آیت میں حج کو زاد راہ کمانے کا بہترین وسیلہ قرار دیا ہے۔۔۔

Tafseer e Surah Al Baqarah, Ayat 214- 215 || Jannat men dakhle ka usool! || Maulana syed Naseem Abbas kazmi || Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 214 اور 215 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں جنت میں داخلے کا قانون اور...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 214 اور 215 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں جنت میں داخلے کا قانون اور اصول بیان کیا ہے کہ سختیاں اور تکلیفیں اٹھائے بغیر تم وہاں نہیں پہنچ سکتے اور یہ ایک الہی سنت ہے۔۔۔ اور کن افراد پر انسان کو خرچ کرنا چاہیے؟ اس کی بھی خوبصورت وضاحت فرمائی ہے۔۔۔ انفاق میں انسان کو مراتب کی رعایت کرنی چاہیے۔۔۔