3:38
|
Video Tags:
Urdu,
Sahar,
tv,
sehar,
tv,
sawal,
jawab,
question,
answer,
talk,
show,
fiqh,
shia,
masail,
masla,
ahkaam,
hukum,tayammum
,
taymum
,
teymum
,
disable
person
,
handycap
اگر
خود
شخص
تیمم
نہ
کر
سکے
تو
اسکو
تیمم
کیسے
کرایا
جائے
گا؟
Urdu
2:57
|
بشارتِ وصل | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
قال رسول اللّہ (ص): فاطِمَة بَضْعَةٌ مِنّي يُؤلِمُها ما يُؤْلِمُنِي وَيَسَرُّنِي ما يَسُرُّها۔ ’’رسول...
قال رسول اللّہ (ص): فاطِمَة بَضْعَةٌ مِنّي يُؤلِمُها ما يُؤْلِمُنِي وَيَسَرُّنِي ما يَسُرُّها۔ ’’رسول خدا نے فرمایا ہے کہ: فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے، جس نے بھی اسکو تکلیف دی، اس نے مجھے تکلیف دی ہے اور جو بھی اسکو خوش حال کرے گا، اس نے مجھے خوشحال کیا ہے‘‘۔ (مناقب الخوارزمي ص 353، صحيح البخاري ج 3 كتاب الفضائل باب مناقب فاطِمَة)
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا تمام مسلمان خواتین کے لئے ابدی نمونہ ہیں انھوں نے اپنے والد گرامی سے محبت کر کے ام ابیہا کا لقب حاصل کیا۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی زبانی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی دنیوی زندگی کے آخری لمحات میں حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے ساتھ ہونے والی گفتگو سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بشارت_وصل #پیغمبر_اکرم #حضرت_فاطمہ #زوجہ_محترمہ #شباہت #مسکراہٹ #بیماری #آخری_لمحات #مسکراہٹ #ملحق
More...
Description:

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
basharat,
sayyid
ali
khamenei,
rasule
khuda,
fatema,
jigar
ka
tukda,
takleef,
khushhaal,
hazrat
zahra,
musalman,
khawateen,
namuna,
abadi,
walid,
muhabbat,
ummul
baneen,
zindagi,
aakhri
lamhaat,
guftugu,
ayyame
fatimiyah,
fatimiyah,
5:32
|
اربعین حسینی، عاشوراء کا طاقتور میڈیا | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اربعین نواسہ رسول، فرزند بتول حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی یاد میں منایا جانے والا مذہبی تہوار ہے...
اربعین نواسہ رسول، فرزند بتول حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی یاد میں منایا جانے والا مذہبی تہوار ہے جسکا آغاز خود اہلبیت علیہم السلام نے کیا اور ہر سال عراق کے مختلف شہروں سے شروع ہو کر 20 صفر کو کربلائے معلی میں روضہ امام حسین علیہ السلام پر اختتام پذیر ہوتا ہے۔ اس سفر کو عام طور پر پیدل طے کیا جاتا ہے۔ اور ہر سال عراق کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک سے اس مراسم میں شرکت کرنے کے لئے شیعوں کے علاوہ اہل سنت، عیسائی، ایزدی اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے لاکھوں لوگ عراق کا سفر کرتے ہیں۔
ان آخری برسوں میں اربعین کے پیدل سفر میں شرکت کرنے والوں کی تعداد کروڑوں میں پہنچ گئی ہے یہاں تک کہ یہ مراسم دنیا میں منعقد ہونے والے سب سے عظیم مذہبی اجتماع میں بدل گئے ہے۔ آئے دن اسکے شرکاء کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور آج اربعین پر ہونے والی مشی بین الاقوامی سطح پر مقاومت کا مظہر ٹھہری ہے اور عاشورائے حسینی کے پیغام کو دنیا تک پہنچانے کیلئے ایک طاقتور میڈیا کا کردار ادا کرہی ہے۔
اربعین کس طرح عاشورائے حسینی کیلئے میڈیا کا کردار ادا کرتا آرہا ہے؟ اسکا آغاز کب سے ہوا اور اسکو مزید کس طرح وسعت دینے کی ضرورت ہے؟ اور اس سلسلے میں کن لوگوں کو آگے بڑھ کر کوشش کرنے کی ضرورت ہے؟ ان تمام باتوں کو ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اربعین #عاشوراء #طاقتور #میڈیا #وسعت #گہرائی #مجالس_عزا #مشی

arbaeen,
ashura,
taqat,
imam,
imam
khamenei,
rasoul,
hazrat
zahra,
imam
husayn,
ahlul
bayt,
mazhab,
iraq,
karbala,
safar,
shia,
sunni,
muqavemat,
majlis,
majalis,
6:29
|
عزاداری کے انفرادی اور اجتماعی آثار | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
امام حسین علیہ السلام کی عزاداری، بہت سے انفرادی اور اجتماعی آثار و نتائج پر مشتمل ہے جن میں سے ہر ایک، اپنی...
امام حسین علیہ السلام کی عزاداری، بہت سے انفرادی اور اجتماعی آثار و نتائج پر مشتمل ہے جن میں سے ہر ایک، اپنی جگہ اہمیت کا حامل ہیں، انفرادی طور پر مترتب ہونے والے آثار میں انسان کے اندر جوش و خروش کے ساتھ شعور کا چراغ بھی روشن ہوجاتا ہے جسکے نتیجے میں وہ حق اور باطل میں فرق پیدا کرسکتا ہے اور اسکے قلب میں دنیا کی بہترین ہستیوں سے متعلق ہمدردی اور محبت کا جذبہ موجزن ہوجاتا ہے۔ اور اجتماعی لحاظ سے دیکھا جائے تو عزاداری کے نتیجے میں انفرادی صورت میں انسان کے وجود میں آنے والی تبدیلی کے ثمرات سماج اور معاشرے میں طبیعی طور رونما ہوتے ہیں کیونکہ فرد معاشرے کا ہی حصہ ہے اور انسان کی کوشش ہوتی ہے کہ معاشرے میں اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات کو عام کیا جائے اور اسی لئے عزاداری کے فلسفے میں ایک بات یہ بھی ہے کہ خالص اسلامی احکام معاشرے میں نافذ ہوں اور معاشرے کی تعمیر اسلامی نہج پر ہوں جسکے نتیجے میں معاشرہ جنت نظیر مثال پیش کر سکے، انفرادی اور اجتماعی عزادری میں سے کس کو فوقیت حاصل ہے ؟ ان دونوں کے ایک دوسرے پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟ اگر عزادری کی ظرفیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اسکو دین کی تبلیغ کاذریعہ بنایا جائے تو اسکے آثاراور نتائج کیا بر آمد ہوسکتے ہیں؟ ان تمام سولات کے جوابات کو علامہ مصباح یزدی کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #عزاداری #انفرادی #اجتماعی #مجالس #آثار #جذبات #احساسات #شرائط_حالات #امام_حسین_علیہ_السلام #اسلامی_تعلیمات

qeyam,
imam,
imam
husayn,
azadari,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
ahlul
bayt,
insan,
mellat,
karbala,
bashar,
zendegi,
azadari,
misbah
yazdi,
azadari
ke
enferadi
aur
ejtemay
asar,
ensan,
jazbat,
enferady,
islami,
3:20
|
مردِ میدان حاج قاسم | صابر خراسانی | Farsi Sub Urdu
حاج قاسم کون تھے؟ انکا کیا کردار تھا؟ اگر وہ کچھ کہتے تو اسکو کس حد تک نبھاتے تھے؟ شیعہ و سنی مجاہدین کے...
حاج قاسم کون تھے؟ انکا کیا کردار تھا؟ اگر وہ کچھ کہتے تو اسکو کس حد تک نبھاتے تھے؟ شیعہ و سنی مجاہدین کے درمیان انکا کیا مقام تھا؟ انہوں نے اسلامی مزاحمت اور جہاد کو کون سا نیا رخ دیا؟ ان سے ہمارا کیا عہد و پیمان ہے؟ ان سب اہم باتوں کو جاننے کےلیے صابر خراسانی کی اس نظم کو دیکھیں۔
#ویڈیو #صابر_خراسانی #حاج_قاسم #القدس #شام #مدافعین_حرم #اسلام #جہاد #اتحاد #دفاع

Wilayat
Media,
Production,
marde
maidan,
Haj
Qasem,
Saber
Khorasani,
kirdaar,
Shia,
Sunni,
Mujahid,
Islam,
Jihad,
Quds,
Shaam,
Haram,
difaa,
مرد
میدان,
حاج
قاسم,
صابر
خراسانی,
4:38
|
لبیک یا علی نقیؑ | نوحہ: حسین طاہری | Farsi Sub Urdu
امام علی نقی جو کہ بارہ اماموں میں سے دسویں امام ہیں، آپکی عظمت و فضیلت کیا ہے؟ آپکی کرامات کیا ہیں؟ آپکی...
امام علی نقی جو کہ بارہ اماموں میں سے دسویں امام ہیں، آپکی عظمت و فضیلت کیا ہے؟ آپکی کرامات کیا ہیں؟ آپکی فضیلت کا بیان کس قدر مشکل ہے؟ آپ بھی اپنے اجداد طاہرین کی طرح فضائل کی معراج پر فائز ہیں۔ ایک زائر کا دل کس طرح آپ سے اپنا حال دل کہتا ہے۔ اسکو معروف ایرانی نوحہ خواں حسین طاہری کے اس خوبصورت نوحے میں دیکھیں۔
#ویڈیو #حسین_طاہری #امام_علی_نقی #اہلبیت #عظمت_اہلبیت #فضائل_اہلبیت #ایام_شہادت #شہادت
More...
Description:
امام علی نقی جو کہ بارہ اماموں میں سے دسویں امام ہیں، آپکی عظمت و فضیلت کیا ہے؟ آپکی کرامات کیا ہیں؟ آپکی فضیلت کا بیان کس قدر مشکل ہے؟ آپ بھی اپنے اجداد طاہرین کی طرح فضائل کی معراج پر فائز ہیں۔ ایک زائر کا دل کس طرح آپ سے اپنا حال دل کہتا ہے۔ اسکو معروف ایرانی نوحہ خواں حسین طاہری کے اس خوبصورت نوحے میں دیکھیں۔
#ویڈیو #حسین_طاہری #امام_علی_نقی #اہلبیت #عظمت_اہلبیت #فضائل_اہلبیت #ایام_شہادت #شہادت
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Imam
Ali
Naqi,
Labbaik,
Nohay,
Noha,
hussain
taheri,
Azmat,
fazeelat,
Shahadat,
Hadi,
لبیک,
علی
نقی,
نوحہ,
حسین
طاہری,
2:44
|
استقامت کا کیا معنیٰ ہے؟ | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
استقامت کا کیا معنیٰ ہے؟ رسول اکرمؐ نے کس سوره کے بارے میں اور کیوں فرمایا کہ اس نے مجھے بوڑھا کر دیا؟ اگر...
استقامت کا کیا معنیٰ ہے؟ رسول اکرمؐ نے کس سوره کے بارے میں اور کیوں فرمایا کہ اس نے مجھے بوڑھا کر دیا؟ اگر کوئی قوم عزت مند ہونا چاہتی ہے تو اسکو کیا کرنا ہوگا؟
ان موضوعات کو سمجھنے کے لیے امام خمینیؒ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #اسلام #تشیع #استقامت_قرآنی #عزت #شرافت #قومی_مسائل

6:08
|
میرے پیارے مہدیؑ | منقبت | Farsi Sub Urdu
آج دنیا کی نگاہ کس پر ہے؟ پوری دنیا کس کے انتظار میں ہے؟ کون ہے جو ہمارے دلوں کو امید کا مرکز بناتا ہے؟ کون ہے...
آج دنیا کی نگاہ کس پر ہے؟ پوری دنیا کس کے انتظار میں ہے؟ کون ہے جو ہمارے دلوں کو امید کا مرکز بناتا ہے؟ کون ہے جو دنیا کے ظلم کو ختم کرنے والا ہے؟ ہم کو اس ہستی کے ساتھ کیسا رویہ رکھنا چاہیے؟ ہماری اس ہستی کی نسبت کیا ذمہ داری بنتی بے؟ اسکو سمجھنے کےلیے اس ایرانی منقبت کو ملاحضہ فرمائیں۔
#ویڈیو #منقبت #امام_مہدی #نیمہ_شعبان #امام_زمانہ #منقتم_کربلا #ظہور_مہدی #عالم_اسلام