2:59
|
3:44
|
5:53
|
NATO انٹرنیشنل مسخرہ فورس کارٹون سیریز اردو زبان میں EP:09 آخری قسط
NATO
انٹرنیشنل مسخرہ فورس
کارٹون سیریز اردو زبان میں
EP:09 آخری قسط
1/9
پیشکش : البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی...
NATO
انٹرنیشنل مسخرہ فورس
کارٹون سیریز اردو زبان میں
EP:09 آخری قسط
1/9
پیشکش : البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
More...
Description:

67:39
|
50:43
|
Part 1 | Muhammad The Messenger of God | محمد رسول اللہ اردو - حصہ ۱ | Farsi sub Urdu
🔴Λbout Film
Subtitles by 𝙎𝙔𝙀𝘿 𝙆𝙐𝙈𝘼𝙄𝙇 : https://bit.ly/3l4cWEn
⚫️𝑾𝒐𝒓𝒅𝒔 𝑨𝒃𝒐𝒖𝒕 𝒕𝒉𝒊𝒔...
🔴Λbout Film
Subtitles by 𝙎𝙔𝙀𝘿 𝙆𝙐𝙈𝘼𝙄𝙇 : https://bit.ly/3l4cWEn
⚫️𝑾𝒐𝒓𝒅𝒔 𝑨𝒃𝒐𝒖𝒕 𝒕𝒉𝒊𝒔 𝑴𝒐𝒗𝒊𝒆 :
\\\"This movie is of a Iranian Director #𝗠𝗮𝗷𝗶𝗱_𝗠𝗮𝗷𝗶𝗱𝗶. Please Watch this, because then you understand that you don\\\'t know about 𝗣𝗿𝗼𝗽𝗵𝗲𝘁 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 ˢ.ᴬ.ᵂ.ᵂ Properly. And please don\\\'t think that 𝗶𝗿𝗮𝗻𝗶𝗮𝗻𝘀 are non-Muslims, this is the conspiracy of an enemy....to Make this Nation in groups or seperation. When you see this Movie you will say that this movie is best....\\\"
ɪɴꜱʜᴀʟʟᴀʜ !
کچھ الفاظ اِس فِلم کیلیئے :\\\" یہ مووی ایک ایرانی ڈائیرکٹر مجید مجیدی
کے ہاتھوں بنائی گئی ہے۔ درخواست ہے کہ اِس فیلم کو ضرور دیکھیں، کیونکہ پھر آپ جانیں گے کہ آپکو ابھی تک حضرت محمدﷺ کے بارے میں مکمل طور پر کچھ نہیں معلوم۔ اور درخواست ہے کہ یہ مت سوچیں کہ ایرانی مسلمان نہیں ہوتے، یہ دشمن کی چال ہے۔۔۔۔کہ وہ اِس قوم کو حِصوں میں باٹ دے۔ جب آپ اِس مووی کو دیکھیں گے خود کہیں گے کہ اِس سے اچھی نہیں کوئی مووی\\\"۔
⚫️𝗡𝗼𝘁𝗲 :
ɪɴ ᴛʜɪꜱ ᴍᴏᴠɪᴇ, ᴘʀᴏᴘʜᴇᴛ\\\'ꜱ ꜰᴀᴄᴇ ɪꜱ ɴᴏᴛ ꜱʜᴏᴡɪɴɢ
نوٹ : اِس مووی میں نبیؐ کا چہرہ نہیں دِکھایا گیا ہے
𝗧𝗶𝘁𝗹𝗲 : #MuhammadTheMessengerOfGodInUrduTranslation
𝗦𝗽𝗲𝗮𝗸𝗲𝗿/𝗩𝗼𝗶𝗰𝗲 : #FilmMuhammadRasoolallah
𝗩𝗶𝗱𝗲𝗼 : #MovieMuhammadRasoolallah
𝗙𝗶𝗹𝗺 : #MuhammadTheMessengerOfGod #محمد_رسول_اللہ
𝗗𝗶𝗿𝗲𝗰𝘁𝗼𝗿 : #MajidMajidi
𝗦𝘂𝗯𝘁𝗶𝘁𝗹𝗲𝘀 : #Urdu
𝗘𝗱𝗶𝘁𝗼𝗿 : #SyedKumail
𝗟𝗮𝗻𝗴𝘂𝗮𝗴𝗲 : #Farsi #Arabic
𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 : #WayToImam
𝐇𝐚𝐬𝐡𝐭𝐚𝐠𝐬 :
[ #Muhammad_The_Messenger_Of_God_Urdu #Urdu_Muhammad_The_Messenger_of_God #Urdu_Translation #MovieMuhammad #FilmMuhammad #MuhammadMovieUrdu #MuhammadFilmUrdu #Part1 #MuhammadMoviePart1 #Part1MuhammadTheMessengerOfGod #MuhammadTheMessengerOfGodFullMovieInUrdu #UrduMuhammadTheMessengerOfGod ]
𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙢𝙚 𝙤𝙣 :
| @𝘀𝘆𝗲𝗱_𝗸𝘂𝗺𝗮𝗶𝗹_𝟯𝟭𝟯ᴵⁿˢᵗᵃᵍʳᵃᵐ | https://bit.ly/3l4cWEn
| @𝗪𝗮𝘆𝗧𝗼𝗜𝗺𝗮𝗺𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 ᶠᵃᶜᵉᵇᵒᵒᵏ | https://bit.ly/3taY6ym

13:15
|
[01] Past Indefinite Tense |ماضی ساده| Farsi Language Course - Urdu
01 Past Indefinite Tense - (ماضی ساده) Farsi Language Course
Farsi Language Course for Urdu Speakers
Course researched, prepared and instructed by Syed Imon Rizvi
E-mail:...

E-mail:
[email protected]
فارسی زبان کا کورس (اردو بولنے والوں کے لیے)۔
استاد: سیّد آئمن رضوی
اردو بولنے والوں کے لیے فارسی زبان کا کورس شروع کیا گیا ہے، پہلے ہم بنیادی گرائمر یعنی قواعد زبان اور زمان فعل کو مکمل طور بیان کریں گے تاکہ زبان آموز خود سے صحیح جملے بناسکے اور زبان سے بھتر واقفیت حاصل کرسکے۔
اس ویڈیو میں ماضی سادہ کے جملے بنانا سیکھیں گے۔
اپنے مشوروں اور تجاویز سے ضرور نوازئیے گا۔
آپ پے پال کے ذریعے ہمیں سپورٹ بھی کرسکتے ہیں۔
ہمارا پے پال کا ایڈریس

13:18
|
[02] Past Istamraari Tense |ماضی استمراری| [Modal Verb (Used to)] - Urdu
Farsi Language Course for Urdu Speakers
Course researched, prepared and instructed by Syed Imon Rizvi
E-mail:
[email protected]
فارسی زبان کا کورس (اردو...
Farsi Language Course for Urdu Speakers
Course researched, prepared and instructed by Syed Imon Rizvi
E-mail:
[email protected]
فارسی زبان کا کورس (اردو بولنے والوں کے لیے)۔
استاد: سیّد آئمن رضوی
اردو بولنے والوں کے لیے فارسی زبان کا کورس شروع کیا گیا ہے، پہلے ہم بنیادی گرائمر یعنی قواعد زبان اور زمان فعل کو مکمل طور بیان کریں گے تاکہ زبان آموز خود سے صحیح جملے بناسکے اور زبان سے بھتر واقفیت حاصل کرسکے۔
اس ویڈیو میں ماضی استمراری کے جملے بنانا سیکھیں گے۔
اپنے مشوروں اور تجاویز سے ضرور نوازئیے گا۔
آپ پے پال کے ذریعے ہمیں سپورٹ بھی کرسکتے ہیں۔
ہمارا پے پال کا ایڈریس
[email protected]
More...
Description:
Farsi Language Course for Urdu Speakers
Course researched, prepared and instructed by Syed Imon Rizvi
E-mail:
[email protected]
فارسی زبان کا کورس (اردو بولنے والوں کے لیے)۔
استاد: سیّد آئمن رضوی
اردو بولنے والوں کے لیے فارسی زبان کا کورس شروع کیا گیا ہے، پہلے ہم بنیادی گرائمر یعنی قواعد زبان اور زمان فعل کو مکمل طور بیان کریں گے تاکہ زبان آموز خود سے صحیح جملے بناسکے اور زبان سے بھتر واقفیت حاصل کرسکے۔
اس ویڈیو میں ماضی استمراری کے جملے بنانا سیکھیں گے۔
اپنے مشوروں اور تجاویز سے ضرور نوازئیے گا۔
آپ پے پال کے ذریعے ہمیں سپورٹ بھی کرسکتے ہیں۔
ہمارا پے پال کا ایڈریس
[email protected]
8:56
|
[04] Present Perfect Tense [ماضی نقلی] Farsi Language Course - Urdu
04 Present Perfect Tense - (ماضی نقلی) Farsi Language Course
Farsi Language Course for Urdu Speakers
Course researched, prepared and instructed by Syed Imon Rizvi
E-mail:...
04 Present Perfect Tense - (ماضی نقلی) Farsi Language Course
Farsi Language Course for Urdu Speakers
Course researched, prepared and instructed by Syed Imon Rizvi
E-mail:
[email protected]
فارسی زبان کا کورس (اردو بولنے والوں کے لیے)۔
استاد: سیّد آئمن رضوی
اردو بولنے والوں کے لیے فارسی زبان کا کورس شروع کیا گیا ہے، پہلے ہم بنیادی گرائمر یعنی قواعد زبان اور زمان فعل کو مکمل طور بیان کریں گے تاکہ زبان آموز خود سے صحیح جملے بناسکے اور زبان سے بھتر واقفیت حاصل کرسکے۔
اس ویڈیو میں ماضی نقلی کے جملے بنانا سیکھیں گے۔
اپنے مشوروں اور تجاویز سے ضرور نوازئیے گا۔
آپ پے پال کے ذریعے ہمیں سپورٹ بھی کرسکتے ہیں۔
ہمارا پے پال کا ایڈریس
[email protected]
More...
Description:
04 Present Perfect Tense - (ماضی نقلی) Farsi Language Course
Farsi Language Course for Urdu Speakers
Course researched, prepared and instructed by Syed Imon Rizvi
E-mail:
[email protected]
فارسی زبان کا کورس (اردو بولنے والوں کے لیے)۔
استاد: سیّد آئمن رضوی
اردو بولنے والوں کے لیے فارسی زبان کا کورس شروع کیا گیا ہے، پہلے ہم بنیادی گرائمر یعنی قواعد زبان اور زمان فعل کو مکمل طور بیان کریں گے تاکہ زبان آموز خود سے صحیح جملے بناسکے اور زبان سے بھتر واقفیت حاصل کرسکے۔
اس ویڈیو میں ماضی نقلی کے جملے بنانا سیکھیں گے۔
اپنے مشوروں اور تجاویز سے ضرور نوازئیے گا۔
آپ پے پال کے ذریعے ہمیں سپورٹ بھی کرسکتے ہیں۔
ہمارا پے پال کا ایڈریس
[email protected]
11:08
|
09 Present Subjunctive Tense - (حالِ التزامی) Farsi Language Course - Urdu
09 Present Subjunctive Tense - (حالِ التزامی) Farsi Language Course
Farsi Language Course for Urdu Speakers
Course researched, prepared and instructed by Syed Imon Rizvi...
09 Present Subjunctive Tense - (حالِ التزامی) Farsi Language Course
Farsi Language Course for Urdu Speakers
Course researched, prepared and instructed by Syed Imon Rizvi
E-mail:
[email protected]
فارسی زبان کا کورس (اردو بولنے والوں کے لیے)۔
استاد: سیّد آئمن رضوی
اردو بولنے والوں کے لیے فارسی زبان کا کورس شروع کیا گیا ہے، پہلے ہم بنیادی گرائمر یعنی قواعد زبان اور زمان فعل کو مکمل طور بیان کریں گے تاکہ زبان آموز خود سے صحیح جملے بناسکے اور زبان سے بھتر واقفیت حاصل کرسکے۔
اس ویڈیو میں مضارع التزامی کے جملے بنانا سیکھیں گے۔
اپنے مشوروں اور تجاویز سے ضرور نوازئیے گا۔
آپ پے پال کے ذریعے ہمیں سپورٹ بھی کرسکتے ہیں۔
ہمارا پے پال کا ایڈریس
[email protected]
More...
Description:
09 Present Subjunctive Tense - (حالِ التزامی) Farsi Language Course
Farsi Language Course for Urdu Speakers
Course researched, prepared and instructed by Syed Imon Rizvi
E-mail:
[email protected]
فارسی زبان کا کورس (اردو بولنے والوں کے لیے)۔
استاد: سیّد آئمن رضوی
اردو بولنے والوں کے لیے فارسی زبان کا کورس شروع کیا گیا ہے، پہلے ہم بنیادی گرائمر یعنی قواعد زبان اور زمان فعل کو مکمل طور بیان کریں گے تاکہ زبان آموز خود سے صحیح جملے بناسکے اور زبان سے بھتر واقفیت حاصل کرسکے۔
اس ویڈیو میں مضارع التزامی کے جملے بنانا سیکھیں گے۔
اپنے مشوروں اور تجاویز سے ضرور نوازئیے گا۔
آپ پے پال کے ذریعے ہمیں سپورٹ بھی کرسکتے ہیں۔
ہمارا پے پال کا ایڈریس
[email protected]
3:31
|
سخت انتقام | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
سخت انتقام | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
فارسی میں پڑھے جانے والا یہ ترانہ در
اصل ایک رجزخوانی ہے جسے ایران...
سخت انتقام | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
فارسی میں پڑھے جانے والا یہ ترانہ در
اصل ایک رجزخوانی ہے جسے ایران کے انقلابی ترانہ خوان \\\\\\\"سینا دستخوش\\\\\\\" نے اپنی دلنشیں آواز میں پڑھا ہے۔
یہ ترانہ جس کا عنوان ہے \\\\\\\" سخت انتقام \\\\\\\" در اصل یہ پیغام دے رہا ہے کہ ہمارا ہر انتقام، حیدریؑ ہوگا۔
ولایت میڈیا اس ترانے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
#ترانہ #حسینیت #داعش #تکفیری #ذوالفقار #انتقام #سینادستخوش

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sakth
intiqaam,
farsi,
tarana,
urdu,
inqilabi,
tarana
khawan,
sina
dastkhush,
dilnasheen,
aawaaz,
paigaam,
haidari,
husainiyat
daesh,
takfeer,
zulfiqaar,
6:35
|
توصیفِ آفتاب | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
توصیفِ آفتاب | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
یہ ترانہ تمام عاشقانِ ولایت کی خدمت میں پیش ہے۔ امام خامنہ ای...
توصیفِ آفتاب | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
یہ ترانہ تمام عاشقانِ ولایت کی خدمت میں پیش ہے۔ امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی تعریف و تمجید اور اُن سے اظہارِ مودّت کے لیے پڑھے جانے والا یہ ترانہ ایران کے معروف اور ہر دل عزیز ترانہ خواں حامد زمانی نے پڑھا ہے۔
اس ترانے کے بول، شیخ سعدیؒ کے مختلف شعروں سے منتخب کیئے گئے ہیں۔ جو انہوں نے اپنے حقیقی محبوب کے عشق میں لکھے تھے۔
ولایت میڈیا اس ترانے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
#ویڈیو #عاشقان_ولایت #ترانہ #عاشق #ولایت_فقیہ #رہبر #امام_خامنہ_ای

toseef,
aftaf,
farsi,
tarana,
aasjiqaan,
wilayat,
imam,
khamenei,
mawadat,
maroof,
taranakhawn,
hamid
zamani,
shaikh
saadi,
mehboob,
ishq,
urdu,
zaban,
6:39
|
جہاد، نام بھی اور کام بھی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
جہاد، نام بھی اور کام بھی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
یہ ترانہ انقلابی ترانہ خواں حامد زمانی کا پڑھا ہوا...
جہاد، نام بھی اور کام بھی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
یہ ترانہ انقلابی ترانہ خواں حامد زمانی کا پڑھا ہوا ہے، جو انہوں نے اسرائیل کی بَلائے جان یعنی شہید جہاد مغنیہ کے بارے میں پڑھا ہے۔
شہید جہاد مغنیہ وہ ہیں جن کے بابا یعنی عماد مغنیہ بھی اسرائیل کی آنکھ میں کانٹا تھے۔ اور انہی کی طرح آخر کار مقامِ شہادت پر فائز بھی ہوگئے۔
شہید جہاد مغنیہ اِس بات پر ہمیشہ فخر کرتے تھے کہ وہ ایسے پرچم تلے اسلام دشمن عناصر کے خلاف جہاد کر رہے ہیں، جسے امام خمینیؒ جیسی ہستی نے بلند کیا ہے۔
ولایت میڈیا اس ترانے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
#ویڈیو #حامدزمانی #ترانہ #جہاد #ولایت_فقیہ #عمادمغنیہ #جہادمغنیہ

jihad,
farsi,
tarana,
hamid,zamani,
israel,
shaheed,
mujhniya,
imaad,
islam,
dushman,
imam,
khomeini,
4:17
|
فاتح خیبر | عربی فارسی ترانہ | اردو سبٹائیٹل | Arabic, Farsi Sub Urdu
فاتح خیبر | عربی فارسی ترانہ | اردو سبٹائیٹل
شاہ مرداں شیر یزداں قوت پروردگار
لا فتى إلا علي ولا سيف إلا...
فاتح خیبر | عربی فارسی ترانہ | اردو سبٹائیٹل
شاہ مرداں شیر یزداں قوت پروردگار
لا فتى إلا علي ولا سيف إلا ذوالفقار
فاتح خیبر، شیرِ خدا، خدا کی جاہ و جلال کے مظہر مولا علی علیہ السلام کے سچے پیروکار عصرِ حاضر کے مرحب، عنتر اور عمرو بن عبدود جیسوں سے آج بھی برسرِ پیکار ہیں اور دشمن کو خاک چٹانے پر مجبور کئے ہوئے ہیں۔ خدائی کا دعویٰ کرنے والی عَالَمی طاقتیں اور اُن نمک خوار، پیروان شیرِ خدا کے ہاتھوں مسلسل ذلّت آمیز شکست سے دُچار ہیں۔
عصر حاضر میں مولا علی شیرِ خدا کے سچے پیروکاروں کا نائب برحقِ امام زمانؑ سید علی خامنہ ای کی الہی قیادت میں یہی نعرہ ہے:
ہے زندگی کا مقصد اپنا یہ صبح و شام
جینا علی کی صورت مرنا حسین بن کر
فارسی اور عربی میں پڑھا گیا ترانہ، اردو سبٹائیٹل میں پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #فاتح_خیبر #عشق #تنہا #آسمانی_انسان #نمونہ_عمل #امام_علی #لبنان #ایران #یمن #اویس_قرنی #صیہونی_لشکر #آل_امیہ #آل_سعود #مالک_اشتر

fateh,
khayber,
shahe,
mardan,
sher,
yazdan,
parwardigar,
saif,
ali,
zulfiqar,
jah,
jalal,
mazhar,
maula,
sache,
pairokar,
asr,
hazir,
marhab,
antar,
amr,
ibn,
abdowat,
paikaar,
dushman,
khaak,
majboor,
khudai,
daawa,
taaqatein,
zillat,
shikast,
naeb,
barhaq,
imam,
zaman,
khamenei,
ilahi,
qiyadat,
naara,
zindagi,
maqsad,
subh,
sham,
soorat,
marna,
husain,
4:26
|
میرا نام امریکہ ہے | فارسی ترانہ/اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
«اسمم آمریکاست» جس کا اردو ترجمہ «میرا نام امریکہ ہے» سے عبارت ہے، یہ ایک فارسی ترانہ ہے جس میں شاعر نے شعر...
«اسمم آمریکاست» جس کا اردو ترجمہ «میرا نام امریکہ ہے» سے عبارت ہے، یہ ایک فارسی ترانہ ہے جس میں شاعر نے شعر کے قالب میں دنیا کے گوشہ و کنار میں عالمی استکبار امریکہ کے ہاتھوں انجام پانے والے مظالم کو بہترین انداز میں «میرا نام امریکہ ہے» کے عنوان سے امریکہ کی زبانی قلمبند کیا ہے اور آخر میں دنیا کے مظلوموں کے خون سے رنگین ہونے والے اس خونخوار ملک کے انجام کی جانب بھی اشارہ کیا ہے، جسے بہر حال اللہ کے قہر کا نشانہ بن کر نابود ہونا ہی ہے اور یہ خدا کا وعدہ ہے۔ اس ترانے کو «صادق آتشی» نے بہترین آواز میں پڑھا ہے جسے آپ اردو ترجمہ کے ساتھ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #صادق_آتشی #امریکہ #خون #دہشتگردی #دھوکہ #چالیں #ظالم #قتل #زندگی #حکومت #انسانی_حقوق #شیطان #انسان #متحد #صدا #خاتمہ #کالے

Kamal,
Muhabbat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Insan,
Allah,
Falsafa,
Meyar,
Qarib,
3:43
|
دنیا کی بہترین بیٹی | فارسی ترانہ /اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
«بہترین دختر دنیا» جسکا اردو ترجمہ «دنیا کی بہترین بیٹی» ہے، یہ ایک بہترین فارسی ترانہ ہے جو حضرت معصومہ...
«بہترین دختر دنیا» جسکا اردو ترجمہ «دنیا کی بہترین بیٹی» ہے، یہ ایک بہترین فارسی ترانہ ہے جو حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر جو اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم دختر یا بیٹی کے دن کے عنوان سے منایا جاتا ہے، ریلیز کیا گیا ہے اور فطرس نامی چھوٹی لڑکیوں کی ٹیم نے بہت خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے جسے آپ اس ویڈیو میں اردو ترجمہ کے ساتھ دیکھ کر محظوظ ہوسکتے ہیں۔
#ویڈیو #فطرس #حضرت_معصومہ_سلام_اللہ_علیہا #بہترین_بیٹی #چادر #حجاب #بیٹی #احساس #صحن #جنت #جوہر #خاندان #خاتون

Wilayat
Media,
video,
chadar,
hijab,
beti,
ehsaas,
sehan,
jannat,
johar,
khandaan,
khatoon,
dunya,
behtareen,
دنیا,
بہترین,
بیٹی
2:51
|
12:53
|
3:19
|
75:37
|
35:39
|
30:01
|
اسلام اور کثرت وجودی( پلوئرزم)- اردو انجنیئر سید حسین موسوی - Ur
اسلام اور کثرت وجودی( پلوئرزم)- اردو انجنیئر سید حسین موسوی
اس عنوان پر سید حسین موسوی نے قائد عوام...
اسلام اور کثرت وجودی( پلوئرزم)- اردو انجنیئر سید حسین موسوی
اس عنوان پر سید حسین موسوی نے قائد عوام یونیورسٹی نوابشاھ میں لیکچر دیا
More...
Description:
اسلام اور کثرت وجودی( پلوئرزم)- اردو انجنیئر سید حسین موسوی
اس عنوان پر سید حسین موسوی نے قائد عوام یونیورسٹی نوابشاھ میں لیکچر دیا
25:13
|
Video Tags:
Farsi,,Aur,,Urdu,,Adab,,Main,,Jadediyat,,Ki,,Buniad,,Ka,,Taqabli,,Mutala,,Sahar,,Urdu,,News
2:00
|
Video Tags:
Tehran,,main,,Urdu,,Zaban,,Afrad,,Ki,,Azadari,,Sahar,,Urdu,News
4:01
|
ترانہ | سفیرانِ عشق | اردو سبٹائٹل کے ساتھ | Farsi sub Urdu
ترانہ | سفیرانِ عشق | اردو سبٹائٹل کے ساتھ
’’اے لشکرِ صاحب الزمانؑ آمادہ رہو، آمادہ رہو!‘‘
’’سفیرانِ...
ترانہ | سفیرانِ عشق | اردو سبٹائٹل کے ساتھ
’’اے لشکرِ صاحب الزمانؑ آمادہ رہو، آمادہ رہو!‘‘
’’سفیرانِ عشق‘‘ ترانہ مدافعینِ حرم اور لشکرِ امام زمانؑ کے ساتھ تجدید عہد ہے اور لشکرِ امام زمانؑ کو آمادگی رکھنے کا ایک تذکر۔۔۔
#ویڈیو #ترانہ #صاحب_الزمان #سفیران_عشق #مدافعین_حرم

4:15
|
فارسہ ترانہ | مردہ باد امریکہ | اردو سبٹائٹل کے ساتھ | Farsi sub Urdu
امریکہ پوری دنیا میں مظالم کی کئی داستانیں رقم کر چکا ہے اور چاہتا ہے کہ اُس کے تمدّن کو برتر سمجھا جائے۔۔...
امریکہ پوری دنیا میں مظالم کی کئی داستانیں رقم کر چکا ہے اور چاہتا ہے کہ اُس کے تمدّن کو برتر سمجھا جائے۔۔ امریکہ کے مستکبر اور مستبد ہونے کی اس سے بڑی دلیل کیا ہوگی؟؟
’’مردہ باد امریکہ‘‘ کے موضوع پر بہترین فارسی ترانہ اُردو سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔
#ویڈیو #ترانہ #_مردہ_باد_امریکہ #دشمن_شناسی #استکبار #ظلم
More...
Description:
امریکہ پوری دنیا میں مظالم کی کئی داستانیں رقم کر چکا ہے اور چاہتا ہے کہ اُس کے تمدّن کو برتر سمجھا جائے۔۔ امریکہ کے مستکبر اور مستبد ہونے کی اس سے بڑی دلیل کیا ہوگی؟؟
’’مردہ باد امریکہ‘‘ کے موضوع پر بہترین فارسی ترانہ اُردو سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔
#ویڈیو #ترانہ #_مردہ_باد_امریکہ #دشمن_شناسی #استکبار #ظلم
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Nasheed,
Farsi,
israel,
America,
Dushman,
Enmey,
Tarana,
2:45
|
فارسی ترانہ | فاتح خیبر | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ | Farsi sub English
دُشمن اسلام ایک بار پھر خدا کی دشمنی اور پیغمبر اسلامؐ سے کینے کے ساتھ متحد ہو کر عالمِ اسلام پرحملہ آور...
دُشمن اسلام ایک بار پھر خدا کی دشمنی اور پیغمبر اسلامؐ سے کینے کے ساتھ متحد ہو کر عالمِ اسلام پرحملہ آور ہے۔۔ جیسے خیبر کے یہودی اسلام کے خلاف سازشوں اور حملوں کے منصوبوں میں مصروف تھے۔۔ اُس وقت امیرالمومنین حضرت امام علیؑ نے خدا اور پیغمبرؐ کے اذن سے قلعہ خیبر کو فتح کیا۔۔
عالم اسلام آج پھر سے کسی ’’فاتح خیبر‘‘ کے انتظار میں ہے۔۔
گروہی انداز میں پڑھا گیا یہ ترانہ ’’فاتح خیبر‘‘ اُردو زبان میں سبٹائٹل کر کے آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے
#ویڈیو #ترانہ #فاتح_خیبر #تواشیح #خیبر #قلعہ_خیبر #یہودی #صیہونی #مدینہ #اسلام #عالم_اسلام

Channel,
Production,
Urdu,
Islamic,
Revolution,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Urdu,
Islamic,
Republic,
Islamic,
Song,
Nasheed,
Tarana,
Khybar,
Imam,
Ali,
AS,
Maula,
4:24
|
فارسی ترانہ | اے میرے لال | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ | Farsi sub Urdu
جھاد دفاع مقدس میں شہید ہونے والے ایک گمنام سپاہی کی ماں کا اُس کے بیٹے کہ جس کا بدن نہ مل سکا۔۔۔ اس مادر شہید...
جھاد دفاع مقدس میں شہید ہونے والے ایک گمنام سپاہی کی ماں کا اُس کے بیٹے کہ جس کا بدن نہ مل سکا۔۔۔ اس مادر شہید کی طرف سے زبان حال میں لکھا گیا یہ فارسی ترانہ آپ کی خدمت میں اُردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے
#ویڈیو #ترانہ #شہید #گمنام_شہید #اے_میرے_لال #دفاع_مقدس
More...
Description:
جھاد دفاع مقدس میں شہید ہونے والے ایک گمنام سپاہی کی ماں کا اُس کے بیٹے کہ جس کا بدن نہ مل سکا۔۔۔ اس مادر شہید کی طرف سے زبان حال میں لکھا گیا یہ فارسی ترانہ آپ کی خدمت میں اُردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے
#ویڈیو #ترانہ #شہید #گمنام_شہید #اے_میرے_لال #دفاع_مقدس
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Farsi,
Subtitle,
Urdu,
Nasheed,
Islamic,
Song,
Martyr,
Martyrdom,
Shaheed,
Shahdat,
Unknow
Martyrs,
Mother,
Son,
Relation,
Syria,
jihaad,
3:58
|
فارسی و عربی ترانہ | فاتح خیبر | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
اس دور میں خیبر کو فتح کرنے والے فاتح خیبر کے پیروکار آمادہ ہیں اور آگے بڑھ رہے ہیں۔۔ آج بھی خیبر کے بھگوڑے...
اس دور میں خیبر کو فتح کرنے والے فاتح خیبر کے پیروکار آمادہ ہیں اور آگے بڑھ رہے ہیں۔۔ آج بھی خیبر کے بھگوڑے یہودیوں کی گود میں بیٹھے ہیں۔۔
بہترین پروڈکشن، فارسی اور عربی اشعار پر مبنی یہ ترانہ اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے
#ویڈیو #ترانہ #فاتح_خیبر #حیدرکرار
More...
Description:
اس دور میں خیبر کو فتح کرنے والے فاتح خیبر کے پیروکار آمادہ ہیں اور آگے بڑھ رہے ہیں۔۔ آج بھی خیبر کے بھگوڑے یہودیوں کی گود میں بیٹھے ہیں۔۔
بہترین پروڈکشن، فارسی اور عربی اشعار پر مبنی یہ ترانہ اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے
#ویڈیو #ترانہ #فاتح_خیبر #حیدرکرار
Video Tags:
Wilayat
Media,
Farsi,
Subtitle,
English,
Poetry,
Islamic,
Song,
Clip,
Video,
Martyr,
War,
Place,
Nasheed,
History,
Story,
Imam,
Ali,
Ahlulbayt,
Enemies,
Enemy,
Iraq,
Syria,
Yemen,