گناہ سارے قدیمی ہیں کوئی بھی جدید نہیں ہے | Farsi Sub Urdu
آیا آج معاشرے میں پائے جانے والے گناہ کوئی نئے گناہ ہیں؟ کیا عیسائی اور یہودی خواتین میں حجاب اور پردے کا...
آیا آج معاشرے میں پائے جانے والے گناہ کوئی نئے گناہ ہیں؟ کیا عیسائی اور یہودی خواتین میں حجاب اور پردے کا تصور نہیں پایا جاتا تھا؟ کیا شراب، خنزیر کا گوشت اور زنا وغیرہ جیسے گناہوں سے منع نہیں کیا گیا ہے؟ آج کے زمانے کے گناہوں اور قدیم زمانے میں انجام دئے جانے والے گناہوں میں کس چیز کا فرق پایا جاتا ہے؟ کیا قوم لوط ترقی یافتہ قوم تھی جو آج کے زمانے کے تمام گناہ بالخصوص ہم جنس بازی جیسے گناہوں میں مبتلا تھی؟
#ویڈیو #گناہ #جدید #قدیم #عیسائی #یہودی #حجاب #شراب #زنا #حرام #قوم_لوط
More...
Description:

اخلاق عملی [55] | خدا کی رحمت سے ناامید ہونا | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
سود کا زیادہ عذاب ہے یا زنا کا؟
گناہ کے کبیرہ ہونے کا معیار کیا ہے؟
مولانا سید احمد علی...
اس درس کے اہم نکات:
سود کا زیادہ عذاب ہے یا زنا کا؟
گناہ کے کبیرہ ہونے کا معیار کیا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
سود کا زیادہ عذاب ہے یا زنا کا؟
گناہ کے کبیرہ ہونے کا معیار کیا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
اخلاق عملی [90] | کیا غیبت کا گناہ زنا سے بڑا ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
غیبت کی تعریف کیا ہے؟
غیبت اور تھمت میں کیا فرق ہے؟
کیا غیبت سننے والا بھی گنھگار ہوتا...
اس درس کے اہم نکات:
غیبت کی تعریف کیا ہے؟
غیبت اور تھمت میں کیا فرق ہے؟
کیا غیبت سننے والا بھی گنھگار ہوتا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
غیبت کی تعریف کیا ہے؟
غیبت اور تھمت میں کیا فرق ہے؟
کیا غیبت سننے والا بھی گنھگار ہوتا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی