5:00
|
امریکہ، ایران کا دشمن کیوں ہے؟ | Farsi Sub Urdu
امریکہ، ایران کا دشمن کیوں ہے؟
اقتباس از: ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا یونیورسٹی کے طالب...
امریکہ، ایران کا دشمن کیوں ہے؟
اقتباس از: ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا یونیورسٹی کے طالب علموں سے خطاب
مشرق وسطیٰ کے اکثر ممالک، بالخصوص سعودیہ کیوں امریکہ کے دوست مُلک کہلاتے ہیں، جبکہ ایران اس کا دشمن مُلک؟
یہ سوال آپ کے ذہن میں بھی ہوگا، کہ امریکہ اتنے سارے ممالک میں ایران کا ہی جانی دشمن کیوں ہے؟
وہ ایران جو ابھی ابھی انقلاب کے بعد اپنے پیروں پر کھڑا ہوگیا ہے، وہ امریکہ کے لیے کیسے خطرہ بن گیا ہے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #ایران #اسلامی_نظام #انقلاب #امریکہ #دشمن #غلام
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami
nizam,
dost,
imam
khamenie,
mamalik,
sawal,
zehn,
saudi,
dost
mulk,
dushman
mulk,
inqilaab,
khada,
islami
jamhoori,
khatra,
wali
amrl
muslimeen,
iran,
america,
dushman,
1:55
|
کیا ایران کا ہر فیصلہ، رہبر کا ہوتا ہے؟ | Farsi Sub Urdu
کیا ایران کا ہر فیصلہ، رہبر کا ہوتا ہے؟
اقتباس از: ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا بیان...
کیا ایران کا ہر فیصلہ، رہبر کا ہوتا ہے؟
اقتباس از: ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا بیان
یہ سوال بہت ساروں کے ذہن میں آسکتا ہے، چاہے کوئی پہلی بار ایران آئے اور ایران میں کم و بیش پردے اور حجاب کی کچھ موارد میں کمی محسوس کرے۔ یا چاہے وہ عالمی حالاتِ حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے، مثلاً امریکہ کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو دیکھ کر حیران ہوجائے، کہ وہ ایران جو روز \"مردہ باد امریکہ\" کے نعرے لگاتا ہے، آج کیوں اسی کے ساتھ معاہدہ کر رہا ہے؟
کیا ایران میں اِس طرح کے اندرونی اور بیرونی سب فیصلے رہبر معظّم امام خامنہ ای کے ہوتے ہیں؟ جواب سنیئے اُن کی اپنی زبانی۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #ایران #ولی_فقیہ #فیصلہ #پالیسی #مظلومیت

faisla,
rahbar,
wali
amral
muslimeen,
jahan,
sayed,
ali,
khamenei,
sawal,
zehn,
pehlibaar,
iran,
hijab,
kami,
aalmi
halaat,
america,
atmi,
muwahida,
murdabaaad
america,,
andorooni,
berooni,
faisle,
6:16
|
روحانی طاقت | حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان | Farsi Sub Urdu
روحانی طاقت | حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان
روحانی قوتوں کو مضبوط کرنے کے لیے سب سے اہم ورزش ہے...
روحانی طاقت | حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان
روحانی قوتوں کو مضبوط کرنے کے لیے سب سے اہم ورزش ہے \"ذہن کو قابو کرنا\"۔ ہمارے معاشرے کی ثقافت اور طرزِ زندگی میں ایسی کچھ خصلتیں ہیں، جو ذہن کو قابو کرنے کی مخالف ہیں۔ اگر کوئی اپنے ذہن کو قابو کرسکا، روحانی طاقت حاصل کرسکا، وہ علم کے میدان میں ماہر ہوجائے گا، عمل کے میدان میں قوّت ِتخلیق حاصل کرسکے گا۔ اور اُسے لطف آئے گا۔
#ویڈیو #پناہیان #روحانی #طاقت #ذہن #مائنڈکنٹرول #خدا
More...
Description:
روحانی طاقت | حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان
روحانی قوتوں کو مضبوط کرنے کے لیے سب سے اہم ورزش ہے \"ذہن کو قابو کرنا\"۔ ہمارے معاشرے کی ثقافت اور طرزِ زندگی میں ایسی کچھ خصلتیں ہیں، جو ذہن کو قابو کرنے کی مخالف ہیں۔ اگر کوئی اپنے ذہن کو قابو کرسکا، روحانی طاقت حاصل کرسکا، وہ علم کے میدان میں ماہر ہوجائے گا، عمل کے میدان میں قوّت ِتخلیق حاصل کرسکے گا۔ اور اُسے لطف آئے گا۔
#ویڈیو #پناہیان #روحانی #طاقت #ذہن #مائنڈکنٹرول #خدا
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
roohani,
taqat,
hujjatul,
islam,
ali,
reza,
panahiayan,
warzish,
zehn,
qaboo,
moashir,
saqafat,
khaslatain,
mukhalif,
ilm,
mahir,
amal,
quwat,
takhleeq,
13:32
|
کتاب آزادی معنوی | معنوی آزادی (2) | Urdu
اس درس میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہےکہ معمولا آزادی میں دو مفہوم ذھن میں آتے ہیں ایک جو آزاد ہونا چاہتا ہے...
اس درس میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہےکہ معمولا آزادی میں دو مفہوم ذھن میں آتے ہیں ایک جو آزاد ہونا چاہتا ہے یعنی انسان اور جو اس کو اسیر کرنے والا ہے ۔ لیکن معنوی میدان میں انسان کسی کا اسیر نہیں ہوتا بلکہ خود اپنا اسیر بن جاتا ہے اور اس سے آزادی ضروری ہوتی ہے: حصہ دوم
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر

noorulwilayah,
production,
kitab,
azadi,
manwi,
mafhoom,
zehn,
insan,
aseer,
zaruri,
hisa2,
hujjatul,
islam,
sajjad,
hussain,
aheer,
10:05
|
کتاب آزادی معنوی | ربوبیت کے درجات (1) | Urdu
اس درس میں ربوبیت کے مختلف درجات بیان کیے گئے ہیں ان میں ایک مرحلہ یہ ہے کہ انسان اپنے نفس پر کنٹرول کر لیتا ہے...
اس درس میں ربوبیت کے مختلف درجات بیان کیے گئے ہیں ان میں ایک مرحلہ یہ ہے کہ انسان اپنے نفس پر کنٹرول کر لیتا ہے اور دوسرا مرحلہ ہے کہ انسان اپنے ذھن میں آنے والے افکار پر بھی کنٹرول کر لیتا ہے
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر
More...
Description:
اس درس میں ربوبیت کے مختلف درجات بیان کیے گئے ہیں ان میں ایک مرحلہ یہ ہے کہ انسان اپنے نفس پر کنٹرول کر لیتا ہے اور دوسرا مرحلہ ہے کہ انسان اپنے ذھن میں آنے والے افکار پر بھی کنٹرول کر لیتا ہے
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
azaadi,
manwi,
rabubiyat,
darjaat,
marhla,
insan,
nafs,
control,
zehn,
afkaar,
hujjatul,
islam,
sajjad,
hussain,
aheer,
2:56
|
اسلام ایک جامع دین | امام خمینیؒ کے بیانات سے اقتباس | Farsi Sub Urdu
اسلام ایک جامع دین ہے جو سیاست سے کبھی بھی جدا نہیں ہوسکتا، لہذا اسلام کے ابتدائی دور میں ہی رسول اکرم کی سیرت...
اسلام ایک جامع دین ہے جو سیاست سے کبھی بھی جدا نہیں ہوسکتا، لہذا اسلام کے ابتدائی دور میں ہی رسول اکرم کی سیرت کا مطالعہ کریں کہ کس طرح آپؐ سیاسی امور کو دین اور اسلام کے قوانین کے ذریعے چلا رہے تھے اور اسلامی حکومت قائم کی تھی۔
لیکن آج کے دور میں بعض لوگوں کی جانب سے اسلام کو سیاست سے جدا جانا جا رہا ہے، اور وہ ظالموں کے خلاف مسلمانوں کو نعرہ لگانے سے روکتے نظر آتے ہیں، جیسا کہ مکے کی سیاست اور دوسرے ملکوں میں درباری امام جمعوں کا کام یہی ہے۔
یہ لوگ کس دو راستے پر آکر رکے ہیں؟
کیا یہ دو باتیں جمع ہوسکتی ہیں کہ انسان خود کو مسلمان بھی کہے اور ظلم کے خلاف نعرے سے بھی روکے اور اسلام کو سیاست سے جدا جانے؟
مسلمانوں کے ذہنوں میں کیا فکر ڈالی جا رہی ہے؟ کیا علماء کو مدرسوں اور مساجد تک محدود ہونا چاہیے؟ کیا اسلام کا سیاست، معاشی، ثقافتی اور دیگر امور سے کوئی تعلق نہیں ہے؟ کیا جو اسلام کے ابتدائی دور میں اسلامی حکومت کرتے تھے وہ سب غلط تھے؟
ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#اسلام #جامع #سیاست #سیرت #قوانین #اسلامی #حکومت #ظالم #مسلمانوں #نعرہ #مکہ #درباری #امام #راستے #خلاف

jamee,
seyasat,
serat,
hukumat,
zalem,
musalman,
make,
imam,
imam
khomaini,
din,
rassol
akram,
imam
jumee,
insan,
fekr,
zehn,
madrese,
masajed,
3:09
|
حضرتِ زہرا سلام اللہ علیہا سے توسُّل | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ، بی بی دو عالم حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا سے توسل کے بارے میں کیا فرماتے...
آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ، بی بی دو عالم حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا سے توسل کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی پیوند لگی چادر کی کتنی عظمت ہے؟ ہم اپنی زندگی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کو کیوں یاد نہیں کرتے ہیں؟ ہماری عملی زندگی میں موجود مختلف سیاسی، ثقافتی مشکلات کس سے توسل اور تمسک سے حل ہو سکتی ہیں؟ ہماری زندگی کس طرح بدل سکتی ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #حضرت_زہرا_توسل #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #ذہن #اظہار #مذاق #حضرت_فاطمہ_سلاماللہ_علیہا #چادر #کہکشاوں #عنایت #معرفت

video,
hazrat,
hazrat
zahra,
misbah
yazdi,
zehn,
ezhaar,
tawasol,
chadar,
enayat,
maarefat,
Azmat,
hazrat
zahra
se
tawasol,
zindagi,
bibi,
yad,
siyasi,
mushkelat,
saqafati
mushkelat,
9:04
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [1] | کتاب کا تعارف | Urdu
درس کے اہم مطالب:
کتاب میں کن اہم سوالات کے جواب دیے گئے ہیں؟
شہید مطہری نے بحث کا آغاز ذہن کی شناخت سے کیوں...
درس کے اہم مطالب:
کتاب میں کن اہم سوالات کے جواب دیے گئے ہیں؟
شہید مطہری نے بحث کا آغاز ذہن کی شناخت سے کیوں کیا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
کتاب میں کن اہم سوالات کے جواب دیے گئے ہیں؟
شہید مطہری نے بحث کا آغاز ذہن کی شناخت سے کیوں کیا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
taruf,
shaheed,
mutahhari,
behs,
aghaz,
zehn,
shanakht,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
9:27
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [2] | ذہن اور آئینے کی امتیازی خصوصیات | Urdu
درس کے اہم مطالب:
ذہن اور آئینے کے درمیان کونسے اہم فرق ہیں؟
شکاکیت کا مذہب کس طرح ذہن کے مسئلے میں باطل...
درس کے اہم مطالب:
ذہن اور آئینے کے درمیان کونسے اہم فرق ہیں؟
شکاکیت کا مذہب کس طرح ذہن کے مسئلے میں باطل ہوتا نظر آتا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
ذہن اور آئینے کے درمیان کونسے اہم فرق ہیں؟
شکاکیت کا مذہب کس طرح ذہن کے مسئلے میں باطل ہوتا نظر آتا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
zehn,
ayena,
khususiyaat,
imtiazi,
farq,
shakakiyat,
mazhab,
batil,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
13:47
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [3] | انسان کیسے خدا کو درک کرتا ہے؟ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
ذہن اور آئینے میں تیسرا فرق کون سا ہے؟
انسان کا ذہن خدا کی معرفت کیسے حاصل کر لیتا ہے؟...
درس کے اہم مطالب:
ذہن اور آئینے میں تیسرا فرق کون سا ہے؟
انسان کا ذہن خدا کی معرفت کیسے حاصل کر لیتا ہے؟

marfat,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,