3:42
|
ولایت فقیہ اور جمہوریت | شہید مرتضیٰ مطہریؒ | Farsi Sub Urdu
شہید مرتضیٰ مطہری ولایت فقیہ اور جمہوریت کے باہمی تعلق کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ولایت فقیہ کا مطلب یہ...
شہید مرتضیٰ مطہری ولایت فقیہ اور جمہوریت کے باہمی تعلق کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ولایت فقیہ کا مطلب یہ ہے کہ ولی فقیہ خود آکر تمام قوانین کا اجراء کرے؟ اسلامی حکومت میں ولی فقیہ کا کیا کردار ہے؟ کیا ولی فقیہ ایک حکمران کا کردار ادا کرتا ہے؟ ولایت فقیہ کس چیز کا نام ہے؟ فقیہ اور مرجع کا انتخاب کون کرتا ہے؟ ولی فقیہ کا عہدہ انتصابی ہوتا ہے یا انتخابی؟ جمہوریت اور ولایت فقیہ میں کیا تضاد پایا جاتا ہے؟
#ویڈیو #ولایت_فقیہ #جمہوریت #اجراء #آئیڈیالوجی #آئیڈیالوجسٹ #حکمران #صلاحیت #انتصاب #انتخاب
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
WilayateFaqih,
jamhooriyat,
ShaheedMurtazaMutahhari,
talluq,
ijra,
kirdar,
hukmaran,
faqih,
marja,
intekhab,
ohda,
intesabi,
tazaad,
3:46
|
انسان دوستی اور امریکہ | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
بت شکنِ زمان، فرزندِ زہراء امام خمینی رضوان اللہ علیہ عصرِ حاضر کے فرعون امریکہ کے انسان دوستی کے نعرے اور پس...
بت شکنِ زمان، فرزندِ زہراء امام خمینی رضوان اللہ علیہ عصرِ حاضر کے فرعون امریکہ کے انسان دوستی کے نعرے اور پس پردہ اُن کے جرائم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ قوموں کے کیسے مجرموں کی پشت پناہی کرتا ہے؟ امریکہ مجرموں کی حمایت اور اُن کو پناہ کس نعرے کی بنیاد پر دیتا ہے؟ کیا امریکہ اپنے نعرے میں سچا ہے؟ کیا امریکہ کی نظر میں انسان دوستی کی کوئی اہمیت پائی جاتی ہے؟ امریکی انسان دوستی کے نعرے اور ان کے عملی کاموں میں کس طرح کا تضاد پایا جاتا ہے؟ امریکہ قوموں کے مجرموں اور خائنوں کو کیوں پناہ دیتا ہے؟ امریکہ نے کہاں کہاں پر انسان دوستی کے نعرے کی دھجیاں اُڑائی ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مجرم #قوم #مخالف #انسان_دوستی #امریکہ #جمی_کارٹر #ویت_نام #لبنان

insan,
amrika,
imam
khomeini,
but
shikan,
farzande
zahra,
firaun,
jaraem,
mujrim,
saccha,
nazar,
tazaad,
khaen,
panah,
insan
dosti,
lebnon,
jimmy
carter,
vietnam,
3:42
|
خدا اور دنیا کی محبت میں تضاد کی کیفیت | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
ہر با ایمان انسان کی یہ آرزو ہوتی ہے کہ وہ خدا کی محبت کے حصول میں کامیاب ہو لیکن اس میدان میں کامیابی کیلئے...
ہر با ایمان انسان کی یہ آرزو ہوتی ہے کہ وہ خدا کی محبت کے حصول میں کامیاب ہو لیکن اس میدان میں کامیابی کیلئے بہت سی رکاوٹیں آڑے آتی ہیں جنہیں راستے سے ہٹانا ہوگا تاکہ اسے خدا کی محبت کے حصول میں کامیابی نصیب ہو، چنانچہ وہ رکاوٹیں کیا ہیں اور انہیں کس طرح دل کی سرزمین سے دور کرکے خدا کی محبت کو دل میں بسایا جاسکتا ہے؟ خدا کی محبت اور دیگر چیزوں کی محبت میں تضاد کی کسوٹی کیا ہے؟
چنانچہ انہی سوالات کے جوابات سے آشنائی کے لیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #پایدار #اللہ #لذت #تضاد #طریقہ #دل #شریعت #کسوٹی #جہاد #علم #ثقافت

video,
mohabbat,
paaidaar,
Allah,
lazzat,
tareeqa,
dil,
Shariat,
kasoti,
jehaad,
ilm,
Saqafat,
Khuda,
duniya,
mohabbat,
mein,
tazaad,
kefiyat,
Ayatollah,
Ayatollah,
Yazdi
,
خدا
,
دنیا
,
محبت
,
تضاد
,
کیفیت
,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی
11:04
|
فیمینزم [6] | فیمینزم آیا کہاں سے ہے؟
اس درس کے اہم نکات:
فیمینیزم انسان کو کونسی چار آزادیاں دی جاتی ہیں؟
مغرب میں شخصی آزادی کے حوالے سے کونسا...
اس درس کے اہم نکات:
فیمینیزم انسان کو کونسی چار آزادیاں دی جاتی ہیں؟
مغرب میں شخصی آزادی کے حوالے سے کونسا تضاد پایا جاتا ہے؟
انسان کو کونسی راہ اختیار کرنی چاہیئے؟
مولانا محمد علی فضل