وصالِ دوست | Farsi Sub Urdu
خد اکی راہ میں اپنی جان ہتھیلی پر رکھنے والے جوانوں کے سامنے امام خمینی کس طرح سے پیش آتے تھے؟ امام خمینی کن...
خد اکی راہ میں اپنی جان ہتھیلی پر رکھنے والے جوانوں کے سامنے امام خمینی کس طرح سے پیش آتے تھے؟ امام خمینی کن الفاظ میں پاکیزگی کے حامل جوانوں کی مدح فرماتے تھے؟ شہید مطھری، شہید کے لفظ کی اہمیت کس طرح سے اُجاگر فرماتے ہیں؟ شہید کا عنوان کیوں دیگر تمام عنوانات سے ممتاز اور قابلِ احترام ہے؟ شہید کے لفظ کو کیا چیز تقدس عطا کرتی ہے؟
#ویڈیو #وصال_دوست #تبدیلی #شہید #محفوظ #بشاش_چہروں #نورانی #حقیر #افتخار_آمیز_عنوان
More...
Description:

کتاب آزادی معنوی [35] | انسانیت کی پستی کے اسباب | Urdu
اس درس میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ انسانیت جو کہ تقدس رکھتی تھی کیسے پستی کی طرف گئی اس کے کیا اسباب تھے۔...
اس درس میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ انسانیت جو کہ تقدس رکھتی تھی کیسے پستی کی طرف گئی اس کے کیا اسباب تھے۔
حجت الاسلام سجاد حسین آہیر
More...
Description:
اس درس میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ انسانیت جو کہ تقدس رکھتی تھی کیسے پستی کی طرف گئی اس کے کیا اسباب تھے۔
حجت الاسلام سجاد حسین آہیر
جاذبہ و دافعہ علیؑ [26] | خوارج کا ظاہری تقدس اور دین کی حقیقت سے جہالت | Urdu
جاذبہ و دافعہ علیؑ [26] | خوارج کا ظاہری تقدس اور دین کی حقیقت سے جہالت
خوارج کی خاصیتوں کے بارے میں گفتگو جاری...
جاذبہ و دافعہ علیؑ [26] | خوارج کا ظاہری تقدس اور دین کی حقیقت سے جہالت
خوارج کی خاصیتوں کے بارے میں گفتگو جاری ہے اور اس درس میں آپ ملاحظہ کریں گے کہ وہ کس طرح ظاہری طور پر مقدس تھے جبکہ دین کے حقائق سے جاہل تھے اور ایسے لوگوں سے جنگ کرنا کتنا مشکل تھا۔
مولانا سید ظفر علی نقوی