[Tajziya Wa Tehlil Saneha e Mastung] Dharna, Mutalbaat Aur Muzakrat | Speech H.I Amin Shaheedi - 26 Jan 2014 - Urdu
Subject : Tajziya Wa Tehlil Saneha e Mastung, Quetta | تجزیہ و تحلیل سانحہ مستونگ کوئٹہ
Topic : Dharna, Mutalibaat Aur Muzakraat | دھرنا، مطالبات اور...
Subject : Tajziya Wa Tehlil Saneha e Mastung, Quetta | تجزیہ و تحلیل سانحہ مستونگ کوئٹہ
Topic : Dharna, Mutalibaat Aur Muzakraat | دھرنا، مطالبات اور مزاکرات
Speaker : Hujjatul Islam Muhammad Amin Shaheedi : حجۃ الاسلام محمد امین شہیدی
Date : 26 January 2014
venue : wehdat House, Karachi
More...
Description:

پابندیوں کی عالمی جنگ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اس وقت عالمی سامراج کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف تمام تر توجہ اقتصادی مسائل پر مرکوز ہے اور یہی...
اس وقت عالمی سامراج کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف تمام تر توجہ اقتصادی مسائل پر مرکوز ہے اور یہی وجہ ہےکہ عالمی سامراج نے ایران کے خلاف جنگ کے میدان کو \"معاشیات اور اقتصادیات\" قرار دیا ہے اور اس وقت ایران کے خلاف اتنے وسیع پیمانے پر پابندیاں عائد کی جا چکی ہیں جس کی تاریخ میں کوئی نظیر نہیں ملتی، جس کے نتیجے میں لوگوں کے معاشی حالات کافی حد تک متاثر ہوئے ہیں اور ایران کے خلاف دشمن کی یہ جنگ، بدستور جاری ہے اور جاری رہے گی اور اپنے بعض کم فہم دوستوں کے گمان کے مطابق دشمن کی جانب سے پابندیاں ہٹانے پر مبنی تصور، خام خیالی کے سوا کچھ بھی نہیں۔
چنانچہ ایسی صورتحال میں اقتصادی اور معاشی طور پر مترتب ہونے والے منفی اثرات کو کم سے کم کرنے کے لیے کس طرح کی حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے؟ اس سوال کے اطمیناں بخش جواب کے لیے ولی امر مسلمین کی سیاسی تحلیل پر مبنی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کریں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اقتصادی_جنگ #یورپ #چین #وحشیانہ #ظلم #پابندیاں #معیشت #نجات #حکمت_عملی #گستاخی #محفوظ