22:43
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ہفتہ وحدت | وحدت اور تفرقہ کے آثار امام خمینی کی نظر میں | Urdu
میزبان: ساجد عباس
مہمان: مولانا سید زائر عباس
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● وحدت کی اہمیت امام خمینی کی نگاہ...
میزبان: ساجد عباس
مہمان: مولانا سید زائر عباس
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● وحدت کی اہمیت امام خمینی کی نگاہ میں کیا ہے؟
● وحدت کے آثار امام خمینی کی نگاہ میں کیا ہیں ؟
● تفرقے کے آثار امام خمینی کی نگاہ میں کیا ہیں ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔
More...
Description:

Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
maulana
syed
zair
abbas,
imam,
wahdat,
hafta
wahdat,
ahmiat,
khomeini,
imam
khomeini,
asar,
tafraqe,
nigha,
sajed
abbas,
17:14
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ہفتہ وحدت | اتحاد و وحدت شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی نظر میں | Urdu
میزبان: ساجد عباس
مہمان: مولانا عون حیدر عمران
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● شہید عارف حسین الحسینی کے نزدیک...
میزبان: ساجد عباس
مہمان: مولانا عون حیدر عمران
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● شہید عارف حسین الحسینی کے نزدیک اتحاد کے کیا محرکات تھے؟
● اتحاد بین المسلمین کے لیے شہید عارف حسین الحسینی نے کیا اقدامات کیے ؟
● اتحاد کے حوالے سے شہید عارف حسین الحسینی کی ملت تشیعع سے کیا توقعات تھیں ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
More...
Description:
میزبان: ساجد عباس
مہمان: مولانا عون حیدر عمران
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● شہید عارف حسین الحسینی کے نزدیک اتحاد کے کیا محرکات تھے؟
● اتحاد بین المسلمین کے لیے شہید عارف حسین الحسینی نے کیا اقدامات کیے ؟
● اتحاد کے حوالے سے شہید عارف حسین الحسینی کی ملت تشیعع سے کیا توقعات تھیں ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
maulana
syed
aun
haider
imran,
imam,
wahdat,
hafta
wahdat,
ahmiat,
khomeini,
shahed
alama
aref
hussain
al
husaaini,
asar,
tafraqe,
nigha,
sajed
abbas,
shia,
sunni,
milat,
39:02
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ہفتہ وحدت | وحدت اور اس کی رکاوٹیں
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا شیخ علی قمی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● وحدت کی اہمیت قرآن و سنت...
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا شیخ علی قمی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● وحدت کی اہمیت قرآن و سنت کی روشنی میں
● علما کی سیرت میں وحدت
● وحدت کے راستے میں پائی جانے والی رکاوٹیں
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
دیکھنے کے لیئے:
🎥 https://youtu.be/HJBNg5I8R0w
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🌐 noorulwilayah.tv
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🎬 shiatv.net/user/NoorulWilayah
📱 https://chat.whatsapp.com/IiFaFv7IspJHxTBcA4zL63
More...
Description:
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا شیخ علی قمی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● وحدت کی اہمیت قرآن و سنت کی روشنی میں
● علما کی سیرت میں وحدت
● وحدت کے راستے میں پائی جانے والی رکاوٹیں
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
دیکھنے کے لیئے:
🎥 https://youtu.be/HJBNg5I8R0w
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🌐 noorulwilayah.tv
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🎬 shiatv.net/user/NoorulWilayah
📱 https://chat.whatsapp.com/IiFaFv7IspJHxTBcA4zL63
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
maulana
ali
qumi,
imam,
wahdat,
hafta
wahdat,
ahmiat,
khomeini,
shahed
alama
aref
hussain
al
husaaini,
asar,
tafraqe,
nigha,
sajed
abbas,
shia,
sunni,
milat,
5:23
|
اَشعَث کا کردار! | استاد علی رضا پناہیان | Farsi Sub Urdu
اس میں شک نہیں کہ داخلی سطح پر اختلاف اور تفرقہ بازی کو فروغ دینا دشمن کا شیوہ ہے اور اسی راستے سے فائدہ اٹھا...
اس میں شک نہیں کہ داخلی سطح پر اختلاف اور تفرقہ بازی کو فروغ دینا دشمن کا شیوہ ہے اور اسی راستے سے فائدہ اٹھا تا ہے اور اپنے آلہ کاروں کے ذریعے پہلے مرحلے میں داخلی سطح پر اختلاف کو ہوا دیتے ہوئے ملت کو مختلف گروہوں میں تقسیم کرتا ہے اور داخلی سطح پر اختلاف ایجاد کرنے کے بعد اگلے مرحلے میں پوری قوت اور توانائی کے ساتھ ملک کو تباہ کرنے کیلئے باضابطہ طور پر منصوبہ بناتا ہے، یہ دشمن کا پرانا حربہ ہے جس کی مثالیں ہمیں تاریخ میں بھی ملتی ہیں، جیسے جنگ صفین میں امیر المومنین علیہ السلام کے لشکر میں شامل اشعث بن قیس جیسے منافق شخص کی ایک تقریر سے جنگ کا نقشہ بدل جاتا ہے اور مسئلہ حکمیت تک جا پہنچتا ہے، چنانچہ اسی تناظر میں دیکھا جائے تو ملک (ایران) میں ہونے والے حالیہ فسادات اور شورش کے تانے بانے 2009 کے فتنے سے ملتے ہیںأ 2009 کے بعد بعض سیاسی پارٹیوں کی جانب سے داخلی سطح پر دشمن کو اختلاف کا عندیہ مل چکا تھا اور اسی سے دشمن نے فائدہ اٹھاتے ہوئے داخلی سطح پر فسادات کو ہوا دینے کی کوشش کی جسکے نتیجے میں حالیہ فسادات کی مثال ملک میں دیکھنے کوملی۔
دشمن کیلئے فسادات کو ہوا دینے کا موقع کب اور کہاں سے ملا؟ اشعث بن قیس جیسے منافق کی تقریر نے نیزوں پر قرآن کو اٹھا نے سے زیادہ اثر کس طرح دکھایا؟ رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ایٹمی مذاکرات کے بے سود ہونے پر مبنی تاکید کے باوجود برسر اقتدار حکومت کے اختلاف پر مشتمل سیاسی موقف نے دشمن کو کس طرح کا سگنل بھیجا؟
چنانچہ انہی تمام سوالات کے تفصیلی جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای اور حجت الاسلام والمسلمین پناہیان کے بیانات پر مبنی اس ویڈیو کوضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اشعث #معاویہ #فسادات #2009 #فتنے #اخلتلافات #معاویہ #ایٹمی_مذاکرات #قاسم_سلیمانی #امریکہ #دہشتگر_گرد

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
kerdar,
Ostad
Alireza
Panahian,
Alireza
Panahian,
dushman,
tafraqe,
tarikh,
Imam,
Imam
Ali,
Iran,
siyasat,
fesad,
Quran,
rahbar,
enqelab,
Imam
khamenei,
3:53
|
رمضان اور وحدت امت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
رمضان کے مہینے میں کیا امت کا کوئی اجتماعی فائدہ بھی ہو سکتا ہے؟ ماہ رمضان المبارک میں کیا فرقہ فرقہ تقسیم کا...
رمضان کے مہینے میں کیا امت کا کوئی اجتماعی فائدہ بھی ہو سکتا ہے؟ ماہ رمضان المبارک میں کیا فرقہ فرقہ تقسیم کا شکار امت ایک دوسرے کے قریب آ سکتی ہے؟ کیا ظاہری غذا کے ساتھ ساتھ، ہماری فکری غذا اور عقلی نشوونما کےلیے کوئی اہتمام ممکن ہے؟ کیا موسمِ رمضان، روزہ، قرآن، تقویٰ یہ سب مل جائیں تو تفرقے کی آگ کو ختم کیا جا سکتا ہے؟ اسلام کی تفہیم کا اختلاف، تفریق پیدا کیے بنا بھی ممکن ہے یا نہیں؟ کیا امت مسلمہ کے زندہ مسائل کو حل کرنے میں اتحادِ امت سے کوئی مدد مل سکتی ہے یا نہیں؟
یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #وحدت #یکجہتی_امت_مسلمہ #رمضان_المبارک #اہمیت_رمضان #اتحاد_امت_مسلمہ #رمضان_کی_برکت #رمضان_کی_رحمت #رمضان_میں_اتحاد #رمضان_اور_یکجہتی