4:27
|
Speed Drawing | Imam Ali, the Lion of Allah | English
An incredible speed drawing made on the heart-breaking occasion of the martyrdom of the greatest man that ever lived (after the Holy Prophet [S]).
An incredible speed drawing made on the heart-breaking occasion of the martyrdom of the greatest man that ever lived (after the Holy Prophet [S]).
Video Tags:
Islamic,
Pulse,
IslamicPulse,
Short,
Clips,
Clip,
Ramadhan,
Ramdhan,
Ramzan,
Holy,
Month,
21st,
21,
Imam,
Martyr,
Martyrdom,
Shaheed,
Ali,
AS,
Mola,
Maula,
Ali,
Lion
of
Allah,
Drawing,
Lion,
Speed,
Occasion,
Sadness,
Heart,
Breaking,
Greatest,
Man,
Ever,
Lived
Earth,
Holy,
Prophet,
Husband,
Fatima,
Zahra,
SA,
Incredible,
Drawing,
ShabeQadr
Night
Qadr
3:37
|
قرآن اور اہلبیتؑ سے تمسُّک | شہید علامہ عارف حسین الحسینی | Urdu
علیّ مع القُرآن و القُرآن مع علیّ
سفیرِ ولایت علامہ شہید عارف حسین الحسینی قرآن اور اہلبیت کے بارے میں کیا...
علیّ مع القُرآن و القُرآن مع علیّ
سفیرِ ولایت علامہ شہید عارف حسین الحسینی قرآن اور اہلبیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ قرآن ہمیں کن کی طرف رہنمائی کرتا ہے؟ اہلبیت علیہم السلام ہمیں کس طرف رہنمائی کرتے ہیں؟ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے امام علی علیہ السلام کے بارے میں کیا فرمایا؟ قرآن نے اسلامی معارف کو کس طرح بیان کیا ہے اور اہلبیت علیہم السلام نے معارف کس طرح سے بیان فرمائے ہیں؟ مولا علی علیہ السلام نے قرآن کے حوالے سے کیا وصیت فرمائی؟ ماہ رمضان تمام مہینوں سے کیوں افضل ہے؟ شبِ قدر کیوں دیگر شبوں سے افضل ہے؟ قرآن اور اہلبیت کے حوالے سے ہمارا کیا فریضہ ہے؟
#ویڈیو #قرآن #اہلبیت #امام_علی #حجت #معصوم #وصیت #سبقت #ماہ_رمضان #شب_قدر #افضل #مشکلات #علاج
More...
Description:

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quran,
ahlebait,
tamassuk,
shaheed,
AllamaAarifHusainAlHusaini,
SafirWilayat,
rehnumai,
RasooleKhuda,
ImamAli,
IslamiMaarif,
wasiyat,
ramadan,
afzal,
ShabeQadr,
Fareeza,
5:51
|
اخلاق | ماہ رمضان اور شب قدر | Urdu
اس درس میں شب قدر کی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے اور یہ بیان کیا گیا ہے کہ مائیں کس طرح اپنے بچوں کو اس رات کے لیے...
اس درس میں شب قدر کی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے اور یہ بیان کیا گیا ہے کہ مائیں کس طرح اپنے بچوں کو اس رات کے لیے تیار کریں۔
محترمہ فاطمہ جیوانی
More...
Description:
اس درس میں شب قدر کی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے اور یہ بیان کیا گیا ہے کہ مائیں کس طرح اپنے بچوں کو اس رات کے لیے تیار کریں۔
محترمہ فاطمہ جیوانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
maheramazan,
shabeqadr,
ahmiyat,
raat,
mohtarma,
fatema,
jiwani,
2:31
|
ماہ رمضان اور اہمیت شبِ قدر | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ماہ رمضان کی خصوصیات کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا شبِ قدر...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ماہ رمضان کی خصوصیات کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا شبِ قدر دنیاوی مہینوں کے لحاظ سے ہزار مہینوں سے بہتر ہے؟ ماہِ رمضان میں ہر نماز کے بعد پڑھی جانے والی دعا میں ماہِ رمضان کی کتنی خصوصیات کا ذکر کیا گیا ہے؟ ماہ رمضان کو فضیلت بخشنے میں شب قدر کس چیز کے مساوی قرار دی گئی ہے؟
#ویڈیو #ماہ_رمضان #شب_قدر #نزول_قرآن #خصوصیات #ہزار_مہینے #فضیلت #تعظیم #اہمیت
More...
Description:
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ماہ رمضان کی خصوصیات کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا شبِ قدر دنیاوی مہینوں کے لحاظ سے ہزار مہینوں سے بہتر ہے؟ ماہِ رمضان میں ہر نماز کے بعد پڑھی جانے والی دعا میں ماہِ رمضان کی کتنی خصوصیات کا ذکر کیا گیا ہے؟ ماہ رمضان کو فضیلت بخشنے میں شب قدر کس چیز کے مساوی قرار دی گئی ہے؟
#ویڈیو #ماہ_رمضان #شب_قدر #نزول_قرآن #خصوصیات #ہزار_مہینے #فضیلت #تعظیم #اہمیت
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
MaheRamadan,
ahammiyat,
ShabeQadr,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
khususiyaat,
dunyawi,
behtar,
namaz,
dua,
zikr,
fazilat,
101:44
|
نور الولایہ لائیو نشریات 17 رمضان 1441 | Urdu
تاریخ: 17 ماہ رمضان 1441 | 11, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
- مولانا نوید حسین...
تاریخ: 17 ماہ رمضان 1441 | 11, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
- مولانا نوید حسین مطھری
- مولانا جمشید علی
سوالات
1. گناھگار سے کیسا رویہ اور سلوک رکھا جائے؟
2. انفرادی اور اجتماعی لحاظ سے اور اثر کے وقتی اور مستمر ہونے کے لحاظ سے گناہوں کے آثار کا دائرہ کیا ہے؟
3. دنیاوی زندگی میں انسان کی عقیدے اور معنویات پر گناہ کون سے آثار مترتب کرتا ہے؟
4. انسان کی دنیاوی زندگی میں اس کی مادی حیات پر گناہ کے کیا آثار ہیں؟
دوسری نشست
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی حسن رضوی
- مولانا غلام جعفر
آج کے موضوعات:
- شب قدر کی حقیقت
- شب قدر کی فضیلت
- شب قدر کے بارے میں آیات
- شب قدر کے بارے روایات
- اور دوسرے اہم موضوعات

live,
transmission,
ramazan1441,
17ramazan,
11May2020,
MauSayyidZaerAbbas,
MauNaveedHusainMutahhari,
MauJamshedAli,
MauSayyidIrtezaRizvi,
MauGhulamJaffer,
shabeqadr,
haqeeqat,
fazeelat,
aayaat,
reayaat,
gunahkaar,
rawayya,
sulook,
inferadi,
ijtemaai,
mustamar,
dunyawi,
maaddi,
aasaar,
6:18
|
اخلاق | شب قدر کے فضائل | Urdu
اس درس میں شب قدر کی فضیلت کو آیات اور روایات کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔
مولانا غلام جعفر
اس درس میں شب قدر کی فضیلت کو آیات اور روایات کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔
مولانا غلام جعفر
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
shabeqadr,
fazail,
aayaat,
riwayaat,
molana,
ghulam,
jaffar,
7:44
|
اخلاق | شب قدر کی خصوصیات | Urdu
اس درس میں روایات کی روشنی میں شب قدر کی خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے۔
مولانا غلام جعفر
اس درس میں روایات کی روشنی میں شب قدر کی خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے۔
مولانا غلام جعفر
3:22
|
علیؑ حق کے ساتھ اور حق علیؑ کے ساتھ | آٓیت اللہ جوادی آملی | Farsi Sub Urdu
آیت اللہ العظمیٰ علامہ جوادی آملی، معاویہ کی طرف سے امام علی علیہ السلام کو لکھا گیا خط اور امام علی علیہ...
آیت اللہ العظمیٰ علامہ جوادی آملی، معاویہ کی طرف سے امام علی علیہ السلام کو لکھا گیا خط اور امام علی علیہ السلام کے جواب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ نہج البلاغہ میں امام علی علیہ السلام کی مظلومیت کے بارے میں کس واقعے کا ذکر کیا گیا ہے؟ معاویہ نے کس جملے کے ذریعے امام کی توہین کرنے کی کوشش کی؟ امام علی علیہ السلام نے جواب میں کیا فرمایا؟ کیا امام علی علیہ السلام کو رسیوں سے باندہ کر مسجد لیجانا کسی کی حقانیت پر دلالت کرتا ہے یا اُس کے باطل ہونے پر؟ امام علی علیہ السلام اپنی شجاعت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام علی علیہ السلام نے معاویہ کو کس طرح رسوا فرمایا؟ ہمیں شب قدر کی راتوں میں کس چیز کی دعا طلب کرنی چاہیے؟ ہمیں کس طرح کی عبادت انجام دینا چاہیے؟
#ویڈیو #علی #حق #مظلومیت #اعتقاد #نھج_البلاغہ #معاویہ #زبردستی #رسوا #انکار #سقیفہ

haq,
AyatollahAllamaJawadiAamoli,
mawiya,
khat,
jawab,
nehjubalagah,
mazloomiyat,
waqea,
zikr,
tawheen,
koshish,
rassiyo,
baandh,
masjid,
haqqaniyat,
dilalat,
shujaat,
ruswa,
ShabeQadr,
dua,
ibadat,
96:40
|
نور الولایہ لائیو نشریات 18 رمضان 1441 | Urdu
تاریخ: 18 ماہ رمضان 1441 | 12, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی...
تاریخ: 18 ماہ رمضان 1441 | 12, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی حسن رضوی
- مولانا غلام جعفر
موضوعات
1. شب قدر کے فضائل؟
2. زیارت امام حسینؑ کی شب قدر میں اتنی تاکید کیوں ؟
دوسری نشست
مہمان علماء:
- مولانا سید نصرت بخاری
- مولانا شیخ علی
موضوعات
- امام علیؑ کی شخصیت
-امام علیؑ کی زندگی کے مختلف ادوار
- امام علی علیہ السلام کے کلام میں موجود اخلاقی درس
More...
Description:
تاریخ: 18 ماہ رمضان 1441 | 12, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی حسن رضوی
- مولانا غلام جعفر
موضوعات
1. شب قدر کے فضائل؟
2. زیارت امام حسینؑ کی شب قدر میں اتنی تاکید کیوں ؟
دوسری نشست
مہمان علماء:
- مولانا سید نصرت بخاری
- مولانا شیخ علی
موضوعات
- امام علیؑ کی شخصیت
-امام علیؑ کی زندگی کے مختلف ادوار
- امام علی علیہ السلام کے کلام میں موجود اخلاقی درس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
live,
transmission,
ramazan1441,
18ramazan,
12May2020,
MauSayyidZaerAbbas,
MauSayyidIrtezaRizvi,
MauGhulamJaffer,
MauSayyidNusratBukhari,
MauSheikhAli,
ShabeQadr,
Fazael,
Zyarat,
ImamHusain,
Takeed,
ImamAli,
adwar,
kalam,
Akhlaqi,
Dars,
6:01
|
اخلاق | شب قدر کونسی رات | Urdu
اس درس میں روایات کی روشنی میں اس بات کو بیان کیا گیا ہے کہ کونسی رات شب قدر ہے۔
مولانا غلام جعفر
اس درس میں روایات کی روشنی میں اس بات کو بیان کیا گیا ہے کہ کونسی رات شب قدر ہے۔
مولانا غلام جعفر
65:59
|
نور الولایہ لائیو نشریات 22 رمضان 1441 | Urdu
تاریخ: 22 ماہ رمضان 1441 | 16, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
- مولانا عون حیدر...
تاریخ: 22 ماہ رمضان 1441 | 16, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
- مولانا عون حیدر عمران
- مولانا جمشید علی
موضوعات
- شب قدر اور طرز زندگی میں تبدیلی
- شب قدر اور امامت و امام زمان کے درمیان رابطہ
- شب بیداری کا درست معنی
دوسری نشست
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی حسن رضوی
- مولانا جمشید علی
موضوعات:
- شب قدر اور تزکیہ و تربیت
- شب قدر کے اعمال
More...
Description:
تاریخ: 22 ماہ رمضان 1441 | 16, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
- مولانا عون حیدر عمران
- مولانا جمشید علی
موضوعات
- شب قدر اور طرز زندگی میں تبدیلی
- شب قدر اور امامت و امام زمان کے درمیان رابطہ
- شب بیداری کا درست معنی
دوسری نشست
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی حسن رضوی
- مولانا جمشید علی
موضوعات:
- شب قدر اور تزکیہ و تربیت
- شب قدر کے اعمال
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
live,
transmission,
ramazan1441,
22ramazan,
16May2020,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
aon,
hayder,
imran,
jamshed,
ali,
irtiza,
hasan,
rizvi,
shabeqadr,
tarzezindagi,
imamat,
imam,
zaman,
rabita,
shabbedari,
tazkiya,
tarbiyat,
aamal,