1:29
|
Clip | Moulana Hasan Zafar Naqvi | Arbaeen Per Samandar Hoga | Aalami Zaireene Arbaeen 2020 - Urdu
اب ہم اربعینِ حسینیؑ فقط نجف سے کربلا نہیں بلکہ مشرق سے مغرب تک منائیں گے لہذا اگر آپ بھی اس سال اربعین پر...
اب ہم اربعینِ حسینیؑ فقط نجف سے کربلا نہیں بلکہ مشرق سے مغرب تک منائیں گے لہذا اگر آپ بھی اس سال اربعین پر زائرِ حسینؑ بننا چاہتے ہیں تو دنیا بھر میں موجود زائرینِ حسینیؑ کی آواز میں آواز ملاتے ہوئے اپنا پیغام ریکارڈ کروائیں۔ ہم آپ کی لبیک یا حُسینؑ کی یہ صدا دنیا بھر تک پہنچائیں گے۔ لبیک یا حسینؑ کلپس کا دورانیہ حد اکثر 50 سیکنڈز ہو۔ یہ کلپس آج سے 15 صفر 1442ھ تک وصول کیے جاتے رہیں گے جو ہر روز عالمی زائرینِ اربعینِ حسینیؑ کے رسمی صفحے پر اپلوڈ کیے جائیں گے۔
*آپ اپنے کلپس اس واٹس اپ نمبر پر ارسال کر سکتے ہیں۔*
📱 +923216259062
*زائرینِ حسینیؑ کے لبیک یا حسینؑ کے کلپس دیکھنے اور ان کو دنیا بھر تک پہچانے کے لیے عالمی زائرینِ اربعینِ حسینیؑ کے رسمی یوٹیوب و فیس بک چینل لائک، سبسکرائب اور شیئر کر کے اس آواز کو پوری دنیا تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔*
https://www.youtube.com/channel/UCWciksC7t2kNWGd9Acj9fFA?view_as=subscriber
http://fb.com/Zaireene-Arbaeen-2020-112135033980766
*مزید معلومات و اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے وٹس اپ گروپ جوائن کریں۔*
https://chat.whatsapp.com/ClFkhIdfxHvIQNXAO1uuuO
*عالمی اربعینِ حسینیؑ مہم*
More...
Description:

2:14
|
طوفان اور کشتیِ نجات | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu
طوفان اور کشتیِ نجات | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
خطّے کے، بلکہ پوری دنیا کے اِس پُر...
طوفان اور کشتیِ نجات | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
خطّے کے، بلکہ پوری دنیا کے اِس پُر تلاطم سمندر میں ۔ ۔ ۔ کیونکہ یہ طوفان آج یورپ تک بھی پہنچ چکا ہے؛ فرانس کو دیکھیئے؛ یورپی ممالک بھی طوفان میں مبتلا ہیں- آج، دنیا اور بالخصوص خطّہ جس طوفان کی لپیٹ میں ہے، ایرانی قوم، اسلام کی برکت سے، اسلام اور اہلبیتؑ کے عشق کی پُرامن کشتی میں سوار ہے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #کشتی_نجات #نوح #سمندر #طوفان #تلاطم #اسلامی_نظام

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
toofaan,
kashtienijaat,
sayed
ali,
khamenei,
dunya,
samandar,
europe,
france,
iran,
islam,
ahlulbayt,
ishq,
puraman,
sawaar,
3:21
|
اربعین کے بے مثال ایّام | Farsi Sub Urdu
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اربعین کے موقع پر کربلا میں زیارت کے لیے مؤمنین کی بے مثال شرکت کے بارے...
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اربعین کے موقع پر کربلا میں زیارت کے لیے مؤمنین کی بے مثال شرکت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا اربعین جیسی مناسبت میں لوگوں کے ٹھاٹھے مارتے ہوئے سمندر کی مثال تاریخ میں پائی جاتی ہے؟ زائرین کی خدمت کس جذبے اور عقیدے کے تحت کی جاتی ہے؟ اربعین کے موقع پر زائرین کے ساتھ کس طرح پیش آیا جاتا ہے؟ کیا اربعین کے مراسم ایک تحریک بن چکے ہیں؟ ظلم و جور سے پُر دُنیا کو آج کس چیز کی ضرورت ہے؟
#ویڈیو #اربعین #بے_مثال_ایام #تحریک #زائرین #سہارا #غیر_معمولی #عشق #معرفت #وسعت #پیغام #محتاج #خون #جوش_خروش

3:50
|
آفات انسانی اعمال کا نتیجہ | یمنی ترانہ / اردو سبٹائٹل | Arabic Sub Urdu
ظَهَرَ الۡفَسَادُ فِىۡ الۡبَرِّ وَالۡبَحۡرِ بِمَا كَسَبَتۡ اَيۡدِىۡ النَّاسِ لِيُذِيۡقَهُمۡ بَعۡضَ...
ظَهَرَ الۡفَسَادُ فِىۡ الۡبَرِّ وَالۡبَحۡرِ بِمَا كَسَبَتۡ اَيۡدِىۡ النَّاسِ لِيُذِيۡقَهُمۡ بَعۡضَ الَّذِىۡ عَمِلُوۡا لَعَلَّهُمۡ يَرۡجِعُوۡنَ۔
خشکی اور سمندر میں لوگوں کے اعمال کے سبب فساد پھیل گیا ہے تاکہ خدا اُن کو اُن کے بعض اعمال کا مزہ چکھائے شاید وہ باز آجائیں۔ (روم : 41)
اللہ نے تو انسان کی عزت میں یہ کائنات اس کے اختیار میں دی ہے لیکن امریکہ اور اسرائیل جیسے انسانیت کے بزدل دشمنوں نے اپنی بداعمالیوں سے انسانیت کو مصیبتوں میں مبتلا کر رکھا ہے۔
اس کا مقابلہ کیسے کیا جا سکتا ہے اس یمنی ترانے میں ملاحظہ فرمائیں۔
#یمنی_ترانہ #آفات #کورونا #حیاتیاتی_جنگ #بائیولوجیکل_وار #اعمال #فساد #ظلم #امریکہ #اسلحہ #وبا #اسرائیل #یہود #دہشتـگردی #شکست #دفاع

aafaat,
insani,
aamaal,
khushki,
samandar,
logo,
fasaad,
maza,
Allah,
izzat,
kaenaat,
ikhteyaar,
amrica,
israel,
insaniyat,
buzdil,
dushman,
museebato,
muqabala,
yamani,
tarana,
mulaheza,
1:46
|
عادلانہ قصاص | امام خامنہ ای/حسن نصراللہ/ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
شہید حاج قاسم سلیمانیؒ اور شہید ابو مہدی المہندسؒ جیسے عظیم مقاومتی کمانڈرز کی شہادت کا بدلہ کس سے اور کیسے...
شہید حاج قاسم سلیمانیؒ اور شہید ابو مہدی المہندسؒ جیسے عظیم مقاومتی کمانڈرز کی شہادت کا بدلہ کس سے اور کیسے لیا جائے گا، اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔
#عادلانہ_قصاص #رہبر_معظم #حسن_نصر_اللہ #سید_ہاشم_الحیدری #قاسم_سلیمانی #ابو_مہدی_المہندس #قاتل #ٹرمپ #امریکہ #امریکی_فوج #امریکی_ملٹری_بیس #امریکی_ملٹری_آفیسر #قتل #قصاص #خون #عراق #شیر #پہاڑ #سمندر #بدلہ
More...
Description:
شہید حاج قاسم سلیمانیؒ اور شہید ابو مہدی المہندسؒ جیسے عظیم مقاومتی کمانڈرز کی شہادت کا بدلہ کس سے اور کیسے لیا جائے گا، اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔
#عادلانہ_قصاص #رہبر_معظم #حسن_نصر_اللہ #سید_ہاشم_الحیدری #قاسم_سلیمانی #ابو_مہدی_المہندس #قاتل #ٹرمپ #امریکہ #امریکی_فوج #امریکی_ملٹری_بیس #امریکی_ملٹری_آفیسر #قتل #قصاص #خون #عراق #شیر #پہاڑ #سمندر #بدلہ
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
adelana,
qesas,
imam
khamenei,
sayyid
hasan
nasrallah,
sayyid
hashim
al-haidari,
haj
qasim,
shaheed,
shahadat,
abu
mahdi
al-muhandis,
muqawemat,
badla,
qatil,
trump,
amrika,
amriki
fauj,
qatl,
qesas,
khoon,
iraq,
sher,
pahad,
samandar,
4:10
|
قرآن کی ہدایت دائمی | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای قرآن مجید کے دائمی ہدایت ہونے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا قرآنی تعلیمات...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای قرآن مجید کے دائمی ہدایت ہونے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا قرآنی تعلیمات کسی خاص زمانے سے مخصوص تھیں؟ کیا قرآنی بیان و انداز عام انسانی کتابوں جیسا ہے؟ قران مجید سے حیرت انگیز معارف حاصل کرنے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟ کیا قرآنی قصوں اور احکامات میں عمومیت پائی جاتی ہے؟ حسبنا اللہ و نعم الوکیل کے درست معنی کیا ہیں؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ضرور دیکھیں.
#ویڈیو #قرآن_کی_ہدایت_دائمی_ہے #قرآن_کا_بیان #فصل_بندی #معرفت_کا_سمندر #متلاطم #تدبر #غور #فہم_انسانی #حیرت_انگیز_معارف #جنگ_احد #منافقین #میدان_میں_اترجائیں

quran,
ensan,
VIDEO,
fasl
bandi,
hidayat,
quran
ki
hidayat,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
jang,
samandar,
monafeqeen,
quran
majid,
maaref,
quran
ki
hidyat
daemy,