11:14
|
کتاب ہدفِ زندگی [3] | سعادت مند زندگی کا معیار (2) | Urdu
اس درس کے اہم مطالب
انسان کی سعادت میں قیامت کے عقیدے کا کیا کردار ہے؟
کیا سعادت کا معیار، اجتماعی و...
اس درس کے اہم مطالب
انسان کی سعادت میں قیامت کے عقیدے کا کیا کردار ہے؟
کیا سعادت کا معیار، اجتماعی و معاشرتی عدالت کا قیام ہے؟
مولانا جمشید علی
More...
Description:

Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ketab,
dars,
hadaf,
zendegi,
saeadat,
meyar,
insan,
saeadat,
qeyamat,
ejtemaei,
mueashere,
edalat,
1:59
|
درباری ملّا اور فسادی افراد | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایسے افراد کو جو دینی القابات اور دینی لبادہ اوڑھ کر حکمرانوں کے شُوم مقاصد کی...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایسے افراد کو جو دینی القابات اور دینی لبادہ اوڑھ کر حکمرانوں کے شُوم مقاصد کی تکمیل کے لیے سرگرم رہتے ہیں ایسے افراد کو \"درباری ملا\" کے نام سے پکارتے ہیں. درباری ملا اسلام کی فقط وہ تصویر پیش کرتے ہیں جو حکمرانوں کی من پسند ہوتی ہے اور اس طرح اسلام کی اس آفاقی اور اجتماعی تصویر کی نفی کرتے ہیں اور اسے چھپاتے ہیں جو انسانوں کی سعادت اور فلاح کی ضمانت فراہم کرتی ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #دربای_ملا #فسادی #تبلیغ #تفرقہ #امیر_المومنین #سید_الشہدا #کربلا #تلوار #فکر #فراری #قید

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
darbar,
mulla,
fesad,
imam,
imam
khomeini,
hukamran,
islam,
pasand,
ejtemaei,
insna,
saeadat,
tabligh,
tafaqa,
karbala,
fekr,
0:48
|
اسلامی نظام کے دفاع میں تقیہ مت کریں | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
اسلامی نظام کی حفاظت واجب ترین واجبات میں سے ہے. اسلامی نظام کی حفاظت کا فریضہ تمام واجبات میں سر فہرست رکھا...
اسلامی نظام کی حفاظت واجب ترین واجبات میں سے ہے. اسلامی نظام کی حفاظت کا فریضہ تمام واجبات میں سر فہرست رکھا گیا ہے. انسانیت کی سعادت اور فلاح پر مشتمل وہ الہی تعلیمات جو خداوند متعال کے انبیاء اور اوصیاء کی ہزاروں مشقتوں، زحمتوں اور قربانیوں کے بعد ہم تک پہنچی ان تعلیمات کی عملی حیات کا دار و مدار اسلامی نظام کی حفاظت پر منحصر ہے.
عصر حاضر میں جب اسلامی تعلیمات کو فرسودہ کہہ کر اور فقط انفرادی عبادات کا مجموعہ کہہ کر انسانی معاشرے سے باہر نکالنے کی کوشش کی جارہی تھی. جب اسلام کی اجتماعی اور الہی سیاسی تعلیمات کو پارینہ قصہ بنا دیا گیا تھا. جب جدید جاہلیت کا دنیا پر راج تھا ایسے تاریک دور میں اسلامی انقلاب نور کی کرن بن کر چمکا اور آج الحمد اللہ اپنے نور سے مسلسل دنیا کو منور کر رہا ہے اور اس امید کی کرن یعنی اسلامی نظام کی حفاظت تمام باضمیر اور آزاد انسانوں پر فرض ہے. آج اس کی قدر و قیمت کو گھٹانے اور اس نظام کو سرنگوں کرنے کے لیے دنیا کی تمام شیطانی طاقتیں اور ان کے علاقائی آلہ کار اپنی پوری طاقت کے ساتھ مصروف عمل ہیں. ایسے حالات میں نظام کا دو ٹوک دفاع ضروری اور اس حوالے سے کسی بھی قسم کی مصلحت پسندی سے کام لینا خیانت ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اسلامی_نظام_باعث_افتخار #تقیہ #دوٹوک #کم_قیمت #غلط_راستہ

nezam,
defae,
imam,
imam
khamenei,
hefazat,
insna,
saeadat,
mueashere,
ejtemae,
shaytan,
mslahat,
rahbar,
12:18
|
کتاب ہدفِ زندگی [2] | سعادت مند زندگی کا معیار (1) | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
● انسان کی سعادت سے کیا مراد ہے؟
● اس کے بارے میں کونسے اہم نظریات پائے جاتے ہیں؟...
اس درس کے اہم نکات:
● انسان کی سعادت سے کیا مراد ہے؟
● اس کے بارے میں کونسے اہم نظریات پائے جاتے ہیں؟
مولانا جمشید علی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
● انسان کی سعادت سے کیا مراد ہے؟
● اس کے بارے میں کونسے اہم نظریات پائے جاتے ہیں؟
مولانا جمشید علی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ketab,
dars,
hadaf,
zendegi,
saeadat,
insan,
nazareyat,
3:12
|
تربیت یافتہ معلم کی ضرورت | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
کیا تعلیمی مراکز کو تعلیمی مسایل کے علاوہ دوسرے مسایل سے سروکار نہیں رکھنا چاہیے؟ کیا ہمیں اپنے بچوں کو علم...
کیا تعلیمی مراکز کو تعلیمی مسایل کے علاوہ دوسرے مسایل سے سروکار نہیں رکھنا چاہیے؟ کیا ہمیں اپنے بچوں کو علم اور استاد کے نام پر ہر شخص اور ادارے کے حوالے کر دینا چاہیے؟ کس طرح کے لوگ سادہ سوچ کے حامل ہیں؟ کیا فقط اسپشلائزیشن اور علم معیار ہے؟ کیا علم الہی، علم توحید یا علم فلسفہ و فقہ معیار ہے؟ کونسا علم معیار اور میزان ہو سکتا ہے؟ ہمارے جوان کیسے غیروں کی وابستگی سے نجات پا سکتے ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مدارس #علم #مسائل #متخصصین #سادہ_سوچ #انحراف #مشرقی #مغربی #افکار #تربیت_یافتہ #نفوس #آئینہ #اسپشلائزیشن #معیار #سعادت #الہی_تربیت

tarbiyat,
mueallam,
imam,
imam
khomeini,
taelim,
tohid,
falsafa,
feqh,
madares,
enheraf,
mashreq,
afkar,
saeadat,
7:23
|
یوسف شہداء | جہاد مغنیہ | عربی ترانہ | اردو سبٹائٹل | Arabic Sub Urdu
یہ ترانہ شہید جہاد مغنیہ کے بارے میں ہے۔ شاعر شہید کے حسن و کمال کو دیکھ کر شہید کو مخاطب ہوکر انکو یوسف شہداء...
یہ ترانہ شہید جہاد مغنیہ کے بارے میں ہے۔ شاعر شہید کے حسن و کمال کو دیکھ کر شہید کو مخاطب ہوکر انکو یوسف شہداء کا لقب دیتا ہے۔ اور کہتا ہے کہ میں نے آپ کی شہادت کو کبھی فراموش نہیں کیا کیونکہ شہادت سے انسان کی موت مرجاتی ہے۔ اور کہتا ہے کہ آپ کے لہو نے میری زندگی کی تاریکیوں کو روشن کیا ہے اور شہید میرے عشق کا چراغ ہے۔ اور اے شہید جہاد مغنیہ آپ اپنے عظیم باپ شہید عماد مغنیہ کےحقیقی وارث ہیں۔ آپ نے بہادری، شجاعت اور اخلاقی صفات اپنے باپ سے ورثہ میں پائی ہیں۔ تو شہید جہاد مغنیہ لسان حال میں شاعر کو جواب دیتے ہیں کہ میری شہادت پر کبھی غمگین مت ہونا میں زندہ ہوں اسی شہادت کی وجہ سے اور شہادت میری سعادت کا راز ہے ابھی بھی میں جہاد کے لیے آمادہ ہوں اور ایک دن مسجد اقصٰی پر مقاومت کا پرچم لہرائے گا یہی میری آرزو ہے۔ اسی کے لیے میں نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ہے۔
#ویڈیو #ترانہ #شہید #جہاد #مغنیہ #حسن #کمال #یوسف #شہداء #لقب #عشق #چراغ #عظیم #باپ #حقیقی #شجاعت #ورثہ #غمگین #زندہ #مقاومت #مسجد #اقصیٰ #جان #نذرانہ

shahid,
shahid
jehad,
jehad
mughneye,
tarana,
shahadat,
insan,
kamal,
eshq,
wareth,
shujaeat,
akhlaq,
saeadat,
muqavemat,
4:26
|
شہداء سے شفاعت کی خواہش | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
شہداء آخرت میں بلند اور اعلی مرتبے کے حامل ہونگے۔ وہ لوگ جس وقت اپنی جان دیتے ہیں اسی وقت تمام گناہوں سے پاک...
شہداء آخرت میں بلند اور اعلی مرتبے کے حامل ہونگے۔ وہ لوگ جس وقت اپنی جان دیتے ہیں اسی وقت تمام گناہوں سے پاک ہو جاتے ہیں. خداوند متعال نے شہداء کو حق شفاعت عطا فرمایا ہے خداوند تبارک و تعالی کے مطیع و منتخب شہداء جنہوں نے اپنے ایمان اور عقیدے کی اپنے اس عظیم عمل سے گواہی دی ہوگی وہ حق شفاعت رکھتے ہیں. یہ عظیم الشان شہداء بھی ان کی شفاعت کریں گے جو راہ ولایت کے راہی ہونگے، جو راہ خدا سے وابستہ و متصل ہونگے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور مالک اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کے نورانی بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس روحانیت سے لبریز ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #شہدا_سے_شفاعت_کی_خواہش #آرزو #روز_قیامت #وعدہ #حاج_قاسم #ہنر #خانوادہ_شہدا #سعادت

shuhada,
shefaeat,
imam,
imam
khamenei,
leader,
rahbar,
akkherat,
allah,
ieman,
shahid
qasim
soleymani,
saeadat,
1:11
|
شہادت کی چابی! | شہید محسن فخری زادہؒ | Farsi Sub Urdu
تاریخ کے ہر دور میں جہاں ایک طرف دنیا پرست افراد نے مال اور دولت کی خاطر ہرجائز اور ناجائز طریقے کو بروئے کار...
تاریخ کے ہر دور میں جہاں ایک طرف دنیا پرست افراد نے مال اور دولت کی خاطر ہرجائز اور ناجائز طریقے کو بروئے کار لایا ہے اور اپنے لئے شاندار گھر اور محلات کی تعمیر کو افتخار کا باعث سمجھا ہے، وہیں دوسری جانب ایک طبقہ ایسا بھی پایا جاتا ہے جس نے اللہ تعالی کی رضایت کے حصول کیلئے دنیا کی رنگینیوں سے چشم پوشی کی ہے اور سعادت کی راہ میں اپنی جان کو قربان کرتے ہوئے شہادت کے عظیم درجے پر فائز ہونے کو باعث افتخار سمجھا ہے اور حیات طیبہ اور ابدی سعادت کا مستحق قرار پایا ہے چنانچہ یہیں سے یہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ شہادت کا راستہ آج بھی کھلا ہوا ہے اور انسان اگر چاہے تو شہادت اور سعادت کے راستے پر چل کر حیات طیبہ کا مالک بن سکتا ہے اور اسکی چابی خود اسی کے پاس ہے، صرف اسے استعمال کرتے ہوئے سعادت کے تالے کو کھولنے کی ضرورت ہے۔ چنانچہ اس ویڈیو میں شہید محسن فخری زادہ کی زبانی اسی نکتے کی وضاحت پیش کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ شہید محسن فخری زادہ کا شمار اسلامی جمہوریہ ایران کے بڑے سائنسداں اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں میں ہوتا ہے، شہید محسن فخری زادہ ان پانچ ایرانی شخصیات میں سے ایک تھے جن کا نام امریکی میگزین فارن پالیسی کی شائع کردہ دنیا کے 500 طاقتور ترین افراد کی فہرست میں شامل تھا۔ شہیدمحسن فخری زادہ کو 27 نومبر2020 کو صیہونی آلہ کاروں کے ہاتھوں اس وقت شہید ہوئےجب آپ ڈیفنس ماڈرن ریسرچ آرگنائزیشن کے سربراہ تھے۔
#ویڈیو #شہید_محسن_فخری_زادہ #شہادت #حیات_طیبہ #ثروت #گھر #حقیقت #غم #شہید #چابی

Shahadat,
Shahid,
Shaheed
Fakhrizadeh,
tarikh,
jahan,
doulat,
Allah,
saeadat,
insan,
iran,
israel,
4:13
|
چادرِ زہراءؑ کو تھام لو | نوحہ: محمد حسین پویانفر | Farsi Sub Urdu
ایام فاطمیہ کی منسابت سے صدیقہ کونین حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی المناک شہادت کے موقع پر ایران کے معروف نوحہ...
ایام فاطمیہ کی منسابت سے صدیقہ کونین حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی المناک شہادت کے موقع پر ایران کے معروف نوحہ خواں محمد حسین پویانفر کی بہترین آواز میں «چادرِ زہراءؑ سے متمسک ہوجاو» کے عنوان سے یہ نوحہ بہترین مضامین پر مشتمل ہے جس میں شاعر نے شہزادی کونین سلام اللہ علیہا سے متمسک ہونے کے فوائد کی جانب اشارہ کیا ہے اور اسی کے ساتھ اپنے چاہنے والوں کے حق میں آپکی مادرانہ عنایات کو بھی اپنی شاعری کا حصہ بنایا ہے۔
آپ سے متمسک ہونے کی صورت میں انسان کو کس طرح کی کیفیت کا احساس ہوتا ہے؟ اور شہزادی کونین سلام اللہ علیہا سے متمسک ہونے کا نتیجہ کیا ہوتا ہے؟ اگر انسان اپنے دل کو شہزادی کونین سلام اللہ علیہا سے کے حوالے کردے تو انسان کا دل کس چیز سے چھٹکارا پاتا ہے؟ چنانچہ انہی باتوں سے آگاہی کیلئے ایران کے معروف نوحہ خواں محمد حسین پویانفر کی بہترین آواز میں بہترین مضامین پر مشتمل اس نوحے کو ضرور سنئے اور مثاب ہوجائیں۔
ویڈیو #محمد_حسین_ پویانفر #چادر_زہرا #ماں #جوان #نسیم_بہار #کوثر #حیدر_کرار #سکون #دل #غم #رحمت_الہی #پریشان #سعادت #پیروکار

chadur,
hazrat
zahra,
hazrat
fatima,
noha,
Mohammad
Hossein
Poyanfar,
Iran,
insan,
shahadat,
javan,
Imam,
Imam
Ali,
saeadat,
Allah,
3:16
|
خدا سے محبت کرنے کا نسخہ | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
محبت ایک ایسا جوہر ہے جو خود بخود وجود میں نہیں آتا بلکہ اسے حاصل کرنے کے لیے کچھ مقدمات اور تمہیدات کی ضرورت...
محبت ایک ایسا جوہر ہے جو خود بخود وجود میں نہیں آتا بلکہ اسے حاصل کرنے کے لیے کچھ مقدمات اور تمہیدات کی ضرورت ہے اور اللہ تعالی کی محبت کے سلسلے میں بھی یہی اصل کار فرما ہے۔ اللہ کی محبت کو حاصل کرنے کے لیے انسان کو کچھ مقدمات کا سہارا لینا ہوگا تاکہ اللہ تعالیٰ کی محبت اس کے دل میں ظاہر ہو جائے اور اس کا دل حرمِ الٰہی بن جائے جس کے نتیجے میں انسان اس کے دیدار اور قربت کی آرزو میں بے چین ہوجائے اور اسے اُس کے بغیر چین و قرار حاصل ہی نہ ہو اور اس کے حکم کے آگے سر تسلیم خم کرے۔
تاہم سوال یہ ہے کہ اللہ تعالی کی محبت کے حصول کا نسخہ کیا ہے؟ اور کس طریقے سے ہم اللہ تعالی کی محبت کے حصول کے لیے مقدمات فراہم کرسکتے ہیں؟ چنانچہ اسی سوال کے جواب سے آگاہی کے لیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #اللہ #مقدمات #نعمتیں #سعادت #دل #روح #کمال #اختیار

Muhebbat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Insan,
Haram,
Nemat,
Muqadamat,
Saeadat,
rouh,
Kamal,
5:27
|
یہ ایران ہے | باحجاب بیٹیوں کا رہبر معظم کے سامنے پڑھا جانے والا خوبصورت ترانہ | فارسی ترانہ/اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
«اینجا ایرانہ» یہ فارسی زبان کا ایک خوبصورت ترانہ ہے جسے حال ہی میں ماہ رجب کے با برکت ایام میں امیر المؤمنین...
«اینجا ایرانہ» یہ فارسی زبان کا ایک خوبصورت ترانہ ہے جسے حال ہی میں ماہ رجب کے با برکت ایام میں امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر سن بلوغت کو پہنچنے والی بچیوں کے لیے «جشن تکلیف» کے عنوان سے منعقد ہونے والی تقریب کے دوران چھوٹی بچیوں کے ایک گروہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے حضور پیش کیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری ٹی وی چینلز پر بھی اسے نشر کیا گیا جو بہت ہی عمدہ مضامین اور معانی پر مشتمل ہے جسے آپ اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ترانہ #ایران #ہمت #امام_مہدیؑ #حضرت_زہرا #مائیں #بیٹیاں #بلوغت #سپاہ #مستقبل #روشن #نماز #اللہ #نوجوان #جشن #قربان #حضرت_فاطمہ

Hijab,
Rahbar,
tarana,
Imam,
Imam
Ali,
Saeadat,
Imam
Khamenei,
Islam,
Imam
Mahdi,
Hazrat
Zahra,
Sepah,
Namaz,
Allah,
Qurban,
Hazrat
Fatima,