اہل بیتؑ سے توسّل اور ان کی کرم نوازی | حاج مھدی رسولی | Farsi Sub Urdu
اہل بیت اطہارؑ ایسی عظیم ہستیاں ہیں کہ جن سے جو بھی مانگا جائے وہ اس سے بہتر عنایت کرتے ہیں، انسان کو چاہیے کہ...
اہل بیت اطہارؑ ایسی عظیم ہستیاں ہیں کہ جن سے جو بھی مانگا جائے وہ اس سے بہتر عنایت کرتے ہیں، انسان کو چاہیے کہ ان کے در پر توسل کرے، کیونکہ وہ خدا کے فیض کا مظہر ہیں جن کے وسیلے انسان کو مادی اور معنوی رزق نصیب ہوتا ہے۔
#اہل_بیت #حاج_مھدی_رسولی #فیض #مادی #معنوی #رزق
More...
Description:

Tafseer e Surah Al Baqarah, Ayat 21-22| Hamen Khuda ki ebadat kyun karni chahye? | Maulana Syed Naseem abbas kazmi| urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۱ اور ۲۲ کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔
ہمیں خدا کی اس لئے عبادت کرنی چاہیے کیوں...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۱ اور ۲۲ کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔
ہمیں خدا کی اس لئے عبادت کرنی چاہیے کیوں وہ ہمارا رب ہے، ہماراخالق ہے، اور اس آیت میں بت پرستوں کو بھی متوجہ قرار دیتے ہوئے فرمایا: وہ تم سے پہلے والوں کا بھی خالق ہے جن پر تمہیں ناز ہے اور جن بزرگوں کے تم بڑے تذکرے کرتے ہو۔
ان آیات میں انسان کو اللہ کی زمین اور آسمان جیسی نعمت، بارش اور اس کے ذریعے مختلف قسم کے پھلوں کی پیداوار کی نعمت کو یاد کروایا گیاہے تا کہ ان کے شکریے کے طور پر فقط خدا کی عبادت کرے اور خدا کا کسی کو شریک قرار نہ دے۔
اللہ کہ نعمتوں کی یاددہانی سے انسان کے وجود میں عشق خدا میں اضافہ ہوتا ہے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi